Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 51

238 - 568
 ہمیں جواب دیں کہ قرآن شریف میں جو اﷲ تعالیٰ (پ۱۹ع۳)میںفرماتا ہے:’’وھوالذی جعل لکم اللیل لباسا‘‘اس میں اﷲ تعالیٰ نے کیوں فرمایا کہ ہم نے تم سب لوگوں کے واسطے رات کو پردہ پوش اور نیند کو موجب راحت بنایا اوردن کو اس غرض سے بنایا کہ لوگ چلیں پھریں۔ کیا دنیا کی پیدائش سے لے کر مرزے کی پیدائش تک جتنے انسان او ر رات کو سونے والے حیوان پیداہوئے مرزے کے طفیلئے تھے کہ رات اور دن خدا نے پیدا تو کئے مرزے کے واسطے اور ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر وغیرہ وغیرہ مرزے کے طفیل سے ان سے فائدہ اٹھاتے رہے اور مولوی صاحب امیر لاہوری پارٹی یہ بھی فرماویں کہ مرزے کے ہلاک ہو جانے کے بعد اب خدا نے یہ دن رات کس لئے قائم رکھے ہوئے ہیں۔ اس شخص کی لن ترانیوں کی کوئی حد بھی ہے؟
۳۵…	’’تیری میری طرف وہ نسبت ہے۔ جس کی مخلوق کو آگاہی نہیں۔‘‘ بابوصاحب غور فرماویں:
الف…	لاہوری پارٹی کو آگاہی ہے کہ مرزا مجدد ہے۔مسیح موعود ہے اورمہدی موعود ہے۔
ب…	قادیانی پارٹی کو آگاہی ہے کہ مرزا ان کے علاوہ نبی بھی ہے۔
ج…	مولوی ظہیر الدین کی پارٹی کوآگاہی ہے کہ مرزا رسول یا صاحب شریعت بھی تھا۔
	پھر وہ کون سا درجہ مرزے کا سواخدائی کے کوئی اور ہے جس کی مخلوق کو خبر نہیں۔ اﷲ تیری شان !بابوصاحب آپ کو یقین نہیں تو مرزے کا ایک کشف بھی سن لیں۔ جو(کتاب البریہ ص۷۸، خزائن ج۱۳ ص۱۰۳)سے شروع ہوتاہے۔ (ترجمہ) ’’میں نے اپنے ایک کشف میں دیکھا کہ میں خود خدا ہوں(توبہ نعوذباﷲ نووارد) اوریقین کیاکہ وہی ہوں اور میرا اپنا کوئی ارادہ اورکوئی خیال اورکوئی عمل نہیں رہا اور میں ایک سورا خم دار برتن کی طرح ہو گیاہوں۔ یا اس شے کی طرح جسے کسی دوسری شے نے اپنی بغل میں دبالیا ہو اوراسے اپنے اندر بالکل مخفی کرلیاہو۔یہاں تک کہ اس کا کوئی نام ونشان باقی نہ رہ گیا ہو۔ اس اثناء میں میں نے دیکھا کہ اﷲ تعالیٰ کی روح مجھ پر محیط ہو گئی اور میرے جسم پر مستولی ہوکر اپنے وجود میں مجھے پنہاں کرلیا۔ یہاں تک کہ میرا کوئی ذرہ بھی باقی نہ رہا اورمیں نے اپنے جسم کو دیکھا تو میرے اعضاء اس کے اعضاء اورمیری آنکھ اس کی آنکھ اور میرے کان اس کے کان اور میری زبان اس کی زبان بن گئی تھی۔ میرے رب نے مجھے پکڑا اور ایسا پکڑاکہ میں بالکل اس میں محو ہوگیا اور میں نے دیکھا کہ اس کی قوت و قدرت مجھ میں جوش مارتی اور اس کی الوہیت مجھ میں موجزن ہے…اور اس حالت میں میں یوںکہہ رہا تھا کہ ہم نیا نظام اور 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
3 آئینہ مرزا، یا مرزائی ناول حضرت مولانا عبدالحئی کوہاٹی ؒ 7 1
4 ضرورت رسالت (حصہ اوّل) حضرت مولانا سلطان محمود دہلویؒ 251 1
5 ضرورت رسالت (حصہ دوم) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 295 1
6 صدع النقاب عن جساسۃ الفنجاب حضرت مولانا سید محمد اویس سکروڈھویؒ 343 1
7 اسلام اور مرزائیت حضرت مولانا عتیق الرحمن آرویؒ 371 1
8 فتنہ قادیانیت جناب صفوۃ الرحمنؒ 411 1
9 قادیانی مسلمان نہیں؟ جناب عبدالرحیم قریشی ؒ 437 1
10 آسمانی کڑک حضرت مولانا ابوالبیان محمد داؤد سپروریؒ 475 1
11 کارزار قادیان حضرت مولانا مفتی محبوب سبحانی واعظ 535 1
12 کلمہ حق حضرت مولانا محمد حسین سرحدیؒ 559 1
13 آسمانی نکاح کے ایک عربی الہام کا ترجمہ 106 3
14 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 72 3
15 مرزا کا دعویٰ 200 3
16 پیغمبروں کے بھیجنے کی ضرورت 253 4
17 پیغمبروں کا معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے 255 4
18 پیغمبروں کا منصب نبوت سے معزول ہوناممکن نہیں ہے 256 4
19 پیغمبر خود مختار نہیں ہوتے 257 4
20 پیغمبروں کا انسان ہونا ضروری ہے 257 4
21 پیغمبروں کے انتخاب کے بارہ میں کافروں کی رائے کا رد 258 4
22 کافروں کی رائے کامنشاء 259 4
23 کافروں کی غلط فہمی کا ازالہ 260 4
24 پیغمبروں کے لئے معجزات کی ضرورت 266 4
25 معجزات کی حقیقت 267 4
26 پیغمبروں کا معجزات میں مختلف ہونے کا سبب 268 4
27 تشریح معجزات قسم اول 269 4
28 تحدی کے معجزات کا قاعدہ 270 4
29 دوسری قسم کے معجزات کی تشریح 274 4
30 پیغمبروں کے پاس علم آنے کے ذرائع 275 4
31 نبوت کی تکمیل کے لئے ملائکہ کے انتخاب کی ضرورت 276 4
32 ملائکہ کے پردار ہونے کی وجہ 277 4
33 پیغمبروں کی شریعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ 278 4
34 پیغمبروں کی تعلیم سے سب لوگ برابر مستفید نہیں ہوتے 281 4
35 اختلاف فطرت کے اختیار کرنے کی وجہ 284 4
36 پیغمبر کسی دوزخی کو جنتی نہیں بنا سکتے 288 4
37 پیغمبروں کا جان سے زیادہ محبوب ہونا 293 4
38 پیغمبروں کی تصدیق کا جزو ایمان ہونا 294 4
39 رسول اﷲﷺ کاتمام پیغمبر وں سے افضل ہونا 296 5
40 افضلیت کے معنی کی تشریح 296 5
41 حضرت رسولﷺ کی دعوت کا عام ہونا 298 5
42 دلائل عقلیہ 299 5
43 رسول اﷲﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا 307 5
44 دلائل عقلیہ 320 5
45 معجزات علمیہ 331 5
46 معجزات عیسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 332 5
47 معجزات موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 334 5
48 معجزہ خلیل اﷲ سے مقابلہ 335 5
49 حضورﷺ کے قطعہ عرب میں مبعوث ہونے کی حکمت 336 5
50 حضورﷺ کے امی ہونے کی حکمت 339 5
51 کفریات مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں 345 6
52 خاتم الانبیائﷺ پر فضلیت کے دعوے 353 6
53 حضرت آدم اور حضرت نوع علیہم السلام پر بھی فضیلت کا دعویٰ 353 6
54 حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام پرافضل ہونے کا دعویٰ 354 6
55 تمام انبیاء علیہم السلام پرافضلیت کا دعویٰ 354 6
56 مرزا کے وساوس معہ حوالہ کتب 358 6
57 عبارات مرزا 362 6
58 الہامات شیطانیہ 369 6
59 انگریزی الہامات 370 6
60 ذات وصفات باری تعالیٰ … ابوّب و نبوت 373 7
61 زوجیت 374 7
62 مماثلت 375 7
63 الوہیت 376 7
64 نوم و یقظہ۔جہل وغلطی وغیرہ 377 7
65 حدوث وقدم عالم 378 7
66 نبوت ورسالت 380 7
67 ختم نبوت 384 7
68 دعویٰ نبوت 387 7
69 توہین انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام 390 7
70 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 390 7
71 توہین حضرت نبی کریمﷺ 396 7
72 سرور عالم ﷺ کی خصوصیات اور مرزا کا دعویٰ ہمسری 400 7
73 ملئِکہ 404 7
74 حیات عیسیٰ علیہ السلام 408 7
76 قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش 439 9
77 مرزا قادیانی کے نت نئے دعوے اورفتنہ انگیزیاں 450 9
78 کئی اور متضاد دعوے 458 9
80 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا حشر 463 9
81 گستاخانہ زبان اورگندے خیالات 459 9
82 غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت 469 9
83 کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھاجاسکتاہے؟ 472 9
84 باب اوّل 478 10
85 باب دوئم 491 10
86 باب سوئم 506 10
87 باب چہارم 511 10
88 باب پنجم 513 10
89 باب ششم 524 10
90 نبی اور امتی 537 11
91 ایک سوال اور اس کا جواب 537 11
92 نبی کا ارشاد 539 11
93 امتی کا انکار 548 11
94 مرزا قادیانی کا فیصلہ 558 11
Flag Counter