Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 51

84 - 568
	آنحضرتؐ نے (جنکا میں بروز ہوں) ایک روز اپنے صحابہ سے پوچھا کہ تم زندگی کی کتنی امید رکھتے ہو۔ایک نے عرض کیا کہ یارسول اﷲمیں صبح کی نما زپڑھ لیتا ہوں تو یہ یقین نہیں ہوتا کہ ظہر تک زندہ رہوں گا اورظہر کی نماز نصیب ہو گی یا نہیں۔ دوسرے نے عرض کیا کہ یارسول اﷲؐ میں ظہر کی نماز پڑھ لیتا ہوں تو مجھے یہ یقین نہیںہوتا کہ عصر کی نماز نصیب ہو جائے گی۔ اسی طرح جب سب بیان کر چکے تو اخیر میں آپؐ نے فرمایا’’میں داہنی طرف سلام پھیرتا ہوں۔ تو مجھے یقین نہیں ہوتا کہ بائیں طرف بھی پھیر سکوں گا‘‘اور علاوہ اس کے بروز ہونے کے مقدس وحی نے ۱۹۰۵ء میں مجھے پے درپے ایسے تواتر کے ساتھ میری موت قریب ہونے کی اطلاع دی کہ جس نے میری زندگی کی بنیاد ہلادی ہے اورمیںوصیت بھی کرچکا کہ موت وحیات خدا کے ہاتھ میں ہے۔ جس دن آپ کے دنیا میں رہنے کے دن پورے ہوگئے۔ آپ مر جائیںگے۔ جس دن میرے پورے ہوئے میں مر جاؤں گااور الہام پر تومیرا ایمان ہے۔میں یوم بعثت سے یہی تلقین کرتے کرتے تھک گیا کہ الہام کا نام سن کر چون وچرا نہیں کرنی چاہئے۔ بلکہ سر تسلیم خم کر دیناچاہئے۔
	بدگمانی شقی لوگوں کاشیوہ ہے۔ میں آپ کے الہام سے کس طرح انکار کروں۔ خاص کر جب آپ کا الہام میرے الہام سے صاف اورزیادہ واضح ہے۔کیونکہ آپ کے الہام میں میری موت کی میعاد مقرر کر دی گئی ہے اورمیرا الہام گول مول ہے۔شاید فریضہ حج ادا کرنے کے لئے یہ اشارہ ہوا ہے۔ خدا نے ایسا کوئی قاعدہ مقرر نہیں کیا کہ جو پہلے مرے وہ جھوٹا اور جو پیچھے مرے وہ سچا۔ جس کی جتنی عمرروز ازل سے خدا نے مقرر کر دی۔ اتنی بھگت کر اس نے دنیا سے چل دینا ہے۔نہ یہ کہ مرزا قادیانی الہام کا نام سن کر نعل درآتش ہوکر اس الہام کی تردید میں ایک ضخیم فضول کتاب(حقیقت الوحی) لکھ کر اورپانچ روپے اس کی قیمت وصول کرکے لوگوں کا پیسہ،وقت اور ایمان ضائع کرتے۔
بابوصاحب…	ڈاکٹر صاحب کے الہام کی نسبت قادیان سے سالانہ جلسوں میں ہمیں یہ تعلیم ملتی رہی کہ مرزا قادیانی نے چونکہ مشتہر کر دیا تھا کہ مجھے موت قریب ہونے کاالہام ہوا۔ ڈاکٹر صاحب نے خبر پاکر ایک تک لگادیا کہ مجھے الہام ہوا ہے کہ مرزا قادیانی فلانی تاریخ سے تین سال کے اندرہلاک ہو جائیںگے۔ مگر یہ الہامی تحریرات ان کی شمہ بھر بھی ظاہر نہیں کرتیں کہ درحقیقت انہیں اپنی موت قریب ہونے کا کوئی الہام ہوا تھا۔ بلکہ برخلاف اس کے آج یہ معلوم ہواکہ مرزا قادیانی کو لگاتارعربی اور اردو میں یہ الہام ہوئے کہ ہم تیری عمر بڑھادیں گے اورتیرے دشمنوں اور 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
3 آئینہ مرزا، یا مرزائی ناول حضرت مولانا عبدالحئی کوہاٹی ؒ 7 1
4 ضرورت رسالت (حصہ اوّل) حضرت مولانا سلطان محمود دہلویؒ 251 1
5 ضرورت رسالت (حصہ دوم) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 295 1
6 صدع النقاب عن جساسۃ الفنجاب حضرت مولانا سید محمد اویس سکروڈھویؒ 343 1
7 اسلام اور مرزائیت حضرت مولانا عتیق الرحمن آرویؒ 371 1
8 فتنہ قادیانیت جناب صفوۃ الرحمنؒ 411 1
9 قادیانی مسلمان نہیں؟ جناب عبدالرحیم قریشی ؒ 437 1
10 آسمانی کڑک حضرت مولانا ابوالبیان محمد داؤد سپروریؒ 475 1
11 کارزار قادیان حضرت مولانا مفتی محبوب سبحانی واعظ 535 1
12 کلمہ حق حضرت مولانا محمد حسین سرحدیؒ 559 1
13 آسمانی نکاح کے ایک عربی الہام کا ترجمہ 106 3
14 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 72 3
15 مرزا کا دعویٰ 200 3
16 پیغمبروں کے بھیجنے کی ضرورت 253 4
17 پیغمبروں کا معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے 255 4
18 پیغمبروں کا منصب نبوت سے معزول ہوناممکن نہیں ہے 256 4
19 پیغمبر خود مختار نہیں ہوتے 257 4
20 پیغمبروں کا انسان ہونا ضروری ہے 257 4
21 پیغمبروں کے انتخاب کے بارہ میں کافروں کی رائے کا رد 258 4
22 کافروں کی رائے کامنشاء 259 4
23 کافروں کی غلط فہمی کا ازالہ 260 4
24 پیغمبروں کے لئے معجزات کی ضرورت 266 4
25 معجزات کی حقیقت 267 4
26 پیغمبروں کا معجزات میں مختلف ہونے کا سبب 268 4
27 تشریح معجزات قسم اول 269 4
28 تحدی کے معجزات کا قاعدہ 270 4
29 دوسری قسم کے معجزات کی تشریح 274 4
30 پیغمبروں کے پاس علم آنے کے ذرائع 275 4
31 نبوت کی تکمیل کے لئے ملائکہ کے انتخاب کی ضرورت 276 4
32 ملائکہ کے پردار ہونے کی وجہ 277 4
33 پیغمبروں کی شریعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ 278 4
34 پیغمبروں کی تعلیم سے سب لوگ برابر مستفید نہیں ہوتے 281 4
35 اختلاف فطرت کے اختیار کرنے کی وجہ 284 4
36 پیغمبر کسی دوزخی کو جنتی نہیں بنا سکتے 288 4
37 پیغمبروں کا جان سے زیادہ محبوب ہونا 293 4
38 پیغمبروں کی تصدیق کا جزو ایمان ہونا 294 4
39 رسول اﷲﷺ کاتمام پیغمبر وں سے افضل ہونا 296 5
40 افضلیت کے معنی کی تشریح 296 5
41 حضرت رسولﷺ کی دعوت کا عام ہونا 298 5
42 دلائل عقلیہ 299 5
43 رسول اﷲﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا 307 5
44 دلائل عقلیہ 320 5
45 معجزات علمیہ 331 5
46 معجزات عیسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 332 5
47 معجزات موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 334 5
48 معجزہ خلیل اﷲ سے مقابلہ 335 5
49 حضورﷺ کے قطعہ عرب میں مبعوث ہونے کی حکمت 336 5
50 حضورﷺ کے امی ہونے کی حکمت 339 5
51 کفریات مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں 345 6
52 خاتم الانبیائﷺ پر فضلیت کے دعوے 353 6
53 حضرت آدم اور حضرت نوع علیہم السلام پر بھی فضیلت کا دعویٰ 353 6
54 حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام پرافضل ہونے کا دعویٰ 354 6
55 تمام انبیاء علیہم السلام پرافضلیت کا دعویٰ 354 6
56 مرزا کے وساوس معہ حوالہ کتب 358 6
57 عبارات مرزا 362 6
58 الہامات شیطانیہ 369 6
59 انگریزی الہامات 370 6
60 ذات وصفات باری تعالیٰ … ابوّب و نبوت 373 7
61 زوجیت 374 7
62 مماثلت 375 7
63 الوہیت 376 7
64 نوم و یقظہ۔جہل وغلطی وغیرہ 377 7
65 حدوث وقدم عالم 378 7
66 نبوت ورسالت 380 7
67 ختم نبوت 384 7
68 دعویٰ نبوت 387 7
69 توہین انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام 390 7
70 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 390 7
71 توہین حضرت نبی کریمﷺ 396 7
72 سرور عالم ﷺ کی خصوصیات اور مرزا کا دعویٰ ہمسری 400 7
73 ملئِکہ 404 7
74 حیات عیسیٰ علیہ السلام 408 7
76 قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش 439 9
77 مرزا قادیانی کے نت نئے دعوے اورفتنہ انگیزیاں 450 9
78 کئی اور متضاد دعوے 458 9
80 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا حشر 463 9
81 گستاخانہ زبان اورگندے خیالات 459 9
82 غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت 469 9
83 کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھاجاسکتاہے؟ 472 9
84 باب اوّل 478 10
85 باب دوئم 491 10
86 باب سوئم 506 10
87 باب چہارم 511 10
88 باب پنجم 513 10
89 باب ششم 524 10
90 نبی اور امتی 537 11
91 ایک سوال اور اس کا جواب 537 11
92 نبی کا ارشاد 539 11
93 امتی کا انکار 548 11
94 مرزا قادیانی کا فیصلہ 558 11
Flag Counter