۲۶ محرمات کی دوسری قسم نکاح سے متعلق ہے، اس میں چند مباحث اور عنوانات ہیں ۔ ۲۸
۲۷ جوعورت آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بے رغبتی ظاہر کرے اس کو نکاح میں رکھنے کی حرمت ۲۸
۲۸ بدل کتابت اداکرکے آزادہونے والی عورت سے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کانکاح درست نہیں ۲۹
۲۹ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات تمام مؤمنین کی مائیں ہیں ۔ ۲۹
۳۰ آپ علیہ السلام کی ازواج مطہرات سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد نکاح کرنے کی حرمت۔ ۲۹
۳۱ حضرت فاطمہؓ کا حضرت عائشہؓ کے ساتھ ایک مکالمہ ۲۹
۳۲ کتابیہ باندی اختیار کرنے کے جائزہونے کی دلیل ۳۰
۳۳ قیدی کتابیہ باندی کے بارے میں اختلاف ۳۱
۳۴ مسلمان باندی سے ، نکاح جائزہونے کے سلسلہ میں اختلاف ۳۱
۳۵ خصوصیات کی تیسری قسم مباحات سے متعلق ہے ۳۱
۳۶ مباحات کی دوقسمیں ہیں ، ایک نکاح سے متعلق، دوسرے دیگر امور سے متعلق ہیں ۔ ۳۱
۳۷ مباح سے مراد کیاہے؟ ۳۱
۳۸ مباح پر عمل کرنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے وسیلۂ تقرب تھا۔ ۳۱
۳۹ ان مباحات میں سے جو آپ علیہ السلام کے لئے نکاح کے علاوہ تھے، ان میں بھی چند مباحث ہیں ۔ ۳۲
۴۰ صوم وصال[مسلسل روزے رکھنا] آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے مباح تھا۔ ۳۲