اول تو الہام میں آنحضرتﷺ کا کچھ ذکر ہی نہیں۔دوم اگر بات یہی تھی تو جب اس نے توبہ کی تھی تو اسی وقت بھری محفل میں کھڑے ہوکر پکار کر کہہ دینا تھا کہ لوگو!پادری صاحب نے توبہ کرلی ہے۔ اب پندرہ ماہ میں اس کی موت کے منتظر نہ رہنا یاپندرہ ماہ کے اندر اندر اپنے خدا سے جو قریباً ہر روز آپ سے باتیں کرتاتھا۔پوچھ لیناتھا کہ اس نے توتوبہ کرلی ہے۔ اب اس کی نسبت کیاحکم ہے؟جو حکم وہ دیتا وہ چھاپ کر مشتہر کر دیتے۔ یہ کیاکارروائی کہ پندرہ ماہ تک تواکڑے رہے اوراپنے دوستوں کے منع کرنے سے بھی منع نہ ہوئے۔ نہ ان کے سمجھائے سے سمجھے اوریہی کہتے رہے کہ وہ ضرور مرے گا اورجب پندرہ ماہ گزر گئے تو اب لوگوں کو بتانے لگے کہ اس نے توبہ کرلی تھی۔ یہ کرلیاتھا۔ وہ کرلیاتھا۔
کبھی کہا کہ پادری آتھم دل میں ڈر گیاتھا۔ اس لئے خدا نے اس کو مہلت دے دی۔ اس کا جواب اگرچہ پادری صاحبان بہت عمدہ طورپرمرزے کو دے چکے اورمولوی ثنا اﷲ صاحب نے اپنے رسالہ الہامات مرزا میں اس مضمون میں جان ڈال دی ہے۔ مگر میں پوچھتاہوں کہ پادری آتھم کس سے ڈر گئے؟اگرخدا سے ڈرتے تو مرزے کے ہاتھ پرآکر بیعت کرتے نہ کہ مرزے امام الزمان سے کوسوں اول تو الہام میں آنحضرتﷺ کا کچھ ذکر ہی نہیں۔دوم اگر بات یہی تھی تو جب اس نے توبہ کی تھی تو اسی وقت بھری محفل میں کھڑے ہوکر پکار کر کہہ دینا تھا کہ لوگو!پادری صاحب نے توبہ کرلی ہے۔ اب پندرہ ماہ میں اس کی موت کے منتظر نہ رہنا یاپندرہ ماہ کے اندر اندر اپنے خدا سے جو قریباً ہر روز آپ سے باتیں کرتاتھا۔پوچھ لیناتھا کہ اس نے توتوبہ کرلی ہے۔ اب اس کی نسبت کیاحکم ہے؟جو حکم وہ دیتا وہ چھاپ کر مشتہر کر دیتے۔ یہ کیاکارروائی کہ پندرہ ماہ تک تواکڑے رہے اوراپنے دوستوں کے منع کرنے سے بھی منع نہ ہوئے۔ نہ ان کے سمجھائے سے سمجھے اوریہی کہتے رہے کہ وہ ضرور مرے گا اورجب پندرہ ماہ گزر گئے تو اب لوگوں کو بتانے لگے کہ اس نے توبہ کرلی تھی۔ یہ کرلیاتھا۔ وہ کرلیاتھا۔
کبھی کہا کہ پادری آتھم دل میں ڈر گیاتھا۔ اس لئے خدا نے اس کو مہلت دے دی۔ اس کا جواب اگرچہ پادری صاحبان بہت عمدہ طورپرمرزے کو دے چکے اورمولوی ثنا اﷲ صاحب نے اپنے رسالہ الہامات مرزا میں اس مضمون میں جان ڈال دی ہے۔ مگر میں پوچھتاہوں کہ پادری آتھم کس سے ڈر گئے؟اگرخدا سے ڈرتے تو مرزے کے ہاتھ پرآکر بیعت کرتے نہ کہ مرزے امام الزمان سے کوسوں