۸۸ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعدتمام ازواج مطہرات اوروں پر ہمیشہ کے لئے حرام ہوگئیں ، اس میں چنداقوال ہیں ۔ ۵۵
۸۹ صرف وہ عورتیں حرام تھیں جن سے آپ علیہ السلام شب باشی فرماچکے تھے۔ ایک قول ۵۷
۹۰ وہ باندی جس کو رسول انے وفات یا کسی اوروجہ سے ہمبستری کے بعد چھوڑدیاہو، اس میں دوقول ہیں ، اول حلال نہیں ہوں گی، دوم حلال تھیں ۔ ۵۷
۹۱ حضرت ماریہؓ کاشمار امہات المؤمنین میں نہیں ہوتا ۵۷
۹۲ حضرت عائشہؓکو حضرت خدیجہؓ پر غیرت آنا ۵۹
۹۳ حضرت عائشہؓ افضل ہیں یا حضرت خدیجہؓ ۵۹
۹۴ حضرت فاطمہؓ اپنی بہنوں میں سب سے افضل ہیں ۶۰
۱۹۵ وہ ازواج مطہرات جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں وفات پاگئیں ۔ حضرت خدیجہؓ، حضرت ام المساکین زینب بنت خزیمہؓ، سبابنت صلتؓ ،أسلفؓ ۶۱
۹۶ وہ نوازواج مطہرات جن کی حیات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی۔ ۶۱
۹۷ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادیوں سے نکاح کرنا حرام نہیں ۶۵
۹۸ امہات المؤمنین پر نظر ڈالنے کے جواز میں دوقول ،مشہور قول ممنوع کاہے۔ ۶۶
۹۹ امہات المؤمنین کے ماں ہونے کا حکم خلوت کے جائز ہونے یا سفر کرنے میں ثابت نہیں ۔ ۶۶
۱۰۰ آپ علیہ السلام کی صاحبزادیوں کوتمام مؤمنین کی بہنیں ، بھائیوں کو، چچایاماموں ، اور بہنوں کو، پھوپھی یا خالہ نہیں کہا جائے گا۔ ۶۶