۱۰۱ ایک عورت کا، حضرت عائشہؓ کو، ’’یاأماہ‘‘ کہنے پر حضرت عائشہؓ کا جواب دینا کہ میںں تمہاری میں نہیںہں ں، بلکہ تمہارے مردں ں کی میں ہں ں۔ ۶۶
۱۰۲ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کومؤمنین کا باپ کہنا جائز نہیں، ’’ماکان محمدأباأحد الخ‘‘ مذکورہ آیت کی وجہ سے ۶۶
۱۰۳ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات کو تمام عورتں ں پر فضیلت حاصل ہے۔ ۶۷
۱۰۴ کسی مسلم کے لئے ازواج مطہرات سے، سامنے آکر سوال کرنا جائز نہیں ۶۷
۱۰۵ دوسری قسم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نکاح کے علاوہ خاص فضیلت کے بیان میں چندمباحث ہں ں :اول آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہں ں، حتی کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام بھی آپ ہی کے تابع ہوکر نازل ہں ںگے ۶۸
۱۰۶ آپ علیہ السلام کی امت بہترین امت ہے، امت معصومہ ہے جو کبھی گمراہی پر متفق نہیں ہوسکتی۔ ۶۹
۱۰۷ اس امت میں اجماع حجت ہے۔ ۶۹
۱۰۸ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت، قیامت تک کے لئے ہے، اورپچھلی تمام شریعتں ں کو منسوخ کرنے والی ہے۔ ۶۹
۱۰۹ قرآن کریم میں اعجاز پایاجاتاہے، جو بات دوسری کتابں ں میں نہیں ۶۹
۱۱۰ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رعب کے ذریعہ مدد کی گئی ۶۹
۱۱۱ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت،جن وانس کو عام تھی، جب کہ ہر نبی اپنی خاص قوم کی طرف بھیجے جاتے تھے۔ ۷۰
۱۱۲ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اورآپ کی امت کے لئے روئے زمین کو سجدہ کرنے کی جگہ اور پاک بنادیاگیا۔ ۷۰