۹ پسندیدہ چیز کو دیکھ کر لبیک إن العیش عیش الآخرۃکہناواجب تھا۔ ۱۴
۱۰ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرض نماز اس طرح اداکرنا کہ، اس میں کوئی خلل واقع نہ ہو واجب تھا۔ ۱۴
۱۱ آپ پر کوئی نفل کام شروع کرنے کے بعد اس کا پورا کرنا واجب تھا ۱۴
۱۲ واجب کی دوسری قسم نکاح سے متعلق ہے۔ ۱۵
۱۳ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پراپنی ازواج مطہرات کو، دنیا کی زینت اختیا رکرنے، آخرت کے اختیار کرنے، آپ سے مفارقت اختیار کرنے اوردامن عصمت باقی رہنے کا اختیار دینا واجب تھا۔ ۱۵
۱۴ ان چیزوں کا بیان جن کی حرمت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے خاص تھی۔ ۱۸
۱۵ ٹیک لگاکر کھانا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے حرام تھا، یامکروہ؟ ۲۲
۱۶ کتابت اور شعرگوئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے شایان شان نہیں ۲۲
۱۷ ایک حدیث میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لکھنے،اور پڑھنے کا ثبوت ۲۴
۱۸ تمام قوموں کے لکھنے کے بارہ طریقے ۲۵
۱۹ اسلامی ممالک میں رائج لکھنے کے چار طریقے، عبرانی ، فارسی، سریانی، اورعربی ۲۵
۲۰ سب سے پہلے عربی خط کس نے لکھا؟ ۲۵
۲۱ ہتھیار پہننے کے بعد، دشمن کے مقابل صف آرا ہونے سے پہلے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ہتھیار اتارنے کی حرمت ۲۵
۲۲ لوگوں کے مال کی طرف، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نظر کرنا حرام تھا ۲۶
۲۳ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر،آنکھوں سے اشارہ کرنے، اورآنکھوں کو مٹکانے کی حرمت ۲۶
۲۴ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے مقروض شخص کی نماز جنازہ پڑھنا حرام تھا ۲۷
۲۵ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم پر، بدلہ کی خاطر احسان کرنے کی حرمت ۲۷