۴۱ صفی، یا مال صفی کسے کہتے ہیں ؟ ۳۳
۴۲ تمام علماء کا اس پر اجماع ہے کہ صفی آپ علیہ السلام کی خصوصیات میں سے ہے۔ ۳۳
۴۳ صفی پر آپ علیہ السلام کی وفات کے بعد پوری امت کا حق ۳۳
۴۴ حضرت صفیہ کو،آپ علیہ السلام نے سات غلاموں کے بدلے خریدا تھا ۳۴
۴۵ ذوالفقار نامی تلوار بھی، مال صفی میں سے تھی۔ ۳۴
۴۶ ذوالفقار نامی تلوار، رسول اکو حجاج بن علاط نے ہدیہ کی تھی، ایک قول ۳۴
۴۷ ’’فقار‘‘ کی لغوی واصطلاحی تحقیق اورتفصیل ۳۴
۴۸ بلاعذر آپ علیہ السلام کے علاوہ دوسروں کا مکہ میں ، بلااحرام داخل ہونا حرام تھا۔ ۳۵
۴۹ حرم کے اندر آپ علیہ السلام کا ابن خطل کو قتل کرنا ۳۵
۵۰ حرم شریف نافرمان کو، قاتل کو، جزیہ سے بچ کر بھاگنے والوں کو پناہ نہیں دیتا۔ ۳۶
۵ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مال آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد وراثت میں تقسیم نہیں ہوگا۔ ۳۶
۵۲ ’’ماترکناہ صدقۃ‘‘ جو کچھ ہم چھوڑیں وہ صدقہ ہے مطلب ومفہوم ۳۶
۵۳ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے علم کے مطابق فیصلہ کرنا۔ ۳۷
۵۴ نبی کریم اکواپنے اوراپنی اولاد کے حق میں فیصلہ کرنے کااختیار ۳۷
۵۵ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کرم اکاغصہ کی حالت میں فتویٰ دینا، اور کس کو فیصلہ صادر کرنا مکروہ نہیں ۳۸
۵۶ آپ علیہ السلام ہرشخص کی گواہی قبول فرمالیتے تھے۔ ۳۸
۵۷ دوسرے انبیاء کے علاوہ یہ خصوصیت آپ علیہ السلام کی تھی کہ آپ ا اپنی جان کی حفاظت کریں ۔ ۳۸