Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 51

40 - 568
نووارد…	بابو صاحب اگر اجازت ہو تو آپ کے آج کے سوالات کے جواب میں عرض کروں؟
بابو صاحب…	کیا مضائقہ ہے۔ بشرطیکہ آپ تہذیب سے باہر نہ جائیں۔
نووارد…	بھلا بابو صاحب اگر ایک معزز شخص کسی سے پوچھے کہ آپ کی مالی حالت کیا ہے اور وہ شخص جواب میںکہے کہ جو شخص اپنی دختر کانسبت ناطہ کسی سے کرنا چاہتا ہے۔ وہ اس کی جائداد اور مالی حیثیت کو دیکھا کرتاہے۔آپ فرماویں کہ یہ جواب اس کا تہذیب کے اندر ہے یا اس سے باہر؟
بابو صاحب…	بالکل باہر اورکسی بازاری آدمی کا۔
نووارد…	بابو صاحب یہ آپ کے نبی کا کلام ہے۔ جس کو اس کے خدا نے الہام کیاتھا کہ’’ انک علی خلق عظیم‘‘ تو خلق عظیم پر ہے۔ یہ دیکھئے (روئیداد مقدمات قادیانی حصہ دوم ص۵)
گاموں…	بے بے جی اہ تے تسی کل قرآن وچہ پئے پڑھدے سو۔ (اماں جی یہ تو تم کل قرآن میں پڑھ رہی تھیں)
بیوی…	مرزا قادیانی نے اپنے الہام قرآن سے ہی لئے ہیں تاکہ(۱) کوئی مسلمان دم نہ مار سکے۔ (۲) مرزا قادیانی آنحضرتؐ سے کم نہ رہیں۔
بابو صاحب…	سنئے اب میرے سوالات سنئے۔ اول قرآن شریف میں ہے کہ اﷲ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ کو فرمایا:’’یعیسی انی متوفیک ورافعک الّی‘‘اس کے معنے ہیں کہ اے عیسیٰ میں تجھے مارنے والا ہوں اورعزت دینے والا ہوں۔اس وجہ سے کہ
۱…	قرآن شریف میں جس جگہ وفات کا لفظ استعمال ہوا ہے۔ جہاں خدا فاعل ہے اور انسان مفعول اس جگہ اس کے معنے موت کے ہی ہیں۔
۲…	حضرت عبداﷲ ابن عباسؓ نے متوفیک کے معنے ممیتک کے کئے ہیں۔
۳…	متوفیک اور رافعک کے درمیان جو واؤ ہے۔ اس کو اگر ترتیب کے واسطے نہ بھی مانا جائے اور محض عطف کے واسطے ماناجاوے۔ تب بھی متوفیک کو کسی دوسرے فقرہ کے بعد رکھنے سے بات نہیں بنتی۔اگررفع کے بعد رکھو تومانناپڑے گا کہ تطہیر نہیں ہوئی۔ حالانکہ ہوچکی۔ اگر مطہرک کے بعد رکھو تو ماننا پڑے گا کہ غلبہ متبعین ابھی تک نہیں ہوا حالانکہ ہوچکا اور اگر سب سے اخیر یوم القیامۃ کے بعد رکھو تو ماننا پڑے گا کہ قیامت تک حضرت عیسیٰ فوت نہیں ہوںگے۔
دوم…	دوسری آیت’’واذقال اﷲ یعیسی ابن مریم أانت قلت للناس الخ(المائدہ ۱۱۶)‘‘اس میں اس بات کا فیصلہ کیاگیا ہے کہ آیا عیسائیوں کا تثلیث کا غلط عقیدہ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
3 آئینہ مرزا، یا مرزائی ناول حضرت مولانا عبدالحئی کوہاٹی ؒ 7 1
4 ضرورت رسالت (حصہ اوّل) حضرت مولانا سلطان محمود دہلویؒ 251 1
5 ضرورت رسالت (حصہ دوم) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 295 1
6 صدع النقاب عن جساسۃ الفنجاب حضرت مولانا سید محمد اویس سکروڈھویؒ 343 1
7 اسلام اور مرزائیت حضرت مولانا عتیق الرحمن آرویؒ 371 1
8 فتنہ قادیانیت جناب صفوۃ الرحمنؒ 411 1
9 قادیانی مسلمان نہیں؟ جناب عبدالرحیم قریشی ؒ 437 1
10 آسمانی کڑک حضرت مولانا ابوالبیان محمد داؤد سپروریؒ 475 1
11 کارزار قادیان حضرت مولانا مفتی محبوب سبحانی واعظ 535 1
12 کلمہ حق حضرت مولانا محمد حسین سرحدیؒ 559 1
13 آسمانی نکاح کے ایک عربی الہام کا ترجمہ 106 3
14 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 72 3
15 مرزا کا دعویٰ 200 3
16 پیغمبروں کے بھیجنے کی ضرورت 253 4
17 پیغمبروں کا معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے 255 4
18 پیغمبروں کا منصب نبوت سے معزول ہوناممکن نہیں ہے 256 4
19 پیغمبر خود مختار نہیں ہوتے 257 4
20 پیغمبروں کا انسان ہونا ضروری ہے 257 4
21 پیغمبروں کے انتخاب کے بارہ میں کافروں کی رائے کا رد 258 4
22 کافروں کی رائے کامنشاء 259 4
23 کافروں کی غلط فہمی کا ازالہ 260 4
24 پیغمبروں کے لئے معجزات کی ضرورت 266 4
25 معجزات کی حقیقت 267 4
26 پیغمبروں کا معجزات میں مختلف ہونے کا سبب 268 4
27 تشریح معجزات قسم اول 269 4
28 تحدی کے معجزات کا قاعدہ 270 4
29 دوسری قسم کے معجزات کی تشریح 274 4
30 پیغمبروں کے پاس علم آنے کے ذرائع 275 4
31 نبوت کی تکمیل کے لئے ملائکہ کے انتخاب کی ضرورت 276 4
32 ملائکہ کے پردار ہونے کی وجہ 277 4
33 پیغمبروں کی شریعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ 278 4
34 پیغمبروں کی تعلیم سے سب لوگ برابر مستفید نہیں ہوتے 281 4
35 اختلاف فطرت کے اختیار کرنے کی وجہ 284 4
36 پیغمبر کسی دوزخی کو جنتی نہیں بنا سکتے 288 4
37 پیغمبروں کا جان سے زیادہ محبوب ہونا 293 4
38 پیغمبروں کی تصدیق کا جزو ایمان ہونا 294 4
39 رسول اﷲﷺ کاتمام پیغمبر وں سے افضل ہونا 296 5
40 افضلیت کے معنی کی تشریح 296 5
41 حضرت رسولﷺ کی دعوت کا عام ہونا 298 5
42 دلائل عقلیہ 299 5
43 رسول اﷲﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا 307 5
44 دلائل عقلیہ 320 5
45 معجزات علمیہ 331 5
46 معجزات عیسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 332 5
47 معجزات موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 334 5
48 معجزہ خلیل اﷲ سے مقابلہ 335 5
49 حضورﷺ کے قطعہ عرب میں مبعوث ہونے کی حکمت 336 5
50 حضورﷺ کے امی ہونے کی حکمت 339 5
51 کفریات مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں 345 6
52 خاتم الانبیائﷺ پر فضلیت کے دعوے 353 6
53 حضرت آدم اور حضرت نوع علیہم السلام پر بھی فضیلت کا دعویٰ 353 6
54 حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام پرافضل ہونے کا دعویٰ 354 6
55 تمام انبیاء علیہم السلام پرافضلیت کا دعویٰ 354 6
56 مرزا کے وساوس معہ حوالہ کتب 358 6
57 عبارات مرزا 362 6
58 الہامات شیطانیہ 369 6
59 انگریزی الہامات 370 6
60 ذات وصفات باری تعالیٰ … ابوّب و نبوت 373 7
61 زوجیت 374 7
62 مماثلت 375 7
63 الوہیت 376 7
64 نوم و یقظہ۔جہل وغلطی وغیرہ 377 7
65 حدوث وقدم عالم 378 7
66 نبوت ورسالت 380 7
67 ختم نبوت 384 7
68 دعویٰ نبوت 387 7
69 توہین انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام 390 7
70 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 390 7
71 توہین حضرت نبی کریمﷺ 396 7
72 سرور عالم ﷺ کی خصوصیات اور مرزا کا دعویٰ ہمسری 400 7
73 ملئِکہ 404 7
74 حیات عیسیٰ علیہ السلام 408 7
76 قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش 439 9
77 مرزا قادیانی کے نت نئے دعوے اورفتنہ انگیزیاں 450 9
78 کئی اور متضاد دعوے 458 9
80 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا حشر 463 9
81 گستاخانہ زبان اورگندے خیالات 459 9
82 غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت 469 9
83 کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھاجاسکتاہے؟ 472 9
84 باب اوّل 478 10
85 باب دوئم 491 10
86 باب سوئم 506 10
87 باب چہارم 511 10
88 باب پنجم 513 10
89 باب ششم 524 10
90 نبی اور امتی 537 11
91 ایک سوال اور اس کا جواب 537 11
92 نبی کا ارشاد 539 11
93 امتی کا انکار 548 11
94 مرزا قادیانی کا فیصلہ 558 11
Flag Counter