Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 51

553 - 568
ساری انجمن کو اپنا جانشین قرار دیا نہ ایک شخص۔‘‘  		    (حاشیہ الوصیت مذکور)
۵۰…	’’سلطان ٹرکی خلیفہ ہے اورآیت استخلاف کے ماتحت ہے۔ وہی اس خلافت اسلامی کا صحیح(حقیقی حق دار ہے)‘‘				 (پیغام ۲۵؍جنوری ۱۹۲۰ئ)
۵۱…	’’خضر کو اپنی وحی(الہام) کو قطعی حجت (یقینی) ٹھہرانے سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ وہ رسول اور نبی تھے۔‘‘(قطعیت الہام کو مرزا قادیانی کے خلاف ہوکر خضر کی نبوت کا ثبوت ٹھہرایاگیاہے۔‘‘ 					  (بیان القرآن ص۱۱۸۵)
۵۲…	’’میاں (محمود) صاحب اور ان کے مریدین آثم، اظلم،شہادت حقہ کی ادائیگی کو موت سے بد تر سمجھنے والے‘‘(تبدیلیٔ عقیدہ کا الزام ص۲)’’سیاہ باطن،ظالم، خدا انہیں لعنت کا مورد بنائے گا۔‘‘(النبوت فی الاسلام ص۳۱۲)’’میاں محمود کو گمراہی کی طرف لے جارہے ہیں۔ جماعت کو تباہکردیا، اورہدایت کو پس پشت ڈال دیا۔‘‘(مولوی صاحب کے نزدیک میاں صاحب صالح نہیں ہیں)(پوسٹر اہل پیغام)
۵۳…	’’اس امت میں جس قسم کی نبوت ہو سکتی ہے۔وہ حضرت علیؓ کو ضرور ملی ہے۔‘‘
(النبوت فی الاسلام ص۱۱۵)
۵۴…	’’اگر معجزانہ پیدائش سے (عجوبۂ قدرت کہنے سے) یہ مراد ہے کہ حضرت مسیح بن باپ پیدا ہوئے ہیں تو قرآن کریم میں یہ کہیں نہیں لکھا۔‘‘ 		     (حقیقت المسیح ص۸)
۵۵…	’’حضرت مسیح کی بن باپ پیدائش اسلامی عقائدمیں داخل نہیں۔ بلکہ عیسائیت کا اصول ہے۔‘‘ 				   (بیان القرآن ج۱ ص۳۳۶،۳۳۷)
	گویامسیح موعود کا سرالصلیب خود تا دم آخر اس عیسائیت کے غلط اصول کے پابند رہے۔
۵۶…	’’ولادت بن باپ کا عقیدہ ایک مضر غلطی ہے او ر وہم ہے۔‘‘ 	          (ولادت مسیح)
۵۷…	’’کرشن کے نبی ہونے کا خیال محض اجتہادی ہے۔‘‘(یعنی یقین سے نہیں کہا جا سکتا بلکہ اجتہاد ہی اجتہاد ہے) 			        (بیان القرآن ج۳ ص۱۶۴۴)
۵۸…	’’کسی دوسرے نبی کی آمد سے اس امت کے خیر امت ہونے کی فضیلت (یعنی زندہ امت کہلانے کی فضیلت م)جو اس کو دوسری امم پر ہے،وہ نہیں رہتی ہے۔‘‘
(مفہوم بیان القرآن ج اوّل ص۳۷۳) 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
3 آئینہ مرزا، یا مرزائی ناول حضرت مولانا عبدالحئی کوہاٹی ؒ 7 1
4 ضرورت رسالت (حصہ اوّل) حضرت مولانا سلطان محمود دہلویؒ 251 1
5 ضرورت رسالت (حصہ دوم) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 295 1
6 صدع النقاب عن جساسۃ الفنجاب حضرت مولانا سید محمد اویس سکروڈھویؒ 343 1
7 اسلام اور مرزائیت حضرت مولانا عتیق الرحمن آرویؒ 371 1
8 فتنہ قادیانیت جناب صفوۃ الرحمنؒ 411 1
9 قادیانی مسلمان نہیں؟ جناب عبدالرحیم قریشی ؒ 437 1
10 آسمانی کڑک حضرت مولانا ابوالبیان محمد داؤد سپروریؒ 475 1
11 کارزار قادیان حضرت مولانا مفتی محبوب سبحانی واعظ 535 1
12 کلمہ حق حضرت مولانا محمد حسین سرحدیؒ 559 1
13 آسمانی نکاح کے ایک عربی الہام کا ترجمہ 106 3
14 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 72 3
15 مرزا کا دعویٰ 200 3
16 پیغمبروں کے بھیجنے کی ضرورت 253 4
17 پیغمبروں کا معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے 255 4
18 پیغمبروں کا منصب نبوت سے معزول ہوناممکن نہیں ہے 256 4
19 پیغمبر خود مختار نہیں ہوتے 257 4
20 پیغمبروں کا انسان ہونا ضروری ہے 257 4
21 پیغمبروں کے انتخاب کے بارہ میں کافروں کی رائے کا رد 258 4
22 کافروں کی رائے کامنشاء 259 4
23 کافروں کی غلط فہمی کا ازالہ 260 4
24 پیغمبروں کے لئے معجزات کی ضرورت 266 4
25 معجزات کی حقیقت 267 4
26 پیغمبروں کا معجزات میں مختلف ہونے کا سبب 268 4
27 تشریح معجزات قسم اول 269 4
28 تحدی کے معجزات کا قاعدہ 270 4
29 دوسری قسم کے معجزات کی تشریح 274 4
30 پیغمبروں کے پاس علم آنے کے ذرائع 275 4
31 نبوت کی تکمیل کے لئے ملائکہ کے انتخاب کی ضرورت 276 4
32 ملائکہ کے پردار ہونے کی وجہ 277 4
33 پیغمبروں کی شریعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ 278 4
34 پیغمبروں کی تعلیم سے سب لوگ برابر مستفید نہیں ہوتے 281 4
35 اختلاف فطرت کے اختیار کرنے کی وجہ 284 4
36 پیغمبر کسی دوزخی کو جنتی نہیں بنا سکتے 288 4
37 پیغمبروں کا جان سے زیادہ محبوب ہونا 293 4
38 پیغمبروں کی تصدیق کا جزو ایمان ہونا 294 4
39 رسول اﷲﷺ کاتمام پیغمبر وں سے افضل ہونا 296 5
40 افضلیت کے معنی کی تشریح 296 5
41 حضرت رسولﷺ کی دعوت کا عام ہونا 298 5
42 دلائل عقلیہ 299 5
43 رسول اﷲﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا 307 5
44 دلائل عقلیہ 320 5
45 معجزات علمیہ 331 5
46 معجزات عیسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 332 5
47 معجزات موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 334 5
48 معجزہ خلیل اﷲ سے مقابلہ 335 5
49 حضورﷺ کے قطعہ عرب میں مبعوث ہونے کی حکمت 336 5
50 حضورﷺ کے امی ہونے کی حکمت 339 5
51 کفریات مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں 345 6
52 خاتم الانبیائﷺ پر فضلیت کے دعوے 353 6
53 حضرت آدم اور حضرت نوع علیہم السلام پر بھی فضیلت کا دعویٰ 353 6
54 حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام پرافضل ہونے کا دعویٰ 354 6
55 تمام انبیاء علیہم السلام پرافضلیت کا دعویٰ 354 6
56 مرزا کے وساوس معہ حوالہ کتب 358 6
57 عبارات مرزا 362 6
58 الہامات شیطانیہ 369 6
59 انگریزی الہامات 370 6
60 ذات وصفات باری تعالیٰ … ابوّب و نبوت 373 7
61 زوجیت 374 7
62 مماثلت 375 7
63 الوہیت 376 7
64 نوم و یقظہ۔جہل وغلطی وغیرہ 377 7
65 حدوث وقدم عالم 378 7
66 نبوت ورسالت 380 7
67 ختم نبوت 384 7
68 دعویٰ نبوت 387 7
69 توہین انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام 390 7
70 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 390 7
71 توہین حضرت نبی کریمﷺ 396 7
72 سرور عالم ﷺ کی خصوصیات اور مرزا کا دعویٰ ہمسری 400 7
73 ملئِکہ 404 7
74 حیات عیسیٰ علیہ السلام 408 7
76 قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش 439 9
77 مرزا قادیانی کے نت نئے دعوے اورفتنہ انگیزیاں 450 9
78 کئی اور متضاد دعوے 458 9
80 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا حشر 463 9
81 گستاخانہ زبان اورگندے خیالات 459 9
82 غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت 469 9
83 کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھاجاسکتاہے؟ 472 9
84 باب اوّل 478 10
85 باب دوئم 491 10
86 باب سوئم 506 10
87 باب چہارم 511 10
88 باب پنجم 513 10
89 باب ششم 524 10
90 نبی اور امتی 537 11
91 ایک سوال اور اس کا جواب 537 11
92 نبی کا ارشاد 539 11
93 امتی کا انکار 548 11
94 مرزا قادیانی کا فیصلہ 558 11
Flag Counter