Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 51

50 - 568
زندہ انسان بن کر ہمیں آملیں۔ مگر مرزا قادیانی نے پنجتن پاک سے بڑی بے اعتنائی کی کہ کچھ مدت انہیں اپنا مہمان رکھ کر اپنے مریدوں سے ان کی ملاقات نہ کرادی۔ ایسے مہمانوں کی مہمان داری میں کچھ خرچ بھی نہ ہوتا۔ نان شعیر(جوکی روٹی) اورکچھ کھجوریں کافی تھیں۔ پیلی بھیت کے چاول اسی طرح محفوظ رہتے۔قہقہہ۔ اور میں یقین دلاتا ہوں کہ شیعہ لوگوں کواگر مرزا قادیانی کے طفیل پنجتن پاک کی زیارت ہوجاتی تو مشرق سے مغرب اور شمال سے جنوب تک کے شیعے بے داموں مرزا قادیانی کے غلام بن جاتے ۔
چہارم…	خلت کے معنے ہیں گزر گئے۔ جیسے ’’قد خلت سنت الاولین یا اذاخلو الی شیا طینہم(حجر:۱۳)‘‘وغیرہ وغیرہ۔ پس اس میں داخل ہیں کل نبی خواہ وہ اپنی موت مرے یا قتل کئے گئے۔ یا کسی اور طرح پر دنیا سے چلے گئے۔
پنجم…	حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ان کی والدہ کو خدا ماننے والوں کی تردید میں اﷲ تعالیٰ شہادت پیش کرتا ہے کہ تم نے یعنی تمہارے باپ دادوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ عیسیٰ علیہ السلام اور ان کی والدہ کھاناکھایا کرتے تھے۔ پھر تم ان کو خدا کس طرح مانتے ہو۔ خدا تو کھانا نہیں کھاتا۔ اس کی ذات ان باتوں سے پاک ہے۔ اگر خدا یہ فرماتاکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کھانا کھاتے ہیں۔ جبکہ وہ آسمان پر ہیں تو یہ بذات خود ایک علیحدہ دعوے محتاج شہادت ہو جاتا۔
ششم لغایت ہشتم…	یہ تینوں سوالات یا اعتراضات عام وخاص کے ماتحت آتے ہیں۔ کیونکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا خاص طور پر ان میں ذکر نہیں اورقرآن شریف سے اگر ثابت ہو جائے کہ ہر عام کے لئے کوئی خاص اورہر قاعدہ کے لئے کوئی استثناء ہوا کرتا ہے۔ تو یہ کل اعتراضات ایک کوڑی کے نہیں رہیں گے۔ اور اگر ایسا ثابت نہ ہو تو ہم جھوٹے اور مرزا قادیانی اور ان کے معتقدین سچے۔ کہیے بابو صاحب!آپ کو یہ فیصلہ منظور ہے یا نہیں؟
بابو صاحب…	قرآن کریم سے جو بات بالبداہت ثابت ہو جاوے۔ وہ ہمارا ایمان ہے۔ اس سے کب انکار ہو سکتا ہے؟
نووارد…	شاباش، شاباش!جزاک اﷲ! لیجئے! تو اب سنئے!اور صرف مختصر طور پر ،بہت مثالوں کی ضرورت نہیں۔  قرآن شریف میں ہے کہ اﷲ ہر چیز پر قادر ہے۔ کیا آپ مانتے ہیں کہ خدا اپنے جیسا دوسرا خدا پیدا کر سکتا ہے؟ سورۃ القصص کے اخیر میں ہے :’’کل شئی ھالک الاوجہ‘‘اس کی ذات کے سوا سب چیزیں فنا ہونے والی ہیں۔ کیاآپ اس فنا سے عرش وکرسی اور بہشت و دوزخ کو مستثنیٰ نہیں مانتے؟

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
3 آئینہ مرزا، یا مرزائی ناول حضرت مولانا عبدالحئی کوہاٹی ؒ 7 1
4 ضرورت رسالت (حصہ اوّل) حضرت مولانا سلطان محمود دہلویؒ 251 1
5 ضرورت رسالت (حصہ دوم) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 295 1
6 صدع النقاب عن جساسۃ الفنجاب حضرت مولانا سید محمد اویس سکروڈھویؒ 343 1
7 اسلام اور مرزائیت حضرت مولانا عتیق الرحمن آرویؒ 371 1
8 فتنہ قادیانیت جناب صفوۃ الرحمنؒ 411 1
9 قادیانی مسلمان نہیں؟ جناب عبدالرحیم قریشی ؒ 437 1
10 آسمانی کڑک حضرت مولانا ابوالبیان محمد داؤد سپروریؒ 475 1
11 کارزار قادیان حضرت مولانا مفتی محبوب سبحانی واعظ 535 1
12 کلمہ حق حضرت مولانا محمد حسین سرحدیؒ 559 1
13 آسمانی نکاح کے ایک عربی الہام کا ترجمہ 106 3
14 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 72 3
15 مرزا کا دعویٰ 200 3
16 پیغمبروں کے بھیجنے کی ضرورت 253 4
17 پیغمبروں کا معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے 255 4
18 پیغمبروں کا منصب نبوت سے معزول ہوناممکن نہیں ہے 256 4
19 پیغمبر خود مختار نہیں ہوتے 257 4
20 پیغمبروں کا انسان ہونا ضروری ہے 257 4
21 پیغمبروں کے انتخاب کے بارہ میں کافروں کی رائے کا رد 258 4
22 کافروں کی رائے کامنشاء 259 4
23 کافروں کی غلط فہمی کا ازالہ 260 4
24 پیغمبروں کے لئے معجزات کی ضرورت 266 4
25 معجزات کی حقیقت 267 4
26 پیغمبروں کا معجزات میں مختلف ہونے کا سبب 268 4
27 تشریح معجزات قسم اول 269 4
28 تحدی کے معجزات کا قاعدہ 270 4
29 دوسری قسم کے معجزات کی تشریح 274 4
30 پیغمبروں کے پاس علم آنے کے ذرائع 275 4
31 نبوت کی تکمیل کے لئے ملائکہ کے انتخاب کی ضرورت 276 4
32 ملائکہ کے پردار ہونے کی وجہ 277 4
33 پیغمبروں کی شریعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ 278 4
34 پیغمبروں کی تعلیم سے سب لوگ برابر مستفید نہیں ہوتے 281 4
35 اختلاف فطرت کے اختیار کرنے کی وجہ 284 4
36 پیغمبر کسی دوزخی کو جنتی نہیں بنا سکتے 288 4
37 پیغمبروں کا جان سے زیادہ محبوب ہونا 293 4
38 پیغمبروں کی تصدیق کا جزو ایمان ہونا 294 4
39 رسول اﷲﷺ کاتمام پیغمبر وں سے افضل ہونا 296 5
40 افضلیت کے معنی کی تشریح 296 5
41 حضرت رسولﷺ کی دعوت کا عام ہونا 298 5
42 دلائل عقلیہ 299 5
43 رسول اﷲﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا 307 5
44 دلائل عقلیہ 320 5
45 معجزات علمیہ 331 5
46 معجزات عیسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 332 5
47 معجزات موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 334 5
48 معجزہ خلیل اﷲ سے مقابلہ 335 5
49 حضورﷺ کے قطعہ عرب میں مبعوث ہونے کی حکمت 336 5
50 حضورﷺ کے امی ہونے کی حکمت 339 5
51 کفریات مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں 345 6
52 خاتم الانبیائﷺ پر فضلیت کے دعوے 353 6
53 حضرت آدم اور حضرت نوع علیہم السلام پر بھی فضیلت کا دعویٰ 353 6
54 حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام پرافضل ہونے کا دعویٰ 354 6
55 تمام انبیاء علیہم السلام پرافضلیت کا دعویٰ 354 6
56 مرزا کے وساوس معہ حوالہ کتب 358 6
57 عبارات مرزا 362 6
58 الہامات شیطانیہ 369 6
59 انگریزی الہامات 370 6
60 ذات وصفات باری تعالیٰ … ابوّب و نبوت 373 7
61 زوجیت 374 7
62 مماثلت 375 7
63 الوہیت 376 7
64 نوم و یقظہ۔جہل وغلطی وغیرہ 377 7
65 حدوث وقدم عالم 378 7
66 نبوت ورسالت 380 7
67 ختم نبوت 384 7
68 دعویٰ نبوت 387 7
69 توہین انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام 390 7
70 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 390 7
71 توہین حضرت نبی کریمﷺ 396 7
72 سرور عالم ﷺ کی خصوصیات اور مرزا کا دعویٰ ہمسری 400 7
73 ملئِکہ 404 7
74 حیات عیسیٰ علیہ السلام 408 7
76 قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش 439 9
77 مرزا قادیانی کے نت نئے دعوے اورفتنہ انگیزیاں 450 9
78 کئی اور متضاد دعوے 458 9
80 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا حشر 463 9
81 گستاخانہ زبان اورگندے خیالات 459 9
82 غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت 469 9
83 کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھاجاسکتاہے؟ 472 9
84 باب اوّل 478 10
85 باب دوئم 491 10
86 باب سوئم 506 10
87 باب چہارم 511 10
88 باب پنجم 513 10
89 باب ششم 524 10
90 نبی اور امتی 537 11
91 ایک سوال اور اس کا جواب 537 11
92 نبی کا ارشاد 539 11
93 امتی کا انکار 548 11
94 مرزا قادیانی کا فیصلہ 558 11
Flag Counter