Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 51

221 - 568
پھاڑ کر ان لوگوں کے نگل جانے کے لئے مستعد بیٹھا ہوگا۔ جو مسلمانوں کو اس مذہب کی طرف کھینچ رہے ہیں۔
	کمرہ کے ایک دروازہ کا پردہ اٹھا اوربیوی جی نمودار ہوگئیں۔
بیوی…	کیوں مولوی صاحب قیلولہ فرماویںگے؟یا اپنے بابوصاحب کے کانوں میں بقول مرزائیاں کوئی زہر یلا مادہ ڈالیں گے؟
نووارد…	بیوی جی ایک تو میں قیلولہ کا عادی نہیں۔ دوسرے یہ کس طرح ہو سکتا ہے کہ آپ سب جاگتے ہوں اور میں خواب استراحت فرماؤں؟
قاضی صاحب…	مولوی صاحب اگرچہ مجھ پر کھانا زیادہ کھانے کی وجہ سے کچھ غنودگی سی طاری ہے۔مگر میں اس غنودگی میں بھی آپ کے لئے ہمہ تن گوش ہوںگا۔ اگر آپ کوئی بھڑکتا ہوا مضمون شروع کریں۔
نووارد…	آپ یا بیوی صاحبہ جو نسا مضمون پسند کریں۔قاضی صاحب وبیوی ہر بیک زبان، نہیں مولوی صاحب جو مضمون آپ پسند کریں۔
نووارد…	تھوڑی دیر فکر کر کے مجھ پر چھوڑتے ہیں تو آپ سچ جانیں کہ مجھے کوئی بات لطف نہیں دیتی۔ جس قدر اس چودھویں صدی کے مسیح کے الہام لطف دیتے ہیں۔ سب نے بیک زبان کہا۔ ہاں، ہاں!الہام،الہام الہام رہیں۔
نووارد…	بابوصاحب مرزے کے الہامات ایک تو وہ آیات قرآنی ہیں۔ جوآنحضرتﷺ کی شان مبارک میں اتری ہیں اور وہ مرزے نے اپنے حق میں دوبارہ اتار لی ہیں۔ ایک وہ جو کسی خاص معاملہ مثلاً نکاح آسمانی سے تعلق رکھتے ہیں۔مگر میں وہ الہام بیان کرتاہوں کہ جو ان ہر دو قسم سے تعلق نہیں رکھتے۔ لیکن ذی فہم انسان کے شکم میں گدگدی پیداکرتے ہیں۔ مثلاً
۱…	’’فیک مادۃ فاروقیۃ‘‘(تذکرہ ص۱۰۵، طبع سوم) تجھ میں حضرت عمر کا مادہ ہے۔ یعنی نبوت کا۔ جوانمردی کا۔ملک گیری کا۔ رعیت (یعنی شکم)پروری کا۔
۲…	’’انی مھین من اراداھانتک‘‘یعنی جس نے تیری اہانت کا ارادہ کیا۔ میں اس کو ذلیل کروں گا۔(حقیقت الوحی ص۶۷، خزائن ج۲۲ ص۷۰)پنجاب میں تونہ ہوا۔شاید حیدرآباد دکن میں ایساہو۔
۳…	’’یاعبدالقادر انی معک‘‘یعنی اے قادرمطلق کے بندے میں تیرے ساتھ ہوں۔ (اربعین نمبر۲ص۷،خزائن ج۱۷ ص۳۵۴)سوائے سفر حج کے کہ وہاں میں تیرے ساتھ نہیں جا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
3 آئینہ مرزا، یا مرزائی ناول حضرت مولانا عبدالحئی کوہاٹی ؒ 7 1
4 ضرورت رسالت (حصہ اوّل) حضرت مولانا سلطان محمود دہلویؒ 251 1
5 ضرورت رسالت (حصہ دوم) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 295 1
6 صدع النقاب عن جساسۃ الفنجاب حضرت مولانا سید محمد اویس سکروڈھویؒ 343 1
7 اسلام اور مرزائیت حضرت مولانا عتیق الرحمن آرویؒ 371 1
8 فتنہ قادیانیت جناب صفوۃ الرحمنؒ 411 1
9 قادیانی مسلمان نہیں؟ جناب عبدالرحیم قریشی ؒ 437 1
10 آسمانی کڑک حضرت مولانا ابوالبیان محمد داؤد سپروریؒ 475 1
11 کارزار قادیان حضرت مولانا مفتی محبوب سبحانی واعظ 535 1
12 کلمہ حق حضرت مولانا محمد حسین سرحدیؒ 559 1
13 آسمانی نکاح کے ایک عربی الہام کا ترجمہ 106 3
14 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 72 3
15 مرزا کا دعویٰ 200 3
16 پیغمبروں کے بھیجنے کی ضرورت 253 4
17 پیغمبروں کا معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے 255 4
18 پیغمبروں کا منصب نبوت سے معزول ہوناممکن نہیں ہے 256 4
19 پیغمبر خود مختار نہیں ہوتے 257 4
20 پیغمبروں کا انسان ہونا ضروری ہے 257 4
21 پیغمبروں کے انتخاب کے بارہ میں کافروں کی رائے کا رد 258 4
22 کافروں کی رائے کامنشاء 259 4
23 کافروں کی غلط فہمی کا ازالہ 260 4
24 پیغمبروں کے لئے معجزات کی ضرورت 266 4
25 معجزات کی حقیقت 267 4
26 پیغمبروں کا معجزات میں مختلف ہونے کا سبب 268 4
27 تشریح معجزات قسم اول 269 4
28 تحدی کے معجزات کا قاعدہ 270 4
29 دوسری قسم کے معجزات کی تشریح 274 4
30 پیغمبروں کے پاس علم آنے کے ذرائع 275 4
31 نبوت کی تکمیل کے لئے ملائکہ کے انتخاب کی ضرورت 276 4
32 ملائکہ کے پردار ہونے کی وجہ 277 4
33 پیغمبروں کی شریعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ 278 4
34 پیغمبروں کی تعلیم سے سب لوگ برابر مستفید نہیں ہوتے 281 4
35 اختلاف فطرت کے اختیار کرنے کی وجہ 284 4
36 پیغمبر کسی دوزخی کو جنتی نہیں بنا سکتے 288 4
37 پیغمبروں کا جان سے زیادہ محبوب ہونا 293 4
38 پیغمبروں کی تصدیق کا جزو ایمان ہونا 294 4
39 رسول اﷲﷺ کاتمام پیغمبر وں سے افضل ہونا 296 5
40 افضلیت کے معنی کی تشریح 296 5
41 حضرت رسولﷺ کی دعوت کا عام ہونا 298 5
42 دلائل عقلیہ 299 5
43 رسول اﷲﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا 307 5
44 دلائل عقلیہ 320 5
45 معجزات علمیہ 331 5
46 معجزات عیسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 332 5
47 معجزات موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 334 5
48 معجزہ خلیل اﷲ سے مقابلہ 335 5
49 حضورﷺ کے قطعہ عرب میں مبعوث ہونے کی حکمت 336 5
50 حضورﷺ کے امی ہونے کی حکمت 339 5
51 کفریات مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں 345 6
52 خاتم الانبیائﷺ پر فضلیت کے دعوے 353 6
53 حضرت آدم اور حضرت نوع علیہم السلام پر بھی فضیلت کا دعویٰ 353 6
54 حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام پرافضل ہونے کا دعویٰ 354 6
55 تمام انبیاء علیہم السلام پرافضلیت کا دعویٰ 354 6
56 مرزا کے وساوس معہ حوالہ کتب 358 6
57 عبارات مرزا 362 6
58 الہامات شیطانیہ 369 6
59 انگریزی الہامات 370 6
60 ذات وصفات باری تعالیٰ … ابوّب و نبوت 373 7
61 زوجیت 374 7
62 مماثلت 375 7
63 الوہیت 376 7
64 نوم و یقظہ۔جہل وغلطی وغیرہ 377 7
65 حدوث وقدم عالم 378 7
66 نبوت ورسالت 380 7
67 ختم نبوت 384 7
68 دعویٰ نبوت 387 7
69 توہین انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام 390 7
70 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 390 7
71 توہین حضرت نبی کریمﷺ 396 7
72 سرور عالم ﷺ کی خصوصیات اور مرزا کا دعویٰ ہمسری 400 7
73 ملئِکہ 404 7
74 حیات عیسیٰ علیہ السلام 408 7
76 قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش 439 9
77 مرزا قادیانی کے نت نئے دعوے اورفتنہ انگیزیاں 450 9
78 کئی اور متضاد دعوے 458 9
80 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا حشر 463 9
81 گستاخانہ زبان اورگندے خیالات 459 9
82 غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت 469 9
83 کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھاجاسکتاہے؟ 472 9
84 باب اوّل 478 10
85 باب دوئم 491 10
86 باب سوئم 506 10
87 باب چہارم 511 10
88 باب پنجم 513 10
89 باب ششم 524 10
90 نبی اور امتی 537 11
91 ایک سوال اور اس کا جواب 537 11
92 نبی کا ارشاد 539 11
93 امتی کا انکار 548 11
94 مرزا قادیانی کا فیصلہ 558 11
Flag Counter