۱۲۸ ہرمصلِّی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو’’السلام علیک أیہا النبی‘‘ کہہ کر مخاطب کرتا ہے، دنیاکے کسی انسان کو، نماز میں مخاطب نہیں کیاجاتا ۷۴
۱۲۹ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کسی کو، آواز بلندکرنا، جائز نہیں ۷۴
۱۳۰ آپ علیہ السلام کانام لے کر پکارنا جائز نہیں ، بلکہ یانبی اللہ ، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہہ کر مخاطب کرنا چاہئے۔ ۷۵
۱۳۱ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال، پیشاب اور خون ، یہ تمام فضلات ایک صحیح قول کے مطابق پاک ہیں ۔ ۷۵
۱۳۲ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں جس کسی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اہانت کی، یازنا کیا وہ کافر ہوجاتاہے ۷۶
۱۳۳ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جواب دیناواجب ہے، چاہے نماز کی حالت میں ہی کیوں نہ ہو۔ ۷۶
۱۳۴ آپ علیہ السلام کی صاحبزادیوں کی اولادکو، کفو وغیرہ میں رسول کی جانب منسوب کیاجائے گا۔ ۷۶
۱۳۵ آپ علیہ السلام کے نام پر نام رکھنے اورآپ کی کنیت پر کنیت رکھنے کابیان ۷۷
۱۳۶ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ہدیہ حلال تھا، جب کہ دوسرے حکام اور امراء کو رعایا سے ہدیہ لیناجائز نہیں ۸۰
۱۳۷ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جوامع الکلم عطافرمائے گئے۔ ۸۰
۱۳۸ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے، آدم سے لے کر اخیرفردتک تمام مخلوق پیش کی گئی۔ ۸۰
۱۳۹ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ظہر کے بعد کی دو رکعت فوت ہوگئیں ۔ ۸۱