Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 51

240 - 568
کسی مہاراجہ کے پاس ویسا نہ ہوگا۔مگراتناروپیہ اس کے اخراجات کے واسطے پیشگی ملنا چاہئے۔
	راجہ صاحب نے کہا منظور ہے۔ ہمارے واسطے بہت جلد بنایاجائے۔ درزی پیشگی روپیہ لے کر چلا گیا۔ ایک ماہ کے بعد دربار میں اس طرح حاضر ہوا کہ گویا اس نے کچھ کپڑے اٹھائے ہوئے ہیں۔ راجہ صاحب کوجھک کر سلام کیا اور کہا کہ اپنے کپڑے اتاریئے اور یہ پہن لیجئے۔ چنانچہ وہ راجہ صاحب کے کپڑے اتارتاگیا اور اپنا پہناتا گیا۔کبھی سر پر سے ہاتھ گزار کر گریبان ڈالا۔ کبھی باہیں اونچی کرکے آستینیں پہنائیں۔ بٹن لگائے۔ پاجامہ پہناکر ازاربند باندھا۔ جب لباس پہنا گیا توراجہ صاحب نے درباریوں کی طرف دیکھا۔ سب نے کہا واہ مہاراج واہ۔ کس کی مجال یہ کہے کہ مہاراج آپ برہنہ ہیں؟ دن بھر توراجہ صاحب نے اسی لباس میں دربار کیا۔شام ہوئی تومحل میں گئے۔ اسی خوشی میں کہ رانیاں یہ لباس فاخرہ دیکھ کر خوش ہوں گی۔ لیکن جب رانیاں آپ سے منہ چھپاکر بھاگیں۔ توآپ کو معلوم ہوا کہ درزی مجھے الّو بناگیا۔
	پس اس کشف کازمین وآسمان، راجہ صاحب کی پوشاک سے زیادہ وقعت نہیں رکھتا۔ کیونکہ ایک نیا آسمان نہیں۔ اگر ایک نیاستارہ بھی آسمان پرنمودار ہوتا ہے۔ تو ہیئت دان معلوم کر لیتے ہیں کہ ایک نیا ستارہ نمودار ہواہے اوراگر کشف کے معنے لیں کہ کسی شخص کے دماغ میں کسی خیال کا پیداہو جانا جو حقیقت حال سے کچھ تعلق نہیں رکھتا۔ تومرزے کی معمولی چالاکیوں میں سے ایک چالاکی اور یہ کوشش کہ کسی مجذوب اوردیوانہ مسلمان سے بھی میںدوم درجہ نہ رہ جاؤں۔
بیوی…	اجی گاموں آگیا ہے۔ کہتا ہے کہ بالاخانہ کے دائیں بائیں کے دکانداروں نے یہی بتایا ہے کہ ہم نو دس بجے دکان بند کر کے گئے۔ ہم اس بالاخانہ کو کھلاچھوڑ کر گئے۔صبح دکان آکرکھولی تو قفل لگاپایا۔ اس لئے میں نے اسٹیشن پرجاکر دریافت کیا توبابوغلام رسول نے بتایاکہ مولوی صاحب تو ۱۲ بجے رات کی گاڑی میں سوار ہوگئے۔ٹکٹ انہوں نے گوجرانوالہ کالیاتھا۔
بابوصاحب…	مولوی صاحب آپ کی پیش بندی نے کچھ نہ کیا۔ مرزے کی طرح غالباً مولوی صاحب کا بھی خسر بیمار ہوگیا۔
نووارد…	بابوصاحب، مولوی صاحب تومرزے کی سنت ادا کرکے داخل ثواب ہوگئے۔ لیکن اگر آپ کے اعتراضات یا سوالات کے جوابات سے عاجز رہ کر پھر بھی اسی فرقہ میں رہے۔ تو پھر اس میں کچھ شک باقی نہیں رہے گا کہ یہ ایک پولیٹیکل فرقہ ہے۔ جس کو حق باطل سے کچھ سروکارکر نہیں۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
3 آئینہ مرزا، یا مرزائی ناول حضرت مولانا عبدالحئی کوہاٹی ؒ 7 1
4 ضرورت رسالت (حصہ اوّل) حضرت مولانا سلطان محمود دہلویؒ 251 1
5 ضرورت رسالت (حصہ دوم) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 295 1
6 صدع النقاب عن جساسۃ الفنجاب حضرت مولانا سید محمد اویس سکروڈھویؒ 343 1
7 اسلام اور مرزائیت حضرت مولانا عتیق الرحمن آرویؒ 371 1
8 فتنہ قادیانیت جناب صفوۃ الرحمنؒ 411 1
9 قادیانی مسلمان نہیں؟ جناب عبدالرحیم قریشی ؒ 437 1
10 آسمانی کڑک حضرت مولانا ابوالبیان محمد داؤد سپروریؒ 475 1
11 کارزار قادیان حضرت مولانا مفتی محبوب سبحانی واعظ 535 1
12 کلمہ حق حضرت مولانا محمد حسین سرحدیؒ 559 1
13 آسمانی نکاح کے ایک عربی الہام کا ترجمہ 106 3
14 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 72 3
15 مرزا کا دعویٰ 200 3
16 پیغمبروں کے بھیجنے کی ضرورت 253 4
17 پیغمبروں کا معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے 255 4
18 پیغمبروں کا منصب نبوت سے معزول ہوناممکن نہیں ہے 256 4
19 پیغمبر خود مختار نہیں ہوتے 257 4
20 پیغمبروں کا انسان ہونا ضروری ہے 257 4
21 پیغمبروں کے انتخاب کے بارہ میں کافروں کی رائے کا رد 258 4
22 کافروں کی رائے کامنشاء 259 4
23 کافروں کی غلط فہمی کا ازالہ 260 4
24 پیغمبروں کے لئے معجزات کی ضرورت 266 4
25 معجزات کی حقیقت 267 4
26 پیغمبروں کا معجزات میں مختلف ہونے کا سبب 268 4
27 تشریح معجزات قسم اول 269 4
28 تحدی کے معجزات کا قاعدہ 270 4
29 دوسری قسم کے معجزات کی تشریح 274 4
30 پیغمبروں کے پاس علم آنے کے ذرائع 275 4
31 نبوت کی تکمیل کے لئے ملائکہ کے انتخاب کی ضرورت 276 4
32 ملائکہ کے پردار ہونے کی وجہ 277 4
33 پیغمبروں کی شریعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ 278 4
34 پیغمبروں کی تعلیم سے سب لوگ برابر مستفید نہیں ہوتے 281 4
35 اختلاف فطرت کے اختیار کرنے کی وجہ 284 4
36 پیغمبر کسی دوزخی کو جنتی نہیں بنا سکتے 288 4
37 پیغمبروں کا جان سے زیادہ محبوب ہونا 293 4
38 پیغمبروں کی تصدیق کا جزو ایمان ہونا 294 4
39 رسول اﷲﷺ کاتمام پیغمبر وں سے افضل ہونا 296 5
40 افضلیت کے معنی کی تشریح 296 5
41 حضرت رسولﷺ کی دعوت کا عام ہونا 298 5
42 دلائل عقلیہ 299 5
43 رسول اﷲﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا 307 5
44 دلائل عقلیہ 320 5
45 معجزات علمیہ 331 5
46 معجزات عیسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 332 5
47 معجزات موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 334 5
48 معجزہ خلیل اﷲ سے مقابلہ 335 5
49 حضورﷺ کے قطعہ عرب میں مبعوث ہونے کی حکمت 336 5
50 حضورﷺ کے امی ہونے کی حکمت 339 5
51 کفریات مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں 345 6
52 خاتم الانبیائﷺ پر فضلیت کے دعوے 353 6
53 حضرت آدم اور حضرت نوع علیہم السلام پر بھی فضیلت کا دعویٰ 353 6
54 حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام پرافضل ہونے کا دعویٰ 354 6
55 تمام انبیاء علیہم السلام پرافضلیت کا دعویٰ 354 6
56 مرزا کے وساوس معہ حوالہ کتب 358 6
57 عبارات مرزا 362 6
58 الہامات شیطانیہ 369 6
59 انگریزی الہامات 370 6
60 ذات وصفات باری تعالیٰ … ابوّب و نبوت 373 7
61 زوجیت 374 7
62 مماثلت 375 7
63 الوہیت 376 7
64 نوم و یقظہ۔جہل وغلطی وغیرہ 377 7
65 حدوث وقدم عالم 378 7
66 نبوت ورسالت 380 7
67 ختم نبوت 384 7
68 دعویٰ نبوت 387 7
69 توہین انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام 390 7
70 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 390 7
71 توہین حضرت نبی کریمﷺ 396 7
72 سرور عالم ﷺ کی خصوصیات اور مرزا کا دعویٰ ہمسری 400 7
73 ملئِکہ 404 7
74 حیات عیسیٰ علیہ السلام 408 7
76 قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش 439 9
77 مرزا قادیانی کے نت نئے دعوے اورفتنہ انگیزیاں 450 9
78 کئی اور متضاد دعوے 458 9
80 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا حشر 463 9
81 گستاخانہ زبان اورگندے خیالات 459 9
82 غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت 469 9
83 کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھاجاسکتاہے؟ 472 9
84 باب اوّل 478 10
85 باب دوئم 491 10
86 باب سوئم 506 10
87 باب چہارم 511 10
88 باب پنجم 513 10
89 باب ششم 524 10
90 نبی اور امتی 537 11
91 ایک سوال اور اس کا جواب 537 11
92 نبی کا ارشاد 539 11
93 امتی کا انکار 548 11
94 مرزا قادیانی کا فیصلہ 558 11
Flag Counter