۵۸ آپ علیہ السلام کے لئے ضرورت کے وقت کھانے پینے کاسامان اس کے مالک سے لینے کاجواز باوجود یہ کہ وہ ضرورت مند ہو۔ ۳۸
۵۹ امت کا اپنے نبی سے انتہا درجہ محبت کرنے کاوجوب ۳۹
۶۰ آپ علیہ السلام کا وضو مبارک سونے سے نہیں ٹوٹتا ۴۰
۶۱ عورت کو چھونے سے وضوٹوٹنے کے سلسلہ میں دوقول ۴۰
۶۲ آپ علیہ السلام کا وضو ازواج کو چھونے سے نہیں ٹوٹتاتھا ۴۰
۶۳ آپ علیہ السلام کے لئے جنابت کی حالت میں مسجدمیں داخل ہونا جائز تھا۔ ۴۱
۶۴ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے بغیر کسی سبب کے لعنت کرنا جائز تھا۔ ۴۲
۶۵ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا لعنت فرمانا بھی سبب رحمت ۴۲
۶۶ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کسی کو امان دینے کے بعد قتل کردینا جائز تھا۔ ۴۳
۶۷ دوسری قسم ان تخفیفات کی ہے، جو نکاح سے متعلق ہیں ، ان میں چند مسائل ہیں : ۴۳
۶۸ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے چارعورتوں سے زیادہ نکاح کرنے کے جوازپر اجماع ۴۳
۶۹ کثرت ازواج کی حکمت اور اس کی خصوصیت ۴۴
۷۰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جنت کے چالیس مردوں کے برابر طاقت دی گئی تھی ۴۵
۷۱ لفظ ’’ہبہ‘‘ کے ذریعہ نکاح منعقد ہونے کے سلسلہ میں دوقول ۴۵
۷۲ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے مہر، شب باشی کے بعد ہی واجب ہوگا۔ ۴۷
۷۳ اگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کسی غیرمنکوحہ سے نکاح فرمانا چاہیں ، تواس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے نکاح کرنا واجب تھا۔ ۴۷