Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 51

225 - 568
	آنحضرتﷺ کے مظہر تام اورعکس نے اپنے رشتہ داروں کاخون پینے کے لئے چیف کورٹ تک زور لگایا اورمقدمات ہارے۔ دیکھو(حیاۃ النبی ص۵۷)چیف کورٹ میں مقدمات ہارنا کہہ رہا ہے کہ مرزا حق پر نہ تھا اوربیگانہ مال غصب کرنا چاہتاتھا۔
۳…	آنحضرتﷺ کے نواسہ نے مسلمانوں سے غداری کا الزام رفع کرنے کے لئے تنہا یورپ کاسفر کیا اور۱۷ ماہ وہاں گزارے۔ آنحضرتﷺ کے ظل نے گورنمنٹ کی توجہ اس طرف مبذول کرائی کہ مسلمان باغی ہیں۔ اس کے اپنے الفاظ یہ ہیں۔ ’’بغاوت کی کھچڑی پکاتے رہنا خدا کی نعمتوں کو فراموش کرناہے۔ مسلمان لوگ گورنمنٹ کے ساتھ باغیانہ خیال رکھتے ہیں۔ خونی مہدی کے انتظار نے تمام مسلمانوں کے دل سیاہ کر دیئے اوران کے اندر بغاوت کا مادہ رکھ دیا ہے۔ جو کبھی بھڑک اٹھے گا۔ عبداللطیف کو محض اس بناء پرقتل کرایاکہ وہ گورنمنٹ برطانیہ کا وفادار اور جہاد کا مخالف تھا۔ غدر میں مولویوں نے عام طور پرمہریں لگا دی تھیں۔ جو انگریزوں کو قتل کر دینا چاہئے۔‘‘ (تحفہ قیصریہ ص۱۳، خزائن ج۱۲ ص۲۶۵ ملخص) بابو جی خدارا انصاف سے اس صدی کی مجددی کے لئے آنحضرتﷺ کا یہ نواسہ رحمت ہو اﷲ کی اس پرلائق اور موزوں تھا یا یہ چغل خور ؟اور یہ سرسید کے مقابلہ میں کیا شے تھا۔ اسی لئے
۴…	سرسید ؒ کو بن مانگے ناٹیٹ کا خطاب ملا اور یہ ملکہ وکٹوریہ قیصرہ ہند کی خدمت میں درخواستیں بھیج بھیج کر اور خطاب ملنے کی امیدمیں لک خطاب العزت کے الہام اتار اتار کر اپنا سا منہ لے کر رہ گیا۔ ہاں ڈگلس صاحب ڈپٹی کمشنرنے جس کی نسبت خود اپنے اشتہار مورخہ۲۰؍ستمبر ۹۷ء میں جو (کتاب البریہ ص۱،خزائن ج۱۳ص۱)کے ابتداء میں ہے۔مرزا نے لکھا ہے کہ ’’بیدار مغز محنت کش، منصف مزاج، حق پسند،خداترس،روشن ضمیر۔‘‘ مرزے کی نسبت اپنے فیصلہ میں لکھا کہ ’’مرزے نے اشتعال اورغصہ دلانے والے رسالے شائع کئے ہیں۔ اس کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ جب تک وہ زیادہ تر میانہ روی کو اختیار نہ کرے گا۔ وہ قانون کی زد سے نہیں بچ سکتا۔‘‘ یہ خطاب ہے کہ آخر کار آپ کو سرکارانگریزی سے ملا۔
	بیوی جی مجددوالی حدیث میںکہیں اس بات کاذکر نہیںکہ وہ مجدد مجدد ہونے کا دعویٰ بھی کیاکریںگے اورنہ گزشتہ ۱۳ صدیوں کے سینکڑوں مجددوں میں سے سوا ایک دو کے کسی نے دعوے نہیں کیا کہ میں مجدد ہوں۔ تو اب تم ہی بتاؤ کہ اسلام کا مجدد سرسید مرحوم ومغفور ہوا یا یہ مسلمانوں کے خون کا پیاسا؟ایک نے اسلام کی خاطر اپنا تن، من ،دھن خرچ کردیا۔ دوسرے نے تن کوآرام دیا۔ من عورتوں کو دیا اوردھن خرچ کرلیا۔سرسید مرحوم ومغفور کی موجودگی میں ایسے بڑائی 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
3 آئینہ مرزا، یا مرزائی ناول حضرت مولانا عبدالحئی کوہاٹی ؒ 7 1
4 ضرورت رسالت (حصہ اوّل) حضرت مولانا سلطان محمود دہلویؒ 251 1
5 ضرورت رسالت (حصہ دوم) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 295 1
6 صدع النقاب عن جساسۃ الفنجاب حضرت مولانا سید محمد اویس سکروڈھویؒ 343 1
7 اسلام اور مرزائیت حضرت مولانا عتیق الرحمن آرویؒ 371 1
8 فتنہ قادیانیت جناب صفوۃ الرحمنؒ 411 1
9 قادیانی مسلمان نہیں؟ جناب عبدالرحیم قریشی ؒ 437 1
10 آسمانی کڑک حضرت مولانا ابوالبیان محمد داؤد سپروریؒ 475 1
11 کارزار قادیان حضرت مولانا مفتی محبوب سبحانی واعظ 535 1
12 کلمہ حق حضرت مولانا محمد حسین سرحدیؒ 559 1
13 آسمانی نکاح کے ایک عربی الہام کا ترجمہ 106 3
14 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 72 3
15 مرزا کا دعویٰ 200 3
16 پیغمبروں کے بھیجنے کی ضرورت 253 4
17 پیغمبروں کا معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے 255 4
18 پیغمبروں کا منصب نبوت سے معزول ہوناممکن نہیں ہے 256 4
19 پیغمبر خود مختار نہیں ہوتے 257 4
20 پیغمبروں کا انسان ہونا ضروری ہے 257 4
21 پیغمبروں کے انتخاب کے بارہ میں کافروں کی رائے کا رد 258 4
22 کافروں کی رائے کامنشاء 259 4
23 کافروں کی غلط فہمی کا ازالہ 260 4
24 پیغمبروں کے لئے معجزات کی ضرورت 266 4
25 معجزات کی حقیقت 267 4
26 پیغمبروں کا معجزات میں مختلف ہونے کا سبب 268 4
27 تشریح معجزات قسم اول 269 4
28 تحدی کے معجزات کا قاعدہ 270 4
29 دوسری قسم کے معجزات کی تشریح 274 4
30 پیغمبروں کے پاس علم آنے کے ذرائع 275 4
31 نبوت کی تکمیل کے لئے ملائکہ کے انتخاب کی ضرورت 276 4
32 ملائکہ کے پردار ہونے کی وجہ 277 4
33 پیغمبروں کی شریعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ 278 4
34 پیغمبروں کی تعلیم سے سب لوگ برابر مستفید نہیں ہوتے 281 4
35 اختلاف فطرت کے اختیار کرنے کی وجہ 284 4
36 پیغمبر کسی دوزخی کو جنتی نہیں بنا سکتے 288 4
37 پیغمبروں کا جان سے زیادہ محبوب ہونا 293 4
38 پیغمبروں کی تصدیق کا جزو ایمان ہونا 294 4
39 رسول اﷲﷺ کاتمام پیغمبر وں سے افضل ہونا 296 5
40 افضلیت کے معنی کی تشریح 296 5
41 حضرت رسولﷺ کی دعوت کا عام ہونا 298 5
42 دلائل عقلیہ 299 5
43 رسول اﷲﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا 307 5
44 دلائل عقلیہ 320 5
45 معجزات علمیہ 331 5
46 معجزات عیسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 332 5
47 معجزات موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 334 5
48 معجزہ خلیل اﷲ سے مقابلہ 335 5
49 حضورﷺ کے قطعہ عرب میں مبعوث ہونے کی حکمت 336 5
50 حضورﷺ کے امی ہونے کی حکمت 339 5
51 کفریات مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں 345 6
52 خاتم الانبیائﷺ پر فضلیت کے دعوے 353 6
53 حضرت آدم اور حضرت نوع علیہم السلام پر بھی فضیلت کا دعویٰ 353 6
54 حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام پرافضل ہونے کا دعویٰ 354 6
55 تمام انبیاء علیہم السلام پرافضلیت کا دعویٰ 354 6
56 مرزا کے وساوس معہ حوالہ کتب 358 6
57 عبارات مرزا 362 6
58 الہامات شیطانیہ 369 6
59 انگریزی الہامات 370 6
60 ذات وصفات باری تعالیٰ … ابوّب و نبوت 373 7
61 زوجیت 374 7
62 مماثلت 375 7
63 الوہیت 376 7
64 نوم و یقظہ۔جہل وغلطی وغیرہ 377 7
65 حدوث وقدم عالم 378 7
66 نبوت ورسالت 380 7
67 ختم نبوت 384 7
68 دعویٰ نبوت 387 7
69 توہین انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام 390 7
70 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 390 7
71 توہین حضرت نبی کریمﷺ 396 7
72 سرور عالم ﷺ کی خصوصیات اور مرزا کا دعویٰ ہمسری 400 7
73 ملئِکہ 404 7
74 حیات عیسیٰ علیہ السلام 408 7
76 قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش 439 9
77 مرزا قادیانی کے نت نئے دعوے اورفتنہ انگیزیاں 450 9
78 کئی اور متضاد دعوے 458 9
80 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا حشر 463 9
81 گستاخانہ زبان اورگندے خیالات 459 9
82 غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت 469 9
83 کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھاجاسکتاہے؟ 472 9
84 باب اوّل 478 10
85 باب دوئم 491 10
86 باب سوئم 506 10
87 باب چہارم 511 10
88 باب پنجم 513 10
89 باب ششم 524 10
90 نبی اور امتی 537 11
91 ایک سوال اور اس کا جواب 537 11
92 نبی کا ارشاد 539 11
93 امتی کا انکار 548 11
94 مرزا قادیانی کا فیصلہ 558 11
Flag Counter