Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 51

197 - 568
کمانا سو میں آپ کی اورآپ کی سی اورصدہا مثالوں کو دیکھ کر بڑے بھروسہ سے یہ بات عرض کر سکتا ہوں کہ دولت راست بازوں کی طرح خواہ وہ کتنے ہی لکھے پڑھے کیوں نہ ہوں۔ رخ کم کرتی ہے۔ آپ نے اورآپ جیسے صدہا اوروں نے فضیلت کی ڈگریاں حاصل کرکے کیا کمایا۔ مرزے کی طرف دیکھئے کہ ایک امتحان بھی اس سے پاس نہ ہوسکا۔ لیکن اس نے بعلم وفضل وکرامت کسے بمانرسد کی دف بجاکر اور اپنے ملہم اور مستجاب الدعوات ہونے کے اشتہار چار دانگ عالم میں پھیلا کر اور دو اخبارات جاری کرکے جو طرح طرح پر مرزے کی تعریفات میں رطب اللسان رہیں۔ لاکھوں روپیہ کمالیا۔اگر سو میں سے پچانوے نے اس کو مفتری مانا تو پانچ نے اس کو صادق مان کر تسلیم کرلیا کہ بے شک تو سچا مجدد ،سچا مہدی،سچا مسیح اورسچا نبی ہے اور تیرے مانے بغیر نجات نہیں۔
	مفتی محمدصادق ایڈیٹر اخبار بد ر کا خط جو سنداً مرزے نے (حقیقت الوحی ص۲۷۵، خزائن ج۲۲ ص۲۸۸) پر نقل کیا ہے وہ شروع یوں ہوتا ہے:
	’’حضرت اقدس مرشد ناومہدینا مسیح موعود و مہدی معہود والصلوۃ والسلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ‘‘ اورختم ہوتا ہے’’حضور کی جوتیوں کا غلام،محمدصادق۔
بیوی…	توبہ توبہ توبہ نعوذ باﷲ نعوذ باﷲ۔اس کمبخت کو اتنا بھی خیال نہ آیا کہ میرے نام کے ساتھ یہ کس کا نام لگا ہواہے۔العظمت ﷲ!
بابوصاحب…	(ماتھے پر ہاتھ مار کر)انہی اجرتی خوشامدیوں نے تو مجھے تباہ و برباد کر دیا۔ اگر یہ بیوی میری بھی میرے ساتھ گمراہ ہو جاتی تو ہم دونوں ہی ڈوب گئے تھے۔
نووارد…	قاضی صاحب ان اجرتی ثنا خوانوں کا ذکر کچھ مختصر ساڈاکٹرعبدالحکیم خان صاحب مرحوم ومغفور نے اپنی کتاب الذکر الحکیم کے ص۹ پر اس طرح کیا ہے:
	مرزا کی مجلسوں میں ذکر خدا اوراصلاح نفوس کی بجائے پھکڑ شاعروں کے قصائد مرزا کی حمد میں پڑھے جاتے ہیں۔جس میں مرزاکومظہر نور کبریا۔سب اولیاء سے افضل۔بعض انبیاء سے بڑھ کر کہا جاتا ہے۔ یانبی اﷲ یارسول اﷲ کے نام سے پکارا جاتا اورجھوٹ بکواس مارا جاتا ہے کہ تو نے صلیب کو توڑ دیا۔شرک و کفر کومٹادیا۔آریاؤں،نیچریوں اور دہریوں کے ناک میں دم کر دیا۔ وغیرہ وغیرہ۔
	حالانکہ خود کبھی مشابہ خدا بنتا ہے۔ کبھی بمنزلہ اولاد خدا توحید خدا۔کبھی کہتا ہے:’’کل لک ولا مرک‘‘ (تذکرہ ص۷۰۶، طبع سوم) ’’سرک سری‘‘ (تذکرہ ص۹۴، طبع سوم) ’’ظہورک ظھوری‘‘ (تذکرہ ص۷۰۴، طبع سوم) بہشت و دوزخ کا مالک و مختار۔مظہر خدا نہ دو چار۔لاکھ عیسائی 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
3 آئینہ مرزا، یا مرزائی ناول حضرت مولانا عبدالحئی کوہاٹی ؒ 7 1
4 ضرورت رسالت (حصہ اوّل) حضرت مولانا سلطان محمود دہلویؒ 251 1
5 ضرورت رسالت (حصہ دوم) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 295 1
6 صدع النقاب عن جساسۃ الفنجاب حضرت مولانا سید محمد اویس سکروڈھویؒ 343 1
7 اسلام اور مرزائیت حضرت مولانا عتیق الرحمن آرویؒ 371 1
8 فتنہ قادیانیت جناب صفوۃ الرحمنؒ 411 1
9 قادیانی مسلمان نہیں؟ جناب عبدالرحیم قریشی ؒ 437 1
10 آسمانی کڑک حضرت مولانا ابوالبیان محمد داؤد سپروریؒ 475 1
11 کارزار قادیان حضرت مولانا مفتی محبوب سبحانی واعظ 535 1
12 کلمہ حق حضرت مولانا محمد حسین سرحدیؒ 559 1
13 آسمانی نکاح کے ایک عربی الہام کا ترجمہ 106 3
14 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 72 3
15 مرزا کا دعویٰ 200 3
16 پیغمبروں کے بھیجنے کی ضرورت 253 4
17 پیغمبروں کا معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے 255 4
18 پیغمبروں کا منصب نبوت سے معزول ہوناممکن نہیں ہے 256 4
19 پیغمبر خود مختار نہیں ہوتے 257 4
20 پیغمبروں کا انسان ہونا ضروری ہے 257 4
21 پیغمبروں کے انتخاب کے بارہ میں کافروں کی رائے کا رد 258 4
22 کافروں کی رائے کامنشاء 259 4
23 کافروں کی غلط فہمی کا ازالہ 260 4
24 پیغمبروں کے لئے معجزات کی ضرورت 266 4
25 معجزات کی حقیقت 267 4
26 پیغمبروں کا معجزات میں مختلف ہونے کا سبب 268 4
27 تشریح معجزات قسم اول 269 4
28 تحدی کے معجزات کا قاعدہ 270 4
29 دوسری قسم کے معجزات کی تشریح 274 4
30 پیغمبروں کے پاس علم آنے کے ذرائع 275 4
31 نبوت کی تکمیل کے لئے ملائکہ کے انتخاب کی ضرورت 276 4
32 ملائکہ کے پردار ہونے کی وجہ 277 4
33 پیغمبروں کی شریعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ 278 4
34 پیغمبروں کی تعلیم سے سب لوگ برابر مستفید نہیں ہوتے 281 4
35 اختلاف فطرت کے اختیار کرنے کی وجہ 284 4
36 پیغمبر کسی دوزخی کو جنتی نہیں بنا سکتے 288 4
37 پیغمبروں کا جان سے زیادہ محبوب ہونا 293 4
38 پیغمبروں کی تصدیق کا جزو ایمان ہونا 294 4
39 رسول اﷲﷺ کاتمام پیغمبر وں سے افضل ہونا 296 5
40 افضلیت کے معنی کی تشریح 296 5
41 حضرت رسولﷺ کی دعوت کا عام ہونا 298 5
42 دلائل عقلیہ 299 5
43 رسول اﷲﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا 307 5
44 دلائل عقلیہ 320 5
45 معجزات علمیہ 331 5
46 معجزات عیسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 332 5
47 معجزات موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 334 5
48 معجزہ خلیل اﷲ سے مقابلہ 335 5
49 حضورﷺ کے قطعہ عرب میں مبعوث ہونے کی حکمت 336 5
50 حضورﷺ کے امی ہونے کی حکمت 339 5
51 کفریات مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں 345 6
52 خاتم الانبیائﷺ پر فضلیت کے دعوے 353 6
53 حضرت آدم اور حضرت نوع علیہم السلام پر بھی فضیلت کا دعویٰ 353 6
54 حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام پرافضل ہونے کا دعویٰ 354 6
55 تمام انبیاء علیہم السلام پرافضلیت کا دعویٰ 354 6
56 مرزا کے وساوس معہ حوالہ کتب 358 6
57 عبارات مرزا 362 6
58 الہامات شیطانیہ 369 6
59 انگریزی الہامات 370 6
60 ذات وصفات باری تعالیٰ … ابوّب و نبوت 373 7
61 زوجیت 374 7
62 مماثلت 375 7
63 الوہیت 376 7
64 نوم و یقظہ۔جہل وغلطی وغیرہ 377 7
65 حدوث وقدم عالم 378 7
66 نبوت ورسالت 380 7
67 ختم نبوت 384 7
68 دعویٰ نبوت 387 7
69 توہین انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام 390 7
70 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 390 7
71 توہین حضرت نبی کریمﷺ 396 7
72 سرور عالم ﷺ کی خصوصیات اور مرزا کا دعویٰ ہمسری 400 7
73 ملئِکہ 404 7
74 حیات عیسیٰ علیہ السلام 408 7
76 قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش 439 9
77 مرزا قادیانی کے نت نئے دعوے اورفتنہ انگیزیاں 450 9
78 کئی اور متضاد دعوے 458 9
80 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا حشر 463 9
81 گستاخانہ زبان اورگندے خیالات 459 9
82 غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت 469 9
83 کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھاجاسکتاہے؟ 472 9
84 باب اوّل 478 10
85 باب دوئم 491 10
86 باب سوئم 506 10
87 باب چہارم 511 10
88 باب پنجم 513 10
89 باب ششم 524 10
90 نبی اور امتی 537 11
91 ایک سوال اور اس کا جواب 537 11
92 نبی کا ارشاد 539 11
93 امتی کا انکار 548 11
94 مرزا قادیانی کا فیصلہ 558 11
Flag Counter