۷۴ مذکورہ عورت کو ، دوسرے شخص کا پیغام دینا حرام تھا۔ ۴۷
۷۵ اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی منکوحہ کو پسند فرماویں ، تواس کے شوہر کا، اپنی بیوی کو طلاق دیناواجب تھا۔ ۴۷
۷۶ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کانکاح بغیر ولی اورگواہوں کے منعقد ہوجاتاتھا، اس میں دوقول ہیں ۔ ۴۸
۷۷ حالت احرام میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کانکاح منعقدہونے کے بارے میں ۴۹
۷۸ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی ازواج مطہراتؓ کے درمیان باری متعین کرنا واجب تھا۔ ۵۰
۷۹ آپ علیہ السلام کے لئے اپنی ازواج کو نفقہ دینا واجب تھا ۵۲
۸۰ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جس عورت کو چاہیں ، بغیر اس کے اوراس کے ولی کی اجازت کے نکاح کرنا جائز تھا۔ ۵۲
۸۱ حضرت زینبؓ کا اللہ تعالیٰ نے آپ سے نکاح فرمادیاتھا۔ ۵۲
۸۲ آپ علیہ السلام کامعتدہ سے نکاح کرنے کے سلسلہ میں دوقول، اول حلال کاہے، دوم ممنوع کاہے۔ ۵۲
۸۳ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیوی کی پھوپھی اورخالہ کو نکاح میں جمع کرنے کے سلسلہ میں دوقول :اول جواز کاہے، دوم عدم جواز کاہے۔ ۵۳
۸۴ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے دو بہنوں کانکاح میں جمع کرنا۔ ۵۳
۸۵ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ماں بیٹی کونکاح میں جمع کرنا۔ ۵۳
۸۶ حضرت صفیہ ؓ کا مہر ان کی آزادی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے حضرت صفیہؓ کو آزاد کیا، پھر نکاح فرمایا، چنداقوال ہیں ۔ ۵۴
۸۷ چوتھی نوع، ان فضائل وکرامات کے بیان میں جو آپ علیہ السلام کے ساتھ خاص ہیں ۔ان کی دوقسمیں ہیں :اول نکاح سے متعلق دوم دوسرے امورسے متعلق ۵۵