Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 51

194 - 568
	ہاں اگر میں نے ان اغلاط کے پکڑنے میں تعصب سے کام لیاہو۔یعنی خواہ مخواہ زبردستی ان کے صحیح الفاظ کو غلط قرار دیا ہو تو قاضی صاحب بیٹھے ہیں۔ وہ فیصلہ دیں۔
بابوصاحب …	میں ایسا اجہل بھی نہیں ہوں کہ جو غلطیاں آپ نے پکڑی ہیں۔ ان کو نہ سمجھ گیا ہوں۔ بلکہ میں تو اس خیال میں ہوں کہ اگر آپ سے زیادہ لیاقت کا آدمی اس کی غلطیوں کو تلاش کرے گا۔ تو وہ کس قدر پاوے گا؟ہائے بھلا ہو ان لوگوں کا جو ہمیں یہ سبق دیتے رہے کہ مرزا علم وفضل میں اپنے زمانہ میں اپناثانی نہیں رکھتا۔
نووارد…	قاضی صاحب اب مرزاقادیانی کی یعنی ابن فارس کی ایک مثال خواجہ حافظ جیسے مشہور شاعر کے شعر کے نقل کرنے کی بھی دیکھئے۔خواجہ صاحب کے اس شعر کو کہ:
 فیض روح القدس اربازند فرماید
دیگراں ہم بکنند آنچہ مسیحا میکرد
	مرزا (ص۱۳اربعین نمبر۲،خزائن ج۱۷ص۳۵۹)پریوں نقل کرتاہے:
فیض روح القدس اربازمدد فرمائد
ہمہ آں کارکنند آنچہ مسیحا میکرد
	قاضی صاحب دہائی ہے خدائی جو شخص استاد غالب جیسے مشہورشاعر کے اردو شعر کے نقل کرنے میں ایس فحش غلطی کرے اورخواجہ حافظ جیسے شاعر کے شعر کے نقل کرنے میں ایسی فاش غلطی کرے۔ وہ راست باز اور نیکو کار آدمی ہے کہ اس کے شعر کے نقل کرنے میں اگر کسی نے وہ کی جگہ ہے لکھ دیا اور اس سے مطلب شعر میں کچھ بھی فرق نہیں آیاتو اتنی بات پر اس کو بے علم قرار دے دے۔
بابوصاحب…	قاضی صاحب مجھے ایک بڑا حصہ اپنی عمر اور کمائی کا اس شخص کی نذر کر دینے سے اس قدر پشیمانی حاصل ہوئی ہے ۔ جس کو میں بیان نہیں کر سکتا۔ اے کاش! میں اپنے دین کی کتابیں پڑھتا۔اس جھوٹے نبی کی تحریروں کو پڑھتا اوربہ نظر تعمق پڑھتا۔ اس فرقہ میںداخل ہونے سے پہلے علمائے دین سے مشورہ کرتا۔
نووارد…	بابوصاحب اس لاحاصل پشیمانی کو جانے دیں اور غنیمت سمجھیں کہ خدا نے زندگی میں آپ کو ہدایت دے دی۔مثل مشہور ہے کہ دن کا بھولا اگر رات کو گھر آجاوے تو بھولا نہیں کہلاتا اور روپیہ کا بھی افسوس نہ کریں۔ یہ گندہ روپیہ تھا۔ بابوصاحب مجھے لاہور و امرتسر کے بعض مسلمانوں کا یہ تجربہ ہے کہ میں نے ان سے پوچھا کہ آپ کو قادیانی مذہب سے تو کچھ تعلق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ نہیں۔ اس پر میں نے مرزے کے برخلاف جو کچھ کہنا شروع کیا تو میں نے ان کے چہروں کو 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
3 آئینہ مرزا، یا مرزائی ناول حضرت مولانا عبدالحئی کوہاٹی ؒ 7 1
4 ضرورت رسالت (حصہ اوّل) حضرت مولانا سلطان محمود دہلویؒ 251 1
5 ضرورت رسالت (حصہ دوم) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 295 1
6 صدع النقاب عن جساسۃ الفنجاب حضرت مولانا سید محمد اویس سکروڈھویؒ 343 1
7 اسلام اور مرزائیت حضرت مولانا عتیق الرحمن آرویؒ 371 1
8 فتنہ قادیانیت جناب صفوۃ الرحمنؒ 411 1
9 قادیانی مسلمان نہیں؟ جناب عبدالرحیم قریشی ؒ 437 1
10 آسمانی کڑک حضرت مولانا ابوالبیان محمد داؤد سپروریؒ 475 1
11 کارزار قادیان حضرت مولانا مفتی محبوب سبحانی واعظ 535 1
12 کلمہ حق حضرت مولانا محمد حسین سرحدیؒ 559 1
13 آسمانی نکاح کے ایک عربی الہام کا ترجمہ 106 3
14 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 72 3
15 مرزا کا دعویٰ 200 3
16 پیغمبروں کے بھیجنے کی ضرورت 253 4
17 پیغمبروں کا معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے 255 4
18 پیغمبروں کا منصب نبوت سے معزول ہوناممکن نہیں ہے 256 4
19 پیغمبر خود مختار نہیں ہوتے 257 4
20 پیغمبروں کا انسان ہونا ضروری ہے 257 4
21 پیغمبروں کے انتخاب کے بارہ میں کافروں کی رائے کا رد 258 4
22 کافروں کی رائے کامنشاء 259 4
23 کافروں کی غلط فہمی کا ازالہ 260 4
24 پیغمبروں کے لئے معجزات کی ضرورت 266 4
25 معجزات کی حقیقت 267 4
26 پیغمبروں کا معجزات میں مختلف ہونے کا سبب 268 4
27 تشریح معجزات قسم اول 269 4
28 تحدی کے معجزات کا قاعدہ 270 4
29 دوسری قسم کے معجزات کی تشریح 274 4
30 پیغمبروں کے پاس علم آنے کے ذرائع 275 4
31 نبوت کی تکمیل کے لئے ملائکہ کے انتخاب کی ضرورت 276 4
32 ملائکہ کے پردار ہونے کی وجہ 277 4
33 پیغمبروں کی شریعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ 278 4
34 پیغمبروں کی تعلیم سے سب لوگ برابر مستفید نہیں ہوتے 281 4
35 اختلاف فطرت کے اختیار کرنے کی وجہ 284 4
36 پیغمبر کسی دوزخی کو جنتی نہیں بنا سکتے 288 4
37 پیغمبروں کا جان سے زیادہ محبوب ہونا 293 4
38 پیغمبروں کی تصدیق کا جزو ایمان ہونا 294 4
39 رسول اﷲﷺ کاتمام پیغمبر وں سے افضل ہونا 296 5
40 افضلیت کے معنی کی تشریح 296 5
41 حضرت رسولﷺ کی دعوت کا عام ہونا 298 5
42 دلائل عقلیہ 299 5
43 رسول اﷲﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا 307 5
44 دلائل عقلیہ 320 5
45 معجزات علمیہ 331 5
46 معجزات عیسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 332 5
47 معجزات موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 334 5
48 معجزہ خلیل اﷲ سے مقابلہ 335 5
49 حضورﷺ کے قطعہ عرب میں مبعوث ہونے کی حکمت 336 5
50 حضورﷺ کے امی ہونے کی حکمت 339 5
51 کفریات مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں 345 6
52 خاتم الانبیائﷺ پر فضلیت کے دعوے 353 6
53 حضرت آدم اور حضرت نوع علیہم السلام پر بھی فضیلت کا دعویٰ 353 6
54 حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام پرافضل ہونے کا دعویٰ 354 6
55 تمام انبیاء علیہم السلام پرافضلیت کا دعویٰ 354 6
56 مرزا کے وساوس معہ حوالہ کتب 358 6
57 عبارات مرزا 362 6
58 الہامات شیطانیہ 369 6
59 انگریزی الہامات 370 6
60 ذات وصفات باری تعالیٰ … ابوّب و نبوت 373 7
61 زوجیت 374 7
62 مماثلت 375 7
63 الوہیت 376 7
64 نوم و یقظہ۔جہل وغلطی وغیرہ 377 7
65 حدوث وقدم عالم 378 7
66 نبوت ورسالت 380 7
67 ختم نبوت 384 7
68 دعویٰ نبوت 387 7
69 توہین انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام 390 7
70 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 390 7
71 توہین حضرت نبی کریمﷺ 396 7
72 سرور عالم ﷺ کی خصوصیات اور مرزا کا دعویٰ ہمسری 400 7
73 ملئِکہ 404 7
74 حیات عیسیٰ علیہ السلام 408 7
76 قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش 439 9
77 مرزا قادیانی کے نت نئے دعوے اورفتنہ انگیزیاں 450 9
78 کئی اور متضاد دعوے 458 9
80 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا حشر 463 9
81 گستاخانہ زبان اورگندے خیالات 459 9
82 غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت 469 9
83 کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھاجاسکتاہے؟ 472 9
84 باب اوّل 478 10
85 باب دوئم 491 10
86 باب سوئم 506 10
87 باب چہارم 511 10
88 باب پنجم 513 10
89 باب ششم 524 10
90 نبی اور امتی 537 11
91 ایک سوال اور اس کا جواب 537 11
92 نبی کا ارشاد 539 11
93 امتی کا انکار 548 11
94 مرزا قادیانی کا فیصلہ 558 11
Flag Counter