Deobandi Books

بطواف کعبہ رفتم ۔ سفر نامہ حج

165 - 465
بھی جاکر دیکھ لی ، جس میں ان کا نام تھا ، مگر وہ پورے قیام مکہ میں ہم لوگوں کے ساتھ ہی رہے ۔
	اس وقت باب الملک فہد کے حصے کی تعمیر ہورہی تھی ، ہم لوگوں کا قیام حارۃ الباب میں شیخ المشائخ حضرت حاجی امداد اﷲ صاحب مہاجر مکی قدس سرہٗ کی خانقاہ کے قریب تھا ، خانقاہ کی عمارت ٹوٹی پھوٹی شکل میں اس وقت موجود تھی ، لیکن اس میں کوئی رہتا نہیں تھا ۔
	حج کا وقت قریب آیاتوفکر ہوئی کہ دیکھئے منیٰ میں خیمے کہاں کہاں ملتے ہیں ، یہاں بھی اﷲ کا کرم ایسا شامل رہا کہ خیمے کے حلقے قریب قریب ہی تھے ، چھوٹے چھوٹے کپڑے کے خیمے تھے ، ہر خیمے میں دس آدمی کی گنجائش تھی ، ہمارے خیمے میں دوآدمی آئے ہی نہیں ، مولانا عبد الرب صاحب یہاں بھی ساتھ ہی رہے ۔
	منیٰ میں اچانک اپنے دوعزیزوں سے ملاقات ہوگئی ، یہ مولانا حافظ سفیان احمد صاحب سلّمہ اور حافظ ریاض احمد صاحب سلّمہ تھے ، اوّل الذکر نے غازی پور میں مجھ سے ایک سال پڑھا تھا ، اس وقت یہ دونوں سعودی عرب کے کسی علاقے میں بسلسلۂ ملازمت مقیم تھے ، ان کے ملنے سے بہت خوشی ہوئی، اور قربانی وغیرہ کے مراحل میں بڑی آسانی ہوگئی ۔
	میدان عرفات میں حاضری کی سعادت حاصل ہوئی ، جب وقوف کا وقت آیا تو مولانا ظفرؔ ادیبی صاحب نے جو اس وقت بیماری کی وجہ سے بہت کمزور ہوگئے تھے ، مجھے حکم دیا کہ وقوفِ عرفات کے سلسلے میں کچھ بیان کروں ۔ میری ہمت وہاں وعظ وتقریرکی نہ تھی ، میں نے معذرت کی ، مگر باصرار حکم دیا، تو محض پانچ منٹ کچھ عرض کیا ، اتنی سی بات سے مولانا مرحوم کے چہرے پر شگفتگی کے آثار ظاہر ہوئے ، مغرب تک وقوف کی مشغولیت رہی، حسب توفیق دعائیں کی گئیں ، سورج غروب ہونے کے بعد مزدلفہ روانگی ہوئی ۔ مولانا مرحوم کوتو میں نے بس پر بیٹھا دیا، اور ہم تین آدمی مولانا عبد الرب صاحب، حاجی عبد اﷲ صاحب اور بندہ پیدل ہی مزدلفہ چل پڑے۔ اس وقت مزدلفہ میں روشنی اور پانی کا وہ انتظام نہ تھا ، جو اب ہے، وقوف مزدلفہ کا وقت صبح صادق سے شروع ہوتا ہے ، خوب گریہ وزاری سے دعائیں کی


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 بطواف کعبہ رفتم (سفرنامۂ حج) 2 1
3 تفصیلات 3 1
4 ملنے کے پتے 3 1
5 فہرست مضامین 4 1
6 پیش لفظ 7 1
8 عازمین حج کے لئے ایک انتباہ 11 1
9 تقریظ حضرت مولانا نثار احمدصاحب قاسمی دامت برکاتہم 12 1
10 کتاب سے پہلے 16 1
11 بِسْمِ اﷲِ الْرَّحْمٰنِ الْرَّحِیْمِ 20 1
12 رودادِ حرمین شریفین ( ۱۴۱۱؁ھ ، ۱۹۹۱؁ء) 158 1
13 سفر حج ( ۱۴۱۷؁ھ،۱۹۹۷؁ء) 170 1
14 مدینہ منورہ زاد ھااﷲ شرفاًو تعظیماً وتکریماً 191 13
15 التجائے عرض کا جواب 203 13
16 رودادِ حرمین شریفین (۱۴۲۳؁ھ، ۲۰۰۳؁ء) 207 1
18 رودادِ حرمین شریفین (۱۴۲۶؁ھ مطابق ۲۰۰۶؁ء) 222 1
19 رودادِ حرمین شریفین (۱۴۲۷؁ھ، ۲۰۰۶؁ء) 231 1
20 ذکر حج ومکہ مکرمہ 231 19
21 ذکر مدینہ طیبہ 240 19
22 سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرے 249 19
23 سفر قدس {۱۴۲۸؁ھ} (حج کی ڈائری) 261 1
24 سفر حج میں مفتیوں کی کثرت : 264 23
25 اصل مسئلہ : 266 23
26 جہاز کا کھانا: 267 23
27 جدہ: 268 23
28 مکہ مکرمہ میں : 268 23
29 طوافِ قدوم کے ساتھ سعی کا مسئلہ : 269 23
30 طواف اور سعی کے درمیان فصل: 270 23
31 میری کاہلی : 270 23
32 بعض اہم ملاقاتیں : 271 23
33 ضیاء الدین صاحب : 272 23
34 مجلس: 272 23
35 ۸؍ ذی الحجہ: 273 23
36 ۹؍ ذی الحجہ( یوم عرفہ) 275 23
37 عرفات سے کوچ: 278 23
38 اباحیت کا لطیفہ : 279 23
39 ۱۰ ؍ ذی الحجہ کی رمی : 281 23
40 ۱۱؍ ذی الحجہ: 283 23
41 ایامِ حج میں قصر کا مسئلہ: 284 23
42 ۱۱؍ ذی الحجہ کی رمی اور طوافِ زیارت: 285 23
43 ۱۲؍ذی الحجہ کی رمی اور ایک وعظ : 287 23
44 دعاؤں کی قبولیت کا مظہر: 291 23
45 تحریر کا مشغلہ : 293 23
46 ۱۴؍ ذی الحجہ : 295 23
47 ۱۸؍ ذی الحجہ : 296 23
48 ۱۹؍ ذی الحجہ : 296 23
49 ۲۰؍ ذی الحجہ : 297 23
50 ۲۱؍ ذی الحجہ،۳۰؍ دسمبر : 298 23
51 ۲۲؍ ذی الحجہ،۳۱؍ دسمبر : 300 23
52 ۲۳؍ ذی الحجہ ۱۴۲۸؁ھ،یکم ؍جنوری۲۰۰۸؁ء: 301 23
53 مولوی ابوالاویس اصلاحی: 302 23
54 ۲۴؍ ذی الحجہ ۱۴۲۸؁ھ،۲؍جنوری۲۰۰۸؁ء(بدھ): 303 23
55 ۲۵؍ ذی الحجہ،۳ ؍جنوری: 303 23
56 ۲۶؍ ذی الحجہ،۴ ؍جنوری: 304 23
57 ۲۷؍ ذی الحجہ،۵ ؍جنوری: 304 23
58 ۲۸؍ ذی الحجہ،۶ ؍جنوری: 305 23
59 ۲۹؍ ذی الحجہ،۷ ؍جنوری(دوشنبہ): 305 23
60 ۳۰؍ ذی الحجہ،۸ ؍جنوری: 306 23
61 یکم محرم الحرام ۱۴۲۹؁ھ،۹؍جنوری (چہار شنبہ): 307 23
62 ۲؍ محرم الحرام،۱۰؍جنوری (پنجشنبہ): 307 23
63 ۳؍ محرم الحرام،۱۱؍جنوری (جمعہ): 308 23
64 ۴؍ محرم الحرام،۱۲؍جنوری (شنبہ): 311 23
65 ۵؍ محرم الحرام،۱۳؍جنوری (یکشنبہ): 312 23
66 ۶؍ محرم الحرام،۱۴؍جنوری (دوشنبہ): 312 23
67 {ذکر طیبہ} 313 1
68 ۸؍ محرم الحرام،۱۶؍جنوری (چہار شنبہ): 313 67
69 ۷؍ محرم الحرام،۱۵؍جنوری (سہ شنبہ): 313 23
70 ۹؍ محرم الحرام،۱۷؍جنوری (پنجشنبہ): 316 67
71 ۱۰؍ محرم الحرام،۱۸؍جنوری (جمعہ): 317 67
72 افطار کی بہار: 318 67
73 ۱۱؍ محرم الحرام،۱۹؍جنوری (شنبہ): 319 67
74 ۱۲؍ محرم الحرم ،۲۰؍ جنوری (یکشنبہ) 324 67
75 ۱۳؍ محرم الحرم ،۲۱؍ جنوری (دوشنبہ) 324 67
76 ۱۴؍ محرم الحرم ،۲۲؍ جنوری (سہ شنبہ) 325 67
77 ۱۵؍ محرم الحرم ،۲۳؍ جنوری (چہارشنبہ) 326 67
78 ۱۶؍ محرم الحرم ،۲۴؍ جنوری (پنجشنبہ) 327 67
79 ۱۷؍ محرم الحرم ،۲۵؍ جنوری (جمعہ) 329 67
80 سفر حج (۱۴۲۹؁ھ،۲۰۰۸؁ء) 332 1
81 ایک عجیب واقعہ: 337 80
82 سفر حج ۱۴۳۲؁ھ مولانا محمد عرفات اعظمی 366 1
83 مدینہ منورہ 366 82
84 مکہ معظمہ 383 82
85 سفر حج بے اعتدالیاں اور ان کی اصلاح 415 1
86 تمھید 415 85
87 سفرِحج سے پہلے 416 85
88 سفر حج کے دوران 421 85
89 حج کے بعد 430 85
90 سفر حج حجاج کرام سے کچھ گزارشیں 434 1
91 حج کیسا ہو؟ قرآن کریم کا ارشاد: 444 90
92 سفر حج کی اہمیت: 445 90
93 استحضارِ نیت: 447 90
94 حجر اسود کا بوسہ: 447 90
95 طواف میں بے اعتدالیاں : 449 90
96 طواف میں شوروغل : 449 90
97 طواف کے آداب: 450 90
98 عورتوں کاطواف: 450 90
99 منیٰ ، عرفات ،مزدلفہ: 453 90
100 حج کے اخراجات: 458 90
101 صبر وتحمل اور میانہ روی: 460 90
102 تصانیف حضرت مولانا اعجاز احمد صاحب اعظمی علیہ الرحمہ 463 1
103 اسٹاکسٹ 465 1
Flag Counter