Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 51

439 - 568
بسم اﷲ الرحمن الرحیم
	’’ماکان محمدابا احد من رجالکم ولکن رسول اﷲ و خاتم النّبیین۔ وکان اﷲ بکل شی علیما (الاحزاب:۴۰)‘‘{محمدﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے والد نہیں ہیں۔ بلکہ خدا کے پیغمبر اورنبیوں کی (نبوت کی)مہر(یعنی اس کو ختم کر دینے والے) ہیں اور خدا ہر چیز سے واقف ہے۔}
۱…قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش
	قادیانی مذہب یا احمدیت کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ قادیانی یا احمدی مسلمان نہیں ہیں۔ یہ جھوٹا مذہب مرزاغلام احمدنامی شخص کا بنایا ہوا ہے۔ یہ شخص ۱۸۳۹ء یا ۱۸۴۰ء میں پنجاب کے ایک مقام قادیان میں پیداہواتھا۔ مرزاغلام احمد قادیانی کے والد غلام مرتضیٰ انگریز گورنر کے درباری تھے۔ ۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی کو کچلنے میں پچاس گھوڑوں اور پچاس سپاہیوں سے غلام مرتضیٰ قادیانی نے انگریزوں کی مدد کی تھی۔
	۱۸۸۰ء میں مرزاغلام احمد کو کوئی نہیں جانتا تھا۔ اس سال غلام احمد قادیانی نے عیسائیوں اور آریہ سماجیوںکے خلاف ایک کتاب شائع کی۔ جس سے مرزا قادیانی کو بہت شہرت ملی۔ اس کتاب میں مرزا قادیانی نے اسلام پرعیسائی مشینریز اورآریہ سماجیوں کے اعتراضات کا جواب دیاتھا۔ اس کتاب کے اشتہارات مرزا قادیانی نے سارے ہندوستان میں تقسیم کروائے۔ ملک کے کونے کونے سے مسلمان نوابوں، امیروں اور تاجروں نے رقمیں بھیج کر اس کام میں مدد کی۔ اس ناموری اور شہرت سے مرزاقادیانی کادماغ خراب ہوگیا اور وہ خود کو بڑی غیر معمولی علمی اور روحانی صلاحیتوں کا مالک سمجھنے لگے اور اس زعم نے انہیں نبوت کے دعوے کے راستے پر ڈال دیا۔
انگریز سامراج کی مدد
	یہ زمانہ وہ تھا جب انگریز اس ملک پر اپنے قبضہ کو مضبوط کرنے کی کوشش میں لگے تھے۔ لیکن ہندوستان کے لوگ ان سے نفرت کرتے اور اس کوشش میں رہتے تھے کہ انگریزوں کو نکال باہر کریں۔ سلطنت مغلیہ کے ۱۸۵۷ء میں خاتمہ سے مسلمانوں کے دل دکھے ہوئے تھے۔ انگریزوں کے خلاف ان کے دلوں میں آگ بھڑک رہی تھی اور جہاں موقع ملتا۔انگریزوں کے 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
3 آئینہ مرزا، یا مرزائی ناول حضرت مولانا عبدالحئی کوہاٹی ؒ 7 1
4 ضرورت رسالت (حصہ اوّل) حضرت مولانا سلطان محمود دہلویؒ 251 1
5 ضرورت رسالت (حصہ دوم) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 295 1
6 صدع النقاب عن جساسۃ الفنجاب حضرت مولانا سید محمد اویس سکروڈھویؒ 343 1
7 اسلام اور مرزائیت حضرت مولانا عتیق الرحمن آرویؒ 371 1
8 فتنہ قادیانیت جناب صفوۃ الرحمنؒ 411 1
9 قادیانی مسلمان نہیں؟ جناب عبدالرحیم قریشی ؒ 437 1
10 آسمانی کڑک حضرت مولانا ابوالبیان محمد داؤد سپروریؒ 475 1
11 کارزار قادیان حضرت مولانا مفتی محبوب سبحانی واعظ 535 1
12 کلمہ حق حضرت مولانا محمد حسین سرحدیؒ 559 1
13 آسمانی نکاح کے ایک عربی الہام کا ترجمہ 106 3
14 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 72 3
15 مرزا کا دعویٰ 200 3
16 پیغمبروں کے بھیجنے کی ضرورت 253 4
17 پیغمبروں کا معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے 255 4
18 پیغمبروں کا منصب نبوت سے معزول ہوناممکن نہیں ہے 256 4
19 پیغمبر خود مختار نہیں ہوتے 257 4
20 پیغمبروں کا انسان ہونا ضروری ہے 257 4
21 پیغمبروں کے انتخاب کے بارہ میں کافروں کی رائے کا رد 258 4
22 کافروں کی رائے کامنشاء 259 4
23 کافروں کی غلط فہمی کا ازالہ 260 4
24 پیغمبروں کے لئے معجزات کی ضرورت 266 4
25 معجزات کی حقیقت 267 4
26 پیغمبروں کا معجزات میں مختلف ہونے کا سبب 268 4
27 تشریح معجزات قسم اول 269 4
28 تحدی کے معجزات کا قاعدہ 270 4
29 دوسری قسم کے معجزات کی تشریح 274 4
30 پیغمبروں کے پاس علم آنے کے ذرائع 275 4
31 نبوت کی تکمیل کے لئے ملائکہ کے انتخاب کی ضرورت 276 4
32 ملائکہ کے پردار ہونے کی وجہ 277 4
33 پیغمبروں کی شریعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ 278 4
34 پیغمبروں کی تعلیم سے سب لوگ برابر مستفید نہیں ہوتے 281 4
35 اختلاف فطرت کے اختیار کرنے کی وجہ 284 4
36 پیغمبر کسی دوزخی کو جنتی نہیں بنا سکتے 288 4
37 پیغمبروں کا جان سے زیادہ محبوب ہونا 293 4
38 پیغمبروں کی تصدیق کا جزو ایمان ہونا 294 4
39 رسول اﷲﷺ کاتمام پیغمبر وں سے افضل ہونا 296 5
40 افضلیت کے معنی کی تشریح 296 5
41 حضرت رسولﷺ کی دعوت کا عام ہونا 298 5
42 دلائل عقلیہ 299 5
43 رسول اﷲﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا 307 5
44 دلائل عقلیہ 320 5
45 معجزات علمیہ 331 5
46 معجزات عیسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 332 5
47 معجزات موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 334 5
48 معجزہ خلیل اﷲ سے مقابلہ 335 5
49 حضورﷺ کے قطعہ عرب میں مبعوث ہونے کی حکمت 336 5
50 حضورﷺ کے امی ہونے کی حکمت 339 5
51 کفریات مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں 345 6
52 خاتم الانبیائﷺ پر فضلیت کے دعوے 353 6
53 حضرت آدم اور حضرت نوع علیہم السلام پر بھی فضیلت کا دعویٰ 353 6
54 حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام پرافضل ہونے کا دعویٰ 354 6
55 تمام انبیاء علیہم السلام پرافضلیت کا دعویٰ 354 6
56 مرزا کے وساوس معہ حوالہ کتب 358 6
57 عبارات مرزا 362 6
58 الہامات شیطانیہ 369 6
59 انگریزی الہامات 370 6
60 ذات وصفات باری تعالیٰ … ابوّب و نبوت 373 7
61 زوجیت 374 7
62 مماثلت 375 7
63 الوہیت 376 7
64 نوم و یقظہ۔جہل وغلطی وغیرہ 377 7
65 حدوث وقدم عالم 378 7
66 نبوت ورسالت 380 7
67 ختم نبوت 384 7
68 دعویٰ نبوت 387 7
69 توہین انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام 390 7
70 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 390 7
71 توہین حضرت نبی کریمﷺ 396 7
72 سرور عالم ﷺ کی خصوصیات اور مرزا کا دعویٰ ہمسری 400 7
73 ملئِکہ 404 7
74 حیات عیسیٰ علیہ السلام 408 7
76 قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش 439 9
77 مرزا قادیانی کے نت نئے دعوے اورفتنہ انگیزیاں 450 9
78 کئی اور متضاد دعوے 458 9
80 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا حشر 463 9
81 گستاخانہ زبان اورگندے خیالات 459 9
82 غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت 469 9
83 کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھاجاسکتاہے؟ 472 9
84 باب اوّل 478 10
85 باب دوئم 491 10
86 باب سوئم 506 10
87 باب چہارم 511 10
88 باب پنجم 513 10
89 باب ششم 524 10
90 نبی اور امتی 537 11
91 ایک سوال اور اس کا جواب 537 11
92 نبی کا ارشاد 539 11
93 امتی کا انکار 548 11
94 مرزا قادیانی کا فیصلہ 558 11
Flag Counter