Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 51

213 - 568
۴…	’’دجال سے مراد پادریوں کا گروہ۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۴۹۶، خزائن ج۳ص۳۹۶)کلیں ایجاد کرنے والی قوم اور متمول اشخاص ہیں۔
۵…	قتل سے مراد دلائل و حجج سے ان کی صف کو پامال کرنا ہے اوران کو ساکت کرنا ہے۔
۶…	میں الہام خداوندی سے مشرف ہوں۔
۷…	’’میں قریباً ہر روزخدا کے مکالمہ اورمخاطبہ سے مشرف ہوتاہوں۔‘‘ 
(چشمہ مسیحی ص۱۹، خزائن ج۲۰، ص۳۵۱)
۸…	’’میں اپنے الہامات اوروحی کو بخداقرآن کی طرح خطا سے پاک سمجھتاہوں۔‘‘
(حقیقت الوحی ص۲۱۱،خزائن ج۲۲ص۲۲۰)
۹…	’’میرے صدق وکذب کا معیار میری پیشین گوئیاں ہیں۔‘‘
(آئینہ کمالات اسلام ص۲۸۸، خزائن ج۵ ص ایضاً)
	جوالہام سے کی جاتی ہیں۔
۱۰…	’’میں اس معنے سے نبی ہوں کہ غیب کی خبرپاکر اس سے لوگوں کو آگاہ کرتاہوں۔‘‘
(ایک غلطی کا ازالہ ص۳،خزائن ج۱۸ص۲۰۹)
	اب ہم مرزے کے سچے یاجھوٹے ہونے کا امتحان کرتے ہیں اور تنگ نظری سے نہیں بلکہ بڑی کشادہ دلی سے۔ وہ اس طرح کہ ان گیارہ باتوں میں سے آخری نو باتیں یا ان میں سے کوئی ایک سچی ثابت ہوگئی تو ہم مرزا کی پہلی دوباتیں بھی سچی مان لیںگے اور اگر وہ نو کی نوجھوٹی ہیں تو اس کی پہلی دوباتوں کو صحیح ماننا لعنتی بننا ہے۔
	پادری آتھم کے ساتھ مرزے کا یہ مباحثہ بقول اس کے مسیح ودجال کی جنگ تھی اور یہ کیسا جنگ تھا۔ اس مسیح کا جس کا انتظار چودہ سو سال سے کرتے کرتے مسلمانوں کی آنکھیں پتھراگئی تھیں اورعرب تک کے مسلمان خوشی سے اچھلنے لگے تھے کہ مہد ی پیدا ہوگیا۔ یہ کس کی جنگ تھی۔ جس کو خدا نے اپنا منہ بولابیٹا بنایا۔ یہ کس کی جنگ تھی۔ یہ کس کی جنگ تھی اس اپنے خلیفہ کا جس کو خدا نے ایک دن بلاکر جہاں کے تمام اگلے پچھلے حالات سے مطلع کردیاتھی۔یہ کس کے ساتھ جنگ تھا۔ دجال کے ساتھ؟
	دجال کس کو کہتے ہیں؟’’یہ لوگ جو پادریانہ مشرب رکھتے ہیں۔ اکثر وہ جھوٹ کے پتلے اور نجاست خوری کے کیڑے ہیں۔‘‘(انجام آتھم ص۱۷، خزائن ج۱۱ ص۱۷)ان کا خدا کون ہے؟ایک کمزور انسان اس جنگ کا نام کیاہے؟جنگ مقدس۔ اس جنگ کا نتیجہ کیا ہوناتھا؟ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
3 آئینہ مرزا، یا مرزائی ناول حضرت مولانا عبدالحئی کوہاٹی ؒ 7 1
4 ضرورت رسالت (حصہ اوّل) حضرت مولانا سلطان محمود دہلویؒ 251 1
5 ضرورت رسالت (حصہ دوم) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 295 1
6 صدع النقاب عن جساسۃ الفنجاب حضرت مولانا سید محمد اویس سکروڈھویؒ 343 1
7 اسلام اور مرزائیت حضرت مولانا عتیق الرحمن آرویؒ 371 1
8 فتنہ قادیانیت جناب صفوۃ الرحمنؒ 411 1
9 قادیانی مسلمان نہیں؟ جناب عبدالرحیم قریشی ؒ 437 1
10 آسمانی کڑک حضرت مولانا ابوالبیان محمد داؤد سپروریؒ 475 1
11 کارزار قادیان حضرت مولانا مفتی محبوب سبحانی واعظ 535 1
12 کلمہ حق حضرت مولانا محمد حسین سرحدیؒ 559 1
13 آسمانی نکاح کے ایک عربی الہام کا ترجمہ 106 3
14 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 72 3
15 مرزا کا دعویٰ 200 3
16 پیغمبروں کے بھیجنے کی ضرورت 253 4
17 پیغمبروں کا معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے 255 4
18 پیغمبروں کا منصب نبوت سے معزول ہوناممکن نہیں ہے 256 4
19 پیغمبر خود مختار نہیں ہوتے 257 4
20 پیغمبروں کا انسان ہونا ضروری ہے 257 4
21 پیغمبروں کے انتخاب کے بارہ میں کافروں کی رائے کا رد 258 4
22 کافروں کی رائے کامنشاء 259 4
23 کافروں کی غلط فہمی کا ازالہ 260 4
24 پیغمبروں کے لئے معجزات کی ضرورت 266 4
25 معجزات کی حقیقت 267 4
26 پیغمبروں کا معجزات میں مختلف ہونے کا سبب 268 4
27 تشریح معجزات قسم اول 269 4
28 تحدی کے معجزات کا قاعدہ 270 4
29 دوسری قسم کے معجزات کی تشریح 274 4
30 پیغمبروں کے پاس علم آنے کے ذرائع 275 4
31 نبوت کی تکمیل کے لئے ملائکہ کے انتخاب کی ضرورت 276 4
32 ملائکہ کے پردار ہونے کی وجہ 277 4
33 پیغمبروں کی شریعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ 278 4
34 پیغمبروں کی تعلیم سے سب لوگ برابر مستفید نہیں ہوتے 281 4
35 اختلاف فطرت کے اختیار کرنے کی وجہ 284 4
36 پیغمبر کسی دوزخی کو جنتی نہیں بنا سکتے 288 4
37 پیغمبروں کا جان سے زیادہ محبوب ہونا 293 4
38 پیغمبروں کی تصدیق کا جزو ایمان ہونا 294 4
39 رسول اﷲﷺ کاتمام پیغمبر وں سے افضل ہونا 296 5
40 افضلیت کے معنی کی تشریح 296 5
41 حضرت رسولﷺ کی دعوت کا عام ہونا 298 5
42 دلائل عقلیہ 299 5
43 رسول اﷲﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا 307 5
44 دلائل عقلیہ 320 5
45 معجزات علمیہ 331 5
46 معجزات عیسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 332 5
47 معجزات موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 334 5
48 معجزہ خلیل اﷲ سے مقابلہ 335 5
49 حضورﷺ کے قطعہ عرب میں مبعوث ہونے کی حکمت 336 5
50 حضورﷺ کے امی ہونے کی حکمت 339 5
51 کفریات مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں 345 6
52 خاتم الانبیائﷺ پر فضلیت کے دعوے 353 6
53 حضرت آدم اور حضرت نوع علیہم السلام پر بھی فضیلت کا دعویٰ 353 6
54 حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام پرافضل ہونے کا دعویٰ 354 6
55 تمام انبیاء علیہم السلام پرافضلیت کا دعویٰ 354 6
56 مرزا کے وساوس معہ حوالہ کتب 358 6
57 عبارات مرزا 362 6
58 الہامات شیطانیہ 369 6
59 انگریزی الہامات 370 6
60 ذات وصفات باری تعالیٰ … ابوّب و نبوت 373 7
61 زوجیت 374 7
62 مماثلت 375 7
63 الوہیت 376 7
64 نوم و یقظہ۔جہل وغلطی وغیرہ 377 7
65 حدوث وقدم عالم 378 7
66 نبوت ورسالت 380 7
67 ختم نبوت 384 7
68 دعویٰ نبوت 387 7
69 توہین انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام 390 7
70 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 390 7
71 توہین حضرت نبی کریمﷺ 396 7
72 سرور عالم ﷺ کی خصوصیات اور مرزا کا دعویٰ ہمسری 400 7
73 ملئِکہ 404 7
74 حیات عیسیٰ علیہ السلام 408 7
76 قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش 439 9
77 مرزا قادیانی کے نت نئے دعوے اورفتنہ انگیزیاں 450 9
78 کئی اور متضاد دعوے 458 9
80 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا حشر 463 9
81 گستاخانہ زبان اورگندے خیالات 459 9
82 غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت 469 9
83 کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھاجاسکتاہے؟ 472 9
84 باب اوّل 478 10
85 باب دوئم 491 10
86 باب سوئم 506 10
87 باب چہارم 511 10
88 باب پنجم 513 10
89 باب ششم 524 10
90 نبی اور امتی 537 11
91 ایک سوال اور اس کا جواب 537 11
92 نبی کا ارشاد 539 11
93 امتی کا انکار 548 11
94 مرزا قادیانی کا فیصلہ 558 11
Flag Counter