۱۵۶ اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم بات کرتے ہوئے انشاء اللہ کہنا بھول جائیں تو یاد آنے پر کہہ لیں ، یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے خاص ہے، امت کے لئے نہیں ۸۸
۱۵۷ انشاء اللہ کہنے کابیان ۸۸
۱۵۸ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی خواہش سے کچھ نہیں بولتے ۸۹
۱۵۹ آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کے شر، اور مہلک بیماریوں سے محفوظ کردئیے گئے تھے ۸۹
۱۶۰ فرشتوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جنگ بدر میں قتال کیا، اس سے پہلے کبھی کسی کے ساتھ قتال نہیں کیا ۸۹
۱۶۱ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ثریامیں گیارہ ستارے دیکھے، سہیلی کہتے ہیں بارہ ستارے تھے ۸۹
۱۶۲ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بغل مبارک سفید تھی، جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ ہرشخص کی بغلیں سیاہ ہوتی ہیں ۹۰
۱۶۳ سفید بغل کاہونا علامات نبوت ہے ۹۰
۱۶۴ آپ علیہ السلام حالت احرام میں بھی خوشبولگاتے تھے ۹۰
۱۶۵ جس سواری پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سوارہوتے وہ بوڑھی نہیں ہوتی تھی ۹۰
۱۶۶ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھنے اور چلنے والوں میں سب سے اونچے معلوم ہوتے تھے ۹۰
۱۶۷ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر قسم کا کفارہ نہیں تھآ۔ ۹۱
۱۶۸ جس چیز کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم چھودیں اس کو آگ نہیں جلاسکتی۔ ۹۱
۱۶۹ کلمۂ اختتام ۹۱
۱۷۰ کلمات ملخص ۹۲