Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 51

506 - 568
ہی چالیس کروڑ مسلمانوں کو مرتد اورکافر بنادیا۔ ان کے پیچھے نماز پڑھنا ناجائز اورحرام قرار دیا۔ ان کے ساتھ رشتہ ناتہ کرنا قطعی طورپرممنوع ٹھہرادیا اور ان کے لئے دوزخ کا دروازہ کھول دیا۔ برخلاف اس کے اپنی قلیل جماعت کو فرقہ ناجی اورمستحق جنت ٹھہرایا۔
	آنحضرت ﷺ کی جلالت، افضلیت اورشان یہ ظاہر کی کہ آتے ہی زور سے دعویٰ کر دیا کہ ’’ان قدمی ہذہ علی منارۃ ختم علیہ کل رفعۃ‘‘(خطبہ الہامیہ ص۳۵، خزائن ج۱۶ ص۷۰) یعنی میرا پاؤں اس بلندی پر ہے جس پر تمام بلندیاں ختم ہیں۔یعنی مجھے وہ رتبہ ملاہے کہ کسی نبی کو آج تک نہیں ملا۔ یہاں پر صریح لفظوں میں آنحضرتﷺ پر افضلیت کا دعویٰ کیاگیا۔
	ایک جگہ پر توصاف طورپر کھلے کھلے الفاظ میں لکھتے ہیں کہ: ’’میرے بڑے بڑے نشان تین لاکھ تک پہنچتے ہیں۔‘‘ 		     (تتمہ حقیقت الوحی ص۶۸،خزائن ج۲۲ص۵۰۳)
	اور جناب رسول ﷺ کی نسبت (تحفہ گولڑویہ ص۴۰، خزائن ج۱۷ص۱۵۳)میں لکھتے ہیں کہ ’’ہمارے نبی ﷺ سے تین ہزارمعجزے ظہور میں آئے۔‘‘
	ان دونوں قولوں کو ملانے سے ظاہر ہوا کہ مرزا قادیانی کا دعویٰ ہے کہ میرے معجزات رسول اﷲ ﷺ کے معجزات سے بھی زیادہ ہیں۔ یعنی مجھے آنحضرت ﷺ پر سو حصہ زیادہ فضیلت ہے۔(نعوذ باﷲ) اب ناظرین خود انصاف کر لیں کہ اس معیار کی رو سے صادق ٹھہرے یا کاذب؟
باب سوئم
مرزا قادیانی کے کذب میں قرآن کریم اوراحادیث شریفہ سے معیار
	ناظرین!مرزاقادیانی اپنے پیش کردہ معاییر کی رو سے کاذب، مفتری ، جھوٹے اور بے دین ثابت ہوگئے۔ ہم ان کے پیش کردہ اتنے ہی معیاروں پر اکتفا کرتے ہیں اور قرآن شریف اورحدیث نبی ﷺ سے معیار پیش کرکے ان کے کذب کی اوربھی تصدیق کرا دیتے ہیں۔
پہلا معیار
	حدیث شریف میں آیا ہے:’’ماتوفی اﷲ نبیاقط الادفن حیث قبض (کنز العمال ج۲ص۱۱۹)‘‘اس کاترجمہ میں اپنی طرف سے نہیں کرتا۔ بلکہ مرزا محمود قادیانی کا ترجمہ پیش کرتاہوں۔ وہ اس معیار کو مانتے ہیں، لکھتے ہیں۔ ’’نہیں فوت کیا ،کسی نبی کو بھی اﷲ نے ہرگز کہ وہ دفن کیا گیا ،جس جگہ فوت کیاگیا۔‘‘(دیکھئے تشحیذ الاذہان ج۱۱نمبر۴ماہ اپریل ۱۹۱۶ء ص۷)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
3 آئینہ مرزا، یا مرزائی ناول حضرت مولانا عبدالحئی کوہاٹی ؒ 7 1
4 ضرورت رسالت (حصہ اوّل) حضرت مولانا سلطان محمود دہلویؒ 251 1
5 ضرورت رسالت (حصہ دوم) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 295 1
6 صدع النقاب عن جساسۃ الفنجاب حضرت مولانا سید محمد اویس سکروڈھویؒ 343 1
7 اسلام اور مرزائیت حضرت مولانا عتیق الرحمن آرویؒ 371 1
8 فتنہ قادیانیت جناب صفوۃ الرحمنؒ 411 1
9 قادیانی مسلمان نہیں؟ جناب عبدالرحیم قریشی ؒ 437 1
10 آسمانی کڑک حضرت مولانا ابوالبیان محمد داؤد سپروریؒ 475 1
11 کارزار قادیان حضرت مولانا مفتی محبوب سبحانی واعظ 535 1
12 کلمہ حق حضرت مولانا محمد حسین سرحدیؒ 559 1
13 آسمانی نکاح کے ایک عربی الہام کا ترجمہ 106 3
14 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 72 3
15 مرزا کا دعویٰ 200 3
16 پیغمبروں کے بھیجنے کی ضرورت 253 4
17 پیغمبروں کا معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے 255 4
18 پیغمبروں کا منصب نبوت سے معزول ہوناممکن نہیں ہے 256 4
19 پیغمبر خود مختار نہیں ہوتے 257 4
20 پیغمبروں کا انسان ہونا ضروری ہے 257 4
21 پیغمبروں کے انتخاب کے بارہ میں کافروں کی رائے کا رد 258 4
22 کافروں کی رائے کامنشاء 259 4
23 کافروں کی غلط فہمی کا ازالہ 260 4
24 پیغمبروں کے لئے معجزات کی ضرورت 266 4
25 معجزات کی حقیقت 267 4
26 پیغمبروں کا معجزات میں مختلف ہونے کا سبب 268 4
27 تشریح معجزات قسم اول 269 4
28 تحدی کے معجزات کا قاعدہ 270 4
29 دوسری قسم کے معجزات کی تشریح 274 4
30 پیغمبروں کے پاس علم آنے کے ذرائع 275 4
31 نبوت کی تکمیل کے لئے ملائکہ کے انتخاب کی ضرورت 276 4
32 ملائکہ کے پردار ہونے کی وجہ 277 4
33 پیغمبروں کی شریعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ 278 4
34 پیغمبروں کی تعلیم سے سب لوگ برابر مستفید نہیں ہوتے 281 4
35 اختلاف فطرت کے اختیار کرنے کی وجہ 284 4
36 پیغمبر کسی دوزخی کو جنتی نہیں بنا سکتے 288 4
37 پیغمبروں کا جان سے زیادہ محبوب ہونا 293 4
38 پیغمبروں کی تصدیق کا جزو ایمان ہونا 294 4
39 رسول اﷲﷺ کاتمام پیغمبر وں سے افضل ہونا 296 5
40 افضلیت کے معنی کی تشریح 296 5
41 حضرت رسولﷺ کی دعوت کا عام ہونا 298 5
42 دلائل عقلیہ 299 5
43 رسول اﷲﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا 307 5
44 دلائل عقلیہ 320 5
45 معجزات علمیہ 331 5
46 معجزات عیسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 332 5
47 معجزات موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 334 5
48 معجزہ خلیل اﷲ سے مقابلہ 335 5
49 حضورﷺ کے قطعہ عرب میں مبعوث ہونے کی حکمت 336 5
50 حضورﷺ کے امی ہونے کی حکمت 339 5
51 کفریات مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں 345 6
52 خاتم الانبیائﷺ پر فضلیت کے دعوے 353 6
53 حضرت آدم اور حضرت نوع علیہم السلام پر بھی فضیلت کا دعویٰ 353 6
54 حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام پرافضل ہونے کا دعویٰ 354 6
55 تمام انبیاء علیہم السلام پرافضلیت کا دعویٰ 354 6
56 مرزا کے وساوس معہ حوالہ کتب 358 6
57 عبارات مرزا 362 6
58 الہامات شیطانیہ 369 6
59 انگریزی الہامات 370 6
60 ذات وصفات باری تعالیٰ … ابوّب و نبوت 373 7
61 زوجیت 374 7
62 مماثلت 375 7
63 الوہیت 376 7
64 نوم و یقظہ۔جہل وغلطی وغیرہ 377 7
65 حدوث وقدم عالم 378 7
66 نبوت ورسالت 380 7
67 ختم نبوت 384 7
68 دعویٰ نبوت 387 7
69 توہین انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام 390 7
70 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 390 7
71 توہین حضرت نبی کریمﷺ 396 7
72 سرور عالم ﷺ کی خصوصیات اور مرزا کا دعویٰ ہمسری 400 7
73 ملئِکہ 404 7
74 حیات عیسیٰ علیہ السلام 408 7
76 قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش 439 9
77 مرزا قادیانی کے نت نئے دعوے اورفتنہ انگیزیاں 450 9
78 کئی اور متضاد دعوے 458 9
80 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا حشر 463 9
81 گستاخانہ زبان اورگندے خیالات 459 9
82 غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت 469 9
83 کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھاجاسکتاہے؟ 472 9
84 باب اوّل 478 10
85 باب دوئم 491 10
86 باب سوئم 506 10
87 باب چہارم 511 10
88 باب پنجم 513 10
89 باب ششم 524 10
90 نبی اور امتی 537 11
91 ایک سوال اور اس کا جواب 537 11
92 نبی کا ارشاد 539 11
93 امتی کا انکار 548 11
94 مرزا قادیانی کا فیصلہ 558 11
Flag Counter