Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 51

223 - 568
قاضی صاحب…	مولوی صاحب یوں ہی کیوں نہ کہئے کہ مرزے اورمرزے کے گھر والوں نے خدا کی ناک میں نکیل ڈال دی۔ اس سے یہ بھی ثابت ہو گیا کہ :
مے پریدم سوئے کوئے اوبدام
من اگر میداشتم بال وپرے
	صحیح تو یہ الہام جھوٹا اور الہام سچا تو یہ شعر جھوٹ کی غلاظت سے بھراہوا۔
۱۲…	’’کل لک ولامرک‘‘یعنی سب کچھ تیرے واسطے اور تیرے حکم کے واسطے ہے۔ (تذکرہ ص۷۰۶طبع سوم، ) قاضی صاحب یہ الہام پکارکر کہہ رہا ہے کہ اﷲ میاں بوڑھے اور ناکارہ ہو گئے۔ مگر اس قدر اﷲ کا شکر ہے کہ عزرائیل نے مرزا قادیانی کو جلد لے لیا۔۸۳ اور۸۵ سال کا نہ ہونے دیا۔ورنہ مرزا سلطان احمد، ڈاکٹر عبدالحکیم خان، مولوی محمدحسین،مولوی ثناء اﷲ،مولوی ابراہیم صاحبان وغیر ہم کی خیر نہ تھی۔
۱۳…	’’من ذالذی ھواسعدمنک‘‘یعنی وہ کون ہے جو تجھ سے زیادہ نیک بخت ہے۔ (ص۶۹۵ تذکرہ طبع سوم)خدا کو کیا خبر کہ بلاضرورت اورخلاف حکم قرآن ایک نئی شادی میں رکاوٹ ڈالنے کی وجہ سے مرزا قادیانی نے بیوی کو معلق رکھا ہوا ہے اوربیٹے کو عاق کر دیا ہے اورلوگ براہین کے چندہ کی واپسی کے لئے مرزے کا دروازہ کوٹ رہے ہیں۔
۱۴…	’’سیھزم الجمع ویولون الدبر‘‘یعنی آریہ مذہب کا انجام یہ ہوگا کہ خدا ان کو شکست دے گا۔(حقیقت الوحی خاتمہ ص۸۱، خزائن ج۲۲ص۷۰۷)اور آخر وہ آریہ مذہب سے بھاگیں گے اورپیٹھ پھیر لیںگے اورآخر کالعدم ہو جائیںگے۔ حقیقت الوحی کی تحریر کے وقت یعنی ۱۹۰۷ء میں یہ الہام تیس سال کا تھا۔ جس پرآج نصف صدی گزر گئی اورکہیں نہیں قادیاں کی آریہ سماج میں ہی جاکر دریافت کیاجائے کہ اس ۴۵ سال کے عرصہ میں کتنے آریہ صاحبان مرزائیوں سے شکست کھاگئے اورکالعدم ہو گئے۔
	میرے خیال میں تو مرزائی آج تک ان کی تہ کو بھی نہیں پہنچے کہ وہ کس کس رنگ میں ترقی کر رہے ہیں۔
۱۵…	’’وہ وقت قریب ہے کہ میں ایسے مقام پر تجھے کھڑا کروں گا کہ دنیا تیری حمد و ثناء کرے گی۔ مرزائی ہمیں بتائیں کہ اس مقام پر مرزاکس دن کھڑا کیاگیا اور کس جگہ؟
۱۶ …	زمین وآسمان تیرے ساتھ ہیں۔ جیسا کہ میرے ساتھ ہیں۔ توہمارے پانی سے ہے۔ دوسرے لوگ خشکی سے۔ تو مجھ سے ایسا ہے۔ جیسا کہ میری توحید۔تو مجھ سے اس مقام پر
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
3 آئینہ مرزا، یا مرزائی ناول حضرت مولانا عبدالحئی کوہاٹی ؒ 7 1
4 ضرورت رسالت (حصہ اوّل) حضرت مولانا سلطان محمود دہلویؒ 251 1
5 ضرورت رسالت (حصہ دوم) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 295 1
6 صدع النقاب عن جساسۃ الفنجاب حضرت مولانا سید محمد اویس سکروڈھویؒ 343 1
7 اسلام اور مرزائیت حضرت مولانا عتیق الرحمن آرویؒ 371 1
8 فتنہ قادیانیت جناب صفوۃ الرحمنؒ 411 1
9 قادیانی مسلمان نہیں؟ جناب عبدالرحیم قریشی ؒ 437 1
10 آسمانی کڑک حضرت مولانا ابوالبیان محمد داؤد سپروریؒ 475 1
11 کارزار قادیان حضرت مولانا مفتی محبوب سبحانی واعظ 535 1
12 کلمہ حق حضرت مولانا محمد حسین سرحدیؒ 559 1
13 آسمانی نکاح کے ایک عربی الہام کا ترجمہ 106 3
14 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 72 3
15 مرزا کا دعویٰ 200 3
16 پیغمبروں کے بھیجنے کی ضرورت 253 4
17 پیغمبروں کا معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے 255 4
18 پیغمبروں کا منصب نبوت سے معزول ہوناممکن نہیں ہے 256 4
19 پیغمبر خود مختار نہیں ہوتے 257 4
20 پیغمبروں کا انسان ہونا ضروری ہے 257 4
21 پیغمبروں کے انتخاب کے بارہ میں کافروں کی رائے کا رد 258 4
22 کافروں کی رائے کامنشاء 259 4
23 کافروں کی غلط فہمی کا ازالہ 260 4
24 پیغمبروں کے لئے معجزات کی ضرورت 266 4
25 معجزات کی حقیقت 267 4
26 پیغمبروں کا معجزات میں مختلف ہونے کا سبب 268 4
27 تشریح معجزات قسم اول 269 4
28 تحدی کے معجزات کا قاعدہ 270 4
29 دوسری قسم کے معجزات کی تشریح 274 4
30 پیغمبروں کے پاس علم آنے کے ذرائع 275 4
31 نبوت کی تکمیل کے لئے ملائکہ کے انتخاب کی ضرورت 276 4
32 ملائکہ کے پردار ہونے کی وجہ 277 4
33 پیغمبروں کی شریعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ 278 4
34 پیغمبروں کی تعلیم سے سب لوگ برابر مستفید نہیں ہوتے 281 4
35 اختلاف فطرت کے اختیار کرنے کی وجہ 284 4
36 پیغمبر کسی دوزخی کو جنتی نہیں بنا سکتے 288 4
37 پیغمبروں کا جان سے زیادہ محبوب ہونا 293 4
38 پیغمبروں کی تصدیق کا جزو ایمان ہونا 294 4
39 رسول اﷲﷺ کاتمام پیغمبر وں سے افضل ہونا 296 5
40 افضلیت کے معنی کی تشریح 296 5
41 حضرت رسولﷺ کی دعوت کا عام ہونا 298 5
42 دلائل عقلیہ 299 5
43 رسول اﷲﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا 307 5
44 دلائل عقلیہ 320 5
45 معجزات علمیہ 331 5
46 معجزات عیسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 332 5
47 معجزات موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 334 5
48 معجزہ خلیل اﷲ سے مقابلہ 335 5
49 حضورﷺ کے قطعہ عرب میں مبعوث ہونے کی حکمت 336 5
50 حضورﷺ کے امی ہونے کی حکمت 339 5
51 کفریات مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں 345 6
52 خاتم الانبیائﷺ پر فضلیت کے دعوے 353 6
53 حضرت آدم اور حضرت نوع علیہم السلام پر بھی فضیلت کا دعویٰ 353 6
54 حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام پرافضل ہونے کا دعویٰ 354 6
55 تمام انبیاء علیہم السلام پرافضلیت کا دعویٰ 354 6
56 مرزا کے وساوس معہ حوالہ کتب 358 6
57 عبارات مرزا 362 6
58 الہامات شیطانیہ 369 6
59 انگریزی الہامات 370 6
60 ذات وصفات باری تعالیٰ … ابوّب و نبوت 373 7
61 زوجیت 374 7
62 مماثلت 375 7
63 الوہیت 376 7
64 نوم و یقظہ۔جہل وغلطی وغیرہ 377 7
65 حدوث وقدم عالم 378 7
66 نبوت ورسالت 380 7
67 ختم نبوت 384 7
68 دعویٰ نبوت 387 7
69 توہین انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام 390 7
70 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 390 7
71 توہین حضرت نبی کریمﷺ 396 7
72 سرور عالم ﷺ کی خصوصیات اور مرزا کا دعویٰ ہمسری 400 7
73 ملئِکہ 404 7
74 حیات عیسیٰ علیہ السلام 408 7
76 قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش 439 9
77 مرزا قادیانی کے نت نئے دعوے اورفتنہ انگیزیاں 450 9
78 کئی اور متضاد دعوے 458 9
80 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا حشر 463 9
81 گستاخانہ زبان اورگندے خیالات 459 9
82 غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت 469 9
83 کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھاجاسکتاہے؟ 472 9
84 باب اوّل 478 10
85 باب دوئم 491 10
86 باب سوئم 506 10
87 باب چہارم 511 10
88 باب پنجم 513 10
89 باب ششم 524 10
90 نبی اور امتی 537 11
91 ایک سوال اور اس کا جواب 537 11
92 نبی کا ارشاد 539 11
93 امتی کا انکار 548 11
94 مرزا قادیانی کا فیصلہ 558 11
Flag Counter