Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 51

39 - 568
قاضی صاحب…	لے گاموں ہاتھ دھلا۔
بیوی…	(کھانے کے برتن دستر خوان سے اٹھاتے ہوئے)لو جی میں ابھی پانچ منٹ میں حاضر ہوئی۔ کھانا کھانے اور ملازموں کو دینے کے بعد بیوی۔بھلا میاں اگر میں آپ کو دکھا دوں کہ مرزا قادیانی لنگر خانہ سے کھاناکھایاکرتے تھے تو پھر؟
بابوصاحب…	تو پھر جو کہو۔
بیوی…	اچھااتنامان لوگے کہ رسال دار کا پانسو روپیہ ہضم کر لینے کے بعد بھی اس کے ہاں بیٹا نہ ہونا۔ محمدی بیگم کے واسطے ایڑیاں رگڑنے او رناک گھسانے کے بعد بھی اس کا اب تک مرزا سلطان احمد کے گھر یولدلہ کرنا۔مرزا قادیانی کے معہ الخیر زیرزمین ہو جانے کے بعد مولوی ثناء اﷲ، ڈاکٹر عبدالحکیم ، مولوی محمد حسین،مولوی ابراہیم اورمولوی عبدالحق صاحبان مرزاقادیانی کے اشد دشمنان کا گلی کوچوں میں پھرتے چلتے نظرآنا،اسی وجہ سے تھا۔
بابو صاحب…	اگر تم ثبوت دو گی تو میں مان لوں گا کہ مرزا قادیانی کبھی لنگر خانہ سے بھی کھانا کسی مہمان کی خاطر سے کھا لیتے ہوںگے۔ باقی جھگڑے فضول ہیں۔ قاضی صاحب غضب خدا کا ہم تو مرزا قادیانی کے پیلی بھیت والے چاولوں کے بل ادا کرتے کرتے تھک گئے اور یہ یہی راگ الاپ رہی ہیں کہ مرزا قادیانی لنگر خانہ سے کھانا کھایا کرتے تھے۔
بیوی…	یہ دیکھئے(روئیداد مقدمات قادیانی پر بیان حکیم نور الدین دی گریٹ روبرو تاج الدین صاحب تحصیل دار بمقدمہ عذرداری انکم ٹیکس ص۶ مرزا قادیانی اکثر لنگرخانہ سے کھاناکھا لیا کرتے ہیں۔ کیوں جی اب تو مان گئے؟اور یہ بھی مانتے ہو کہ لنگر خانہ کے چندہ کاروپیہ محض جائز آمدنی کا ہی نہیں ہوتا۔ اس میں ہر طرح کاروپیہ شامل ہوتا ہے اور غالباً آپ نے پڑھا یاکم از کم سنا ہوگا کہ حضرت ابوبکر صدیقؓ نے ایک مرتبہ سخت پیاس کی حالت میں ایک عورت کی پیش کردہ دودھ کی لسی پی لی۔پینے کے بعد آپ کی دریافت پرکہ دودھ حرام تھا یا حلال ، آپ کو معلوم ہوا کہ بکری ایسے درختوں، بوٹوں کے پتے کھاتی تھی جن کے مالک سے اجازت نہیں لی ہوئی تھی۔ تو آپ نے حلق میں انگلی مار کر قے کردی۔ مرزا قادیانی کی اپنی خوراک تو یہ اورمریدوں سے شاباش حاصل کرنے کے لئے اوروں کی نسبت فرماتے ہیں:
حلت و حرمت کی کچھ پروا نہیں باقی رہی
ٹھونس کر مردار پیٹوں میں نہیں لیتے ڈکار
	اب کون ہے جو مرز ا قادیانی کو حلال خور نہ سمجھے؟
قاضی صاحب…	وقت جاتا ہے۔اب سوالات شروع ہونے چاہئیں۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
3 آئینہ مرزا، یا مرزائی ناول حضرت مولانا عبدالحئی کوہاٹی ؒ 7 1
4 ضرورت رسالت (حصہ اوّل) حضرت مولانا سلطان محمود دہلویؒ 251 1
5 ضرورت رسالت (حصہ دوم) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 295 1
6 صدع النقاب عن جساسۃ الفنجاب حضرت مولانا سید محمد اویس سکروڈھویؒ 343 1
7 اسلام اور مرزائیت حضرت مولانا عتیق الرحمن آرویؒ 371 1
8 فتنہ قادیانیت جناب صفوۃ الرحمنؒ 411 1
9 قادیانی مسلمان نہیں؟ جناب عبدالرحیم قریشی ؒ 437 1
10 آسمانی کڑک حضرت مولانا ابوالبیان محمد داؤد سپروریؒ 475 1
11 کارزار قادیان حضرت مولانا مفتی محبوب سبحانی واعظ 535 1
12 کلمہ حق حضرت مولانا محمد حسین سرحدیؒ 559 1
13 آسمانی نکاح کے ایک عربی الہام کا ترجمہ 106 3
14 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 72 3
15 مرزا کا دعویٰ 200 3
16 پیغمبروں کے بھیجنے کی ضرورت 253 4
17 پیغمبروں کا معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے 255 4
18 پیغمبروں کا منصب نبوت سے معزول ہوناممکن نہیں ہے 256 4
19 پیغمبر خود مختار نہیں ہوتے 257 4
20 پیغمبروں کا انسان ہونا ضروری ہے 257 4
21 پیغمبروں کے انتخاب کے بارہ میں کافروں کی رائے کا رد 258 4
22 کافروں کی رائے کامنشاء 259 4
23 کافروں کی غلط فہمی کا ازالہ 260 4
24 پیغمبروں کے لئے معجزات کی ضرورت 266 4
25 معجزات کی حقیقت 267 4
26 پیغمبروں کا معجزات میں مختلف ہونے کا سبب 268 4
27 تشریح معجزات قسم اول 269 4
28 تحدی کے معجزات کا قاعدہ 270 4
29 دوسری قسم کے معجزات کی تشریح 274 4
30 پیغمبروں کے پاس علم آنے کے ذرائع 275 4
31 نبوت کی تکمیل کے لئے ملائکہ کے انتخاب کی ضرورت 276 4
32 ملائکہ کے پردار ہونے کی وجہ 277 4
33 پیغمبروں کی شریعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ 278 4
34 پیغمبروں کی تعلیم سے سب لوگ برابر مستفید نہیں ہوتے 281 4
35 اختلاف فطرت کے اختیار کرنے کی وجہ 284 4
36 پیغمبر کسی دوزخی کو جنتی نہیں بنا سکتے 288 4
37 پیغمبروں کا جان سے زیادہ محبوب ہونا 293 4
38 پیغمبروں کی تصدیق کا جزو ایمان ہونا 294 4
39 رسول اﷲﷺ کاتمام پیغمبر وں سے افضل ہونا 296 5
40 افضلیت کے معنی کی تشریح 296 5
41 حضرت رسولﷺ کی دعوت کا عام ہونا 298 5
42 دلائل عقلیہ 299 5
43 رسول اﷲﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا 307 5
44 دلائل عقلیہ 320 5
45 معجزات علمیہ 331 5
46 معجزات عیسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 332 5
47 معجزات موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 334 5
48 معجزہ خلیل اﷲ سے مقابلہ 335 5
49 حضورﷺ کے قطعہ عرب میں مبعوث ہونے کی حکمت 336 5
50 حضورﷺ کے امی ہونے کی حکمت 339 5
51 کفریات مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں 345 6
52 خاتم الانبیائﷺ پر فضلیت کے دعوے 353 6
53 حضرت آدم اور حضرت نوع علیہم السلام پر بھی فضیلت کا دعویٰ 353 6
54 حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام پرافضل ہونے کا دعویٰ 354 6
55 تمام انبیاء علیہم السلام پرافضلیت کا دعویٰ 354 6
56 مرزا کے وساوس معہ حوالہ کتب 358 6
57 عبارات مرزا 362 6
58 الہامات شیطانیہ 369 6
59 انگریزی الہامات 370 6
60 ذات وصفات باری تعالیٰ … ابوّب و نبوت 373 7
61 زوجیت 374 7
62 مماثلت 375 7
63 الوہیت 376 7
64 نوم و یقظہ۔جہل وغلطی وغیرہ 377 7
65 حدوث وقدم عالم 378 7
66 نبوت ورسالت 380 7
67 ختم نبوت 384 7
68 دعویٰ نبوت 387 7
69 توہین انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام 390 7
70 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 390 7
71 توہین حضرت نبی کریمﷺ 396 7
72 سرور عالم ﷺ کی خصوصیات اور مرزا کا دعویٰ ہمسری 400 7
73 ملئِکہ 404 7
74 حیات عیسیٰ علیہ السلام 408 7
76 قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش 439 9
77 مرزا قادیانی کے نت نئے دعوے اورفتنہ انگیزیاں 450 9
78 کئی اور متضاد دعوے 458 9
80 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا حشر 463 9
81 گستاخانہ زبان اورگندے خیالات 459 9
82 غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت 469 9
83 کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھاجاسکتاہے؟ 472 9
84 باب اوّل 478 10
85 باب دوئم 491 10
86 باب سوئم 506 10
87 باب چہارم 511 10
88 باب پنجم 513 10
89 باب ششم 524 10
90 نبی اور امتی 537 11
91 ایک سوال اور اس کا جواب 537 11
92 نبی کا ارشاد 539 11
93 امتی کا انکار 548 11
94 مرزا قادیانی کا فیصلہ 558 11
Flag Counter