رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے امتیازات
ترجمہ
خُلَاصَہْ،غَایۃُ السُّوْل فِيخَصَائِصِ الرَّسُولِا
تالیف
علامہ سراج الدین ابن الملقّن ،شافعی
عربی تلخیص
حضرت مفتی الٰہی بخش کاندھلوی
نمبرشمار عنوانات صفحہ
۱ چار چیزوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خصوصیت دی گئی، واجبات، محرمات، مباحات، اورفضائل ۲
۲ واجبات کی خصوصیت کی حکمت، علودرجات ۲
۳ تین چیزیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے فرض ہیں ، لیکن آپ کے علاوہ کے لئے نفل ہیں ۔ ۳
۴ تہجد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر واجب تھی، اوروں پر نہیں ۔ ۷
۵ تین چیزیں ، وتر، مسواک، اورقیام اللیل مجھ پر فرض ہیں ، لیکن تمہارے لئے سنت ہیں ۔ ۸
۶ لوگوں سے معاملات میں مشورہ کرنا، حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر واجب تھا۔ ۱۲
۷ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر دشمنوں کا مقابلہ کرناواجب تھا، چاہے ان کی تعداد کتنی کثیر کیوں نہ ہو۔ ۱۳
۸ منکر کو دیکھ کر اس کا روکنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر واجب تھا، اس سلسلہ میں امت کے لئے حکم ۱۳