۱۴۰ انبیاء علیہم السلام کے لئے جنوں ممکن نہیں ،اغمایعنی بے ہوشی طاری ہوسکتی ہے۔ ۸۱
۱۴۱ جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھا اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہی دیکھا ۸۱
۱۴۲ زمین انبیاء علیہم السلام کی جسموں کونہیں کھاتی ۸۳
۱۴۳ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جان بوجھ کر جھوٹ بولنا، کبیرہ گناہ ہے ۸۳
۱۴۴ نبی کے لئے غلطی کرنا جائزنہیں ۸۴
۱۴۵ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو،لوگوں کے سلام پہنچادئیے جاتے ہیں ۸۵
۱۴۶ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نورتھے، دھوپ یا چاندنی رات میں چلاکرتے تھے، توسایہ نہیں ہوتاتھا، دلیل آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا، ’’واجعل لی نورا‘‘ ۸۵
۱۴۷ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم کھائی جاسکتی ہے۔[حدیث] ۸۶
۱۴۸ چند فوائد پر ہم اپنی کتاب کوختم کرتے ہیں ۸۶
۱۴۹ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اندھیرے میں بھی ایسے ہی دیکھتے تھے جیسے کہ اجالے میں ۸۶
۱۵۰ زمین آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بول وبراز کونگل لیتی تھی، اور اس جگہ بہت اچھی خوشبو پھوٹتی تھی۔ ۸۷
۱۵۱ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مختون پیداہوئے ، اور آپ کی شرم گاہ کسی نے نہیں دیکھی ۸۷
۱۵۲ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی جمائی نہیں آتی تھی ۸۷
۱۵۳ کسی نبی کو کبھی جمائی نہیں آئی، یہ نبوت کی علامت ہے ۸۸
۱۵۴ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کبھی انگڑائی نہیں لیتے تھے، اس لئے کہ وہ شیطان کاعمل ہے ۸۸
۱۵۵ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت بلکہ پیدائش سے پہلے، بعض لوگوں نے آپ کی نبوت کااقرار کرلیاتھا ۸۸