Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 51

58 - 568
نقشہ جات سے معلوم ہوسکتا ہے۔ روپیہ کی افراط محکمہ انکم ٹیکس کے قائم ہونے سے معلوم ہو رہی ہے۔ یہاں تک کہ اس مدعی مسیحیت اور مہدویت نے خود اپنے انکم ٹیکس کی عذرداری کی کہ میں انکم ٹیکس ادا نہیں کرسکتا اوروہ منظور بھی ہوگئی۔زکوٰۃ کے لئے مسیح صاحب نے مسلمانوں کے آگے خود ہاتھ دراز کیا کہ زکوٰۃ سے میری کتابیں خریدو۔ دودھ میں اتنی برکت ہوئی کہ گھی طبیبوں کے نسخوں میں لکھے جانے کے لائق ہوگیا۔ زمین صلح سے بھر جائے گی کے معنی زمین فتنہ وفساد سے بھر جائے گی۔ حسدو بغض اورتوکہیں سے رفع نہیں ہوا۔شاید مرزا قادیانی کی امت کی جو تین چار پارٹیاں ہیں۔ان سے رفع ہوگیا ہو۔ 
گاموں…	(چائے میز پررکھتے ہوئے)بادشاہ ہو جد توڑی ہتھ وچ تلوار نہ ہووے، قلم نال وی کدے جنگ بند ہوئے ہن؟
نووارد…	نہیں گاموں تو یہ کیا کہتا ہے۔میں نے سنا ہے کہ یورپ والوں نے یورپ کا فساد رفع کرنے کے لئے مرزا قادیانی کی کتابیں طلب کی ہیں اور وائسرائے نے ایک ہاتھی ان کے اشتہاروں اور کتابوں کالاد کر بذریعہ تار ولایت بھیجا ہے۔ قہقہہ
بیوی…	قاضی صاحب آج آپ چائے کیوں نہیں پیتے؟
قاضی صاحب…	چائے کی پیالی اٹھا کر اور منہ کے قریب لا کر، بیوی جی!اس مباحثہ نے تو مجھے پاگل کر دیا۔ ایک شخص نبی ہونے کا دعویٰ کرتا ہے اوراپنے نبی ہونے کے ثبوت میں کہتا ہے کہ اے لوگو! میرے زمانہ میں کل مذاہب باطلہ اسلام میں جذب ہوکر اسلام ہی اسلا م رہ جائے گا۔جنگ ایسے بند ہوں گے کہ تیر و تفنگ چلانا ہی لوگ چھوڑ دیںگے۔زمین صلح سے بھر جائے گی۔شیر اور گوسفند ایک گھاٹ سے پانی پیئیں گے۔ بچے سانپوں سے کھیلیں گے وغیرہ وغیرہ۔
	اﷲ تعالیٰ قرآن میں مسلمانوں کو فرماتاہے کہ میرا رسول جو تمہیں دے وہ لے لواور جس چیز سے تمہیں منع کرے باز رہو۔ رسول مقبول بآواز بلند فرمارہے ہیں کہ اے مسلمانو! میری امت میں ۳۳جھوٹے رسول پیدا ہوںگے۔ان سے بچنا۔ توریت کہہ رہی ہے کہ جس نبی کی ایک پیشین گوئی بھی جھوٹی نکلے اسے قتل کردو۔ اب میں اپنی آنکھوں دیکھ رہا ہوں کہ اس نبی کی تمام پیشین گوئیاں جھوٹی ہی نہیں ثابت ہوئیں بلکہ قدرت ان سب کاضد عمل میں لاتی ہے۔ لیکن قرآن مجید اور حدیث اورحکم توریت کے خلاف بھی لوگ ہیں کہ اس کو نبی مان رہے ہیں اور اتنا ہی نہیں بلکہ جان مار رہے ہیں کہ اور لوگ بھی اسے نبی مانیں۔
بابو صاحب…	مگرجنگوں سے تو مرزا قادیانی کی مراد جہاد ہیں۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
3 آئینہ مرزا، یا مرزائی ناول حضرت مولانا عبدالحئی کوہاٹی ؒ 7 1
4 ضرورت رسالت (حصہ اوّل) حضرت مولانا سلطان محمود دہلویؒ 251 1
5 ضرورت رسالت (حصہ دوم) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 295 1
6 صدع النقاب عن جساسۃ الفنجاب حضرت مولانا سید محمد اویس سکروڈھویؒ 343 1
7 اسلام اور مرزائیت حضرت مولانا عتیق الرحمن آرویؒ 371 1
8 فتنہ قادیانیت جناب صفوۃ الرحمنؒ 411 1
9 قادیانی مسلمان نہیں؟ جناب عبدالرحیم قریشی ؒ 437 1
10 آسمانی کڑک حضرت مولانا ابوالبیان محمد داؤد سپروریؒ 475 1
11 کارزار قادیان حضرت مولانا مفتی محبوب سبحانی واعظ 535 1
12 کلمہ حق حضرت مولانا محمد حسین سرحدیؒ 559 1
13 آسمانی نکاح کے ایک عربی الہام کا ترجمہ 106 3
14 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 72 3
15 مرزا کا دعویٰ 200 3
16 پیغمبروں کے بھیجنے کی ضرورت 253 4
17 پیغمبروں کا معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے 255 4
18 پیغمبروں کا منصب نبوت سے معزول ہوناممکن نہیں ہے 256 4
19 پیغمبر خود مختار نہیں ہوتے 257 4
20 پیغمبروں کا انسان ہونا ضروری ہے 257 4
21 پیغمبروں کے انتخاب کے بارہ میں کافروں کی رائے کا رد 258 4
22 کافروں کی رائے کامنشاء 259 4
23 کافروں کی غلط فہمی کا ازالہ 260 4
24 پیغمبروں کے لئے معجزات کی ضرورت 266 4
25 معجزات کی حقیقت 267 4
26 پیغمبروں کا معجزات میں مختلف ہونے کا سبب 268 4
27 تشریح معجزات قسم اول 269 4
28 تحدی کے معجزات کا قاعدہ 270 4
29 دوسری قسم کے معجزات کی تشریح 274 4
30 پیغمبروں کے پاس علم آنے کے ذرائع 275 4
31 نبوت کی تکمیل کے لئے ملائکہ کے انتخاب کی ضرورت 276 4
32 ملائکہ کے پردار ہونے کی وجہ 277 4
33 پیغمبروں کی شریعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ 278 4
34 پیغمبروں کی تعلیم سے سب لوگ برابر مستفید نہیں ہوتے 281 4
35 اختلاف فطرت کے اختیار کرنے کی وجہ 284 4
36 پیغمبر کسی دوزخی کو جنتی نہیں بنا سکتے 288 4
37 پیغمبروں کا جان سے زیادہ محبوب ہونا 293 4
38 پیغمبروں کی تصدیق کا جزو ایمان ہونا 294 4
39 رسول اﷲﷺ کاتمام پیغمبر وں سے افضل ہونا 296 5
40 افضلیت کے معنی کی تشریح 296 5
41 حضرت رسولﷺ کی دعوت کا عام ہونا 298 5
42 دلائل عقلیہ 299 5
43 رسول اﷲﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا 307 5
44 دلائل عقلیہ 320 5
45 معجزات علمیہ 331 5
46 معجزات عیسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 332 5
47 معجزات موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 334 5
48 معجزہ خلیل اﷲ سے مقابلہ 335 5
49 حضورﷺ کے قطعہ عرب میں مبعوث ہونے کی حکمت 336 5
50 حضورﷺ کے امی ہونے کی حکمت 339 5
51 کفریات مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں 345 6
52 خاتم الانبیائﷺ پر فضلیت کے دعوے 353 6
53 حضرت آدم اور حضرت نوع علیہم السلام پر بھی فضیلت کا دعویٰ 353 6
54 حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام پرافضل ہونے کا دعویٰ 354 6
55 تمام انبیاء علیہم السلام پرافضلیت کا دعویٰ 354 6
56 مرزا کے وساوس معہ حوالہ کتب 358 6
57 عبارات مرزا 362 6
58 الہامات شیطانیہ 369 6
59 انگریزی الہامات 370 6
60 ذات وصفات باری تعالیٰ … ابوّب و نبوت 373 7
61 زوجیت 374 7
62 مماثلت 375 7
63 الوہیت 376 7
64 نوم و یقظہ۔جہل وغلطی وغیرہ 377 7
65 حدوث وقدم عالم 378 7
66 نبوت ورسالت 380 7
67 ختم نبوت 384 7
68 دعویٰ نبوت 387 7
69 توہین انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام 390 7
70 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 390 7
71 توہین حضرت نبی کریمﷺ 396 7
72 سرور عالم ﷺ کی خصوصیات اور مرزا کا دعویٰ ہمسری 400 7
73 ملئِکہ 404 7
74 حیات عیسیٰ علیہ السلام 408 7
76 قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش 439 9
77 مرزا قادیانی کے نت نئے دعوے اورفتنہ انگیزیاں 450 9
78 کئی اور متضاد دعوے 458 9
80 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا حشر 463 9
81 گستاخانہ زبان اورگندے خیالات 459 9
82 غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت 469 9
83 کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھاجاسکتاہے؟ 472 9
84 باب اوّل 478 10
85 باب دوئم 491 10
86 باب سوئم 506 10
87 باب چہارم 511 10
88 باب پنجم 513 10
89 باب ششم 524 10
90 نبی اور امتی 537 11
91 ایک سوال اور اس کا جواب 537 11
92 نبی کا ارشاد 539 11
93 امتی کا انکار 548 11
94 مرزا قادیانی کا فیصلہ 558 11
Flag Counter