Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 51

222 - 568
 سکتا۔ کیونکہ وہاں میرا اور تیرا دونوں کا گزر نہیں۔
۴…	’’یااحمد فاضت الرحمت علی شفتیک‘‘یعنی اے احمد تیرے لبوں پر رحمت جاری کی جائے گی۔(حقیقت الوحی خاتمہ ص۸۰، خزائن ج۲۲ص۷۰۶) یعنی تو مجھ سے ہمیشہ عیسائیوں، آریوں اورمسلمانوں کی موت کا خواستگار رہے گا اورطاعون اورزلزلے طلب کرے گا۔
۵…	’’من درتوبرکت دہم حتی بادشا ہان از جا مہایت برکت جویند‘‘ یعنی تجھ میں ایسی برکت رکھوں گا کہ بادشاہ آکر تیرے کپڑوں سے برکت مانگیں گے۔ (تذکرہ ص۱۰، طبع سوم) یعنی کوئی بادشاہ جانے گا بھی نہیں کہ تو کون ہے اورکیاہے؟
۶…	’’یحمدک اﷲ من عرشہ‘‘یعنی خدا عرش پربیٹھا تیری تعریف کر رہا ہے۔ (اربعین نمبر۲ ص۶،خزائن ج۱۷ ص۳۵۲) کہ مرزا قادیانی آفرین تمہارے حوصلہ پر کہ جو لڑکی میں نے آسمان پر بذات خود تمہاری منکوحہ کردی۔ اس کو دوسرا شخص لے گیا اورآپ نے کوئی حرکت ایسی نہ کی جس سے آپ کی ریاست کے امن میں خلل واقعہ ہونے کے احتمال کے خیال کا گمان ہوسکتا۔
۷…	’’خداتیری ساری مرادیں تجھے دے گا۔‘‘(تذکرہ ص۱۴۱،طبع سوم) یعنی تو مرزا احمد بیگ والد محمدی بیگم وغیرہ کی طرف خوشامد اورچاپلوسی کے خط مت لکھ۔
۸…	’’تیری پاک زندگی کو ہم ۸۰ سال کر یںگے۔ یا اس کے قریب یا چند سال زیادہ۔ یا چند سال کم۔‘‘ (ضمیمہ تحفہ گولڑویہ ص۲۳، خزائن ج۱۷ص۶۹) یعنی صحیح عمر معلوم کرنے کے لئے جب ہم آسمان پر جاتے ہیں تو شہاب ثاقب ہمارے پیچھے پھینکے جاتے ہیں۔ جس دن ہماراداؤ لگ گیا تو ہم صحیح عمر بتا دیںگے۔ فی الحال ۸۵ یا۷۵ سمجھتے رہو۔
۹…	’’لوگوں کے منصوبوںکے برخلاف مجھے وعدہ دیاگیا کہ تیر ی عمر۸۰ سال یا دو تین سال کم یا زیادہ ہوگی۔(ضمیمہ تحفہ گولڑویہ ص۲۳، خزائن ج۱۷ص۶۹)مرزے کی پیدائش ۱۸۳۹ء یا ۱۸۴۰ء (البریہ ص۱۴۶، خزائن ج۱۳ص۱۷۷) وفات ۲۶؍مئی ۱۹۰۸ء عمر ۶۸ یا۶۹ سال یعنی ۸۰ سے ۱۱، ۱۲ سال اور۸۳ سے ۱۵سال کم۔
۱۰…	’’یانبی اﷲ کنت لااعرفک‘‘اے خدا کے نبی میں تجھے نہیں پہچانتاتھا۔(حقیقت الوحی خاتمہ ص۸۵، خزائن ج۲۲ص۷۱۳) یہ عجیب بات ہے کہ باپ نے بیٹے کو نہیں پہچانا۔
۱۱…	’’انی معک ومع اھلک اریدماتریدون‘‘یعنی میںتیرے ساتھ ہوں اور تیرے گھر والوں کے ساتھ۔ میں وہی ارادہ کرتاہوں جو تم ارادہ کرتے ہو۔(حقیقت الوحی خاتمہ ص۸۷، خزائن ج۲۲ ص۷۱۵) یعنی خدا نے اپنے ارادہ کو مرزے اور اس کی بیویوں کے ارادہ کے ماتحت کر لیا۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
3 آئینہ مرزا، یا مرزائی ناول حضرت مولانا عبدالحئی کوہاٹی ؒ 7 1
4 ضرورت رسالت (حصہ اوّل) حضرت مولانا سلطان محمود دہلویؒ 251 1
5 ضرورت رسالت (حصہ دوم) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 295 1
6 صدع النقاب عن جساسۃ الفنجاب حضرت مولانا سید محمد اویس سکروڈھویؒ 343 1
7 اسلام اور مرزائیت حضرت مولانا عتیق الرحمن آرویؒ 371 1
8 فتنہ قادیانیت جناب صفوۃ الرحمنؒ 411 1
9 قادیانی مسلمان نہیں؟ جناب عبدالرحیم قریشی ؒ 437 1
10 آسمانی کڑک حضرت مولانا ابوالبیان محمد داؤد سپروریؒ 475 1
11 کارزار قادیان حضرت مولانا مفتی محبوب سبحانی واعظ 535 1
12 کلمہ حق حضرت مولانا محمد حسین سرحدیؒ 559 1
13 آسمانی نکاح کے ایک عربی الہام کا ترجمہ 106 3
14 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 72 3
15 مرزا کا دعویٰ 200 3
16 پیغمبروں کے بھیجنے کی ضرورت 253 4
17 پیغمبروں کا معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے 255 4
18 پیغمبروں کا منصب نبوت سے معزول ہوناممکن نہیں ہے 256 4
19 پیغمبر خود مختار نہیں ہوتے 257 4
20 پیغمبروں کا انسان ہونا ضروری ہے 257 4
21 پیغمبروں کے انتخاب کے بارہ میں کافروں کی رائے کا رد 258 4
22 کافروں کی رائے کامنشاء 259 4
23 کافروں کی غلط فہمی کا ازالہ 260 4
24 پیغمبروں کے لئے معجزات کی ضرورت 266 4
25 معجزات کی حقیقت 267 4
26 پیغمبروں کا معجزات میں مختلف ہونے کا سبب 268 4
27 تشریح معجزات قسم اول 269 4
28 تحدی کے معجزات کا قاعدہ 270 4
29 دوسری قسم کے معجزات کی تشریح 274 4
30 پیغمبروں کے پاس علم آنے کے ذرائع 275 4
31 نبوت کی تکمیل کے لئے ملائکہ کے انتخاب کی ضرورت 276 4
32 ملائکہ کے پردار ہونے کی وجہ 277 4
33 پیغمبروں کی شریعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ 278 4
34 پیغمبروں کی تعلیم سے سب لوگ برابر مستفید نہیں ہوتے 281 4
35 اختلاف فطرت کے اختیار کرنے کی وجہ 284 4
36 پیغمبر کسی دوزخی کو جنتی نہیں بنا سکتے 288 4
37 پیغمبروں کا جان سے زیادہ محبوب ہونا 293 4
38 پیغمبروں کی تصدیق کا جزو ایمان ہونا 294 4
39 رسول اﷲﷺ کاتمام پیغمبر وں سے افضل ہونا 296 5
40 افضلیت کے معنی کی تشریح 296 5
41 حضرت رسولﷺ کی دعوت کا عام ہونا 298 5
42 دلائل عقلیہ 299 5
43 رسول اﷲﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا 307 5
44 دلائل عقلیہ 320 5
45 معجزات علمیہ 331 5
46 معجزات عیسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 332 5
47 معجزات موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 334 5
48 معجزہ خلیل اﷲ سے مقابلہ 335 5
49 حضورﷺ کے قطعہ عرب میں مبعوث ہونے کی حکمت 336 5
50 حضورﷺ کے امی ہونے کی حکمت 339 5
51 کفریات مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں 345 6
52 خاتم الانبیائﷺ پر فضلیت کے دعوے 353 6
53 حضرت آدم اور حضرت نوع علیہم السلام پر بھی فضیلت کا دعویٰ 353 6
54 حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام پرافضل ہونے کا دعویٰ 354 6
55 تمام انبیاء علیہم السلام پرافضلیت کا دعویٰ 354 6
56 مرزا کے وساوس معہ حوالہ کتب 358 6
57 عبارات مرزا 362 6
58 الہامات شیطانیہ 369 6
59 انگریزی الہامات 370 6
60 ذات وصفات باری تعالیٰ … ابوّب و نبوت 373 7
61 زوجیت 374 7
62 مماثلت 375 7
63 الوہیت 376 7
64 نوم و یقظہ۔جہل وغلطی وغیرہ 377 7
65 حدوث وقدم عالم 378 7
66 نبوت ورسالت 380 7
67 ختم نبوت 384 7
68 دعویٰ نبوت 387 7
69 توہین انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام 390 7
70 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 390 7
71 توہین حضرت نبی کریمﷺ 396 7
72 سرور عالم ﷺ کی خصوصیات اور مرزا کا دعویٰ ہمسری 400 7
73 ملئِکہ 404 7
74 حیات عیسیٰ علیہ السلام 408 7
76 قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش 439 9
77 مرزا قادیانی کے نت نئے دعوے اورفتنہ انگیزیاں 450 9
78 کئی اور متضاد دعوے 458 9
80 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا حشر 463 9
81 گستاخانہ زبان اورگندے خیالات 459 9
82 غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت 469 9
83 کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھاجاسکتاہے؟ 472 9
84 باب اوّل 478 10
85 باب دوئم 491 10
86 باب سوئم 506 10
87 باب چہارم 511 10
88 باب پنجم 513 10
89 باب ششم 524 10
90 نبی اور امتی 537 11
91 ایک سوال اور اس کا جواب 537 11
92 نبی کا ارشاد 539 11
93 امتی کا انکار 548 11
94 مرزا قادیانی کا فیصلہ 558 11
Flag Counter