۱۱۳ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے لئے ،مال غنیمت کو حلال قرار دے دیا گیا ۷۰
۱۱۴ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کا تمام امتوں پر، گواہ بننے کی خصوصیت ۷۰
۱۱۵ حضور علیہ السلام کے صحابہؓ امت کے بہترین اشخاص ہیں ، اور بعدمیں آنے والے تمام لوگوں سے افضل ہیں ۔ ۷۱
۱۱۶ وہ صحابہؓ جن کی وفات حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ میں ہوئی، افضل ہیں ، ان سے جن کی وفات آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے انتقال کے بعد ہوئی۔ ۷۱
۱۱۷ نماز اور جنگوں میں اس امت کی صفوں کو ملائکہ کی صفوں کی طرح بنادیا گیا۔ ۷۱
۱۱۸ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کئی سفارشیں کرانے کاحق ۷۱
۱۱۹ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی شفاعت فرمانے والے ہوں گے ۷۲
۱۲۰ رسول اکی قبر،قیامت کے روز سب سے پہلے کھولی جائے گی ۷۲
۱۲۱ آپ صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کے دن سب سے پہلے دستک دیں گے ۷۲
۱۲۲ قیامت کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بلااستثناء تمام انسانوں کے سردار ہوں گے۔ ۷۲
۱۲۳ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے متبعین بہ نسبت دوسرے رسولوں سے، زیادہ ہوں گے ۷۳
۱۲۴ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا،اسی طرح دوسرے انبیاء علیہم السلام کابھی دل نہیں سوتا ۷۳
۱۲۵ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جس طرح سامنے سے دیکھتے ہیں اسی طرح پیچھے سے بھی ۷۳
۱۲۶ رسول اکے دونوں مونڈھوں کے درمیان سوئی کے ناکہ کے برابر دو آنکھیں تھی۔ ۷۳
۱۲۷ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا،بیٹھ کر نماز پڑھنا، اجروثواب میں کھڑے ہوکر نماز پڑھنے کے برابر ہے۔ ۷۴