Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 51

162 - 568
طیب چیزیں کھلائے گا اور دین کی نصرت کرے گا۔ ترقی کرے گا اوربلند ہوگا اورعروج پائے گا اور اونچا ہوگا اورہر ایک بیمار اورمریض کا علاج کرے گا۔ اس کے انفاس سے شفا ہوگی اور وہ میری نشانیوں میں سے ایک نشانی ہوگا اورمیری تائید کا ایک نشان ہوگا تاکہ تیری تکذیب کرنے والے جان لیں کہ میں فضل مبین کے ساتھ تیرے ساتھ ہوں۔ اس کے آنے سے حق آ جائے گا اور اس کے ظہور سے باطل جاتا رہے گا۔ میری قدرت کی تجلی کرے گا۔ میری عظمت کوظاہر کرے گا۔ دین کو بلند کرے گا۔ براہین کو روشن کرے گا۔ قبروالوں کو قبر سے نکال کھڑا کرے گا تاکہ جن لوگوں نے اﷲ اور اس کے رسولؐ اوراس کی کتاب سے انکار کیا۔ وہ جان جاویں کہ وہ غلطی پرتھے اور مجرموں کی راہ ظاہر ہو جائے گی۔ تجھے ایک ذہین لڑکا تیری اپنی پشت اوراولاد اورنسل سے دیا جائے گا اور وہ ہمارے معزز بندوں میں سے ہوگا۔ وہ لڑکا تمہار ا مہمان آتا ہے۔ہر ایک قسم کی میل کچیل اورعیب سے پاک اور طیب اورکلمۃ اﷲ،بزرگ کلمات سے پیداہواہوا۔فہیم ذہن اورحسین۔ دل اس کا علم سے بھرا ہوا اور حلم والاہوگا۔ اس کو نفس مسیحی دیا جائے گا اور روح الامیں سے برکت دیا جائے گا۔دوشنبہ ہے مبارک ہو یوم دوشنبہ تجھ میں ارواح آویں گی۔بیٹاصالح کریم کی مبارک مظہر اول و آخر ۔ مظہر الحق و العلاء گویا۱؎ خدا آسمان سے اتر آیا۔
	اس کے ظہور سے رب العلمین کا جلال ظاہر ہوگا۔ تیرے پاس نور آتا ہے۔ جو عطر رحمن سے ممسوح ہے۔ اﷲ منان کے سایہ کے نیچے کھڑا ہے۔ قیدیوں کی گردنیں چھوڑائے گااور ان کو خلاصی دے گا۔ خدا کی شان کو عظمت دے گا۔ زمین کے کناروں تک شہرت پائے گا۔ امام،ہمام،قومیں اس سے برکت پائیں گی۔ اس کے ساتھ شفاء آئے گی اور بیماریاں باقی نہ رہیں گی۔خلقت اس سے فائدہ اٹھائے گی اور ایسا جلد جلد بڑھے گا۔گویا وہ ستون ہے۔ تب اپنے نفسی نقطہ آسمان کی طرف اٹھایا جائے گا۔ ’’وکان امرا مقضیا قدرہ قادر علام فتبارک اﷲ خیر المقدرین‘‘بابوصاحب آپ کو معلوم ہے کہ یہ لڑکا خدا کے پیداکردہ زمین وآسمان میں ہے؟ یا مرزے کے اپنے پیدا کردہ زمین وآسمان میں؟
بابوصاحب…	جی مجھے معلوم ہے کہ وہ ایک سال چار ماہ کا ہوکر نفسی نقطہ قادیاں میں مدفون ہے۔ اسی پر تو کسی دل جلے نے کہاتھا:

	۱؎  اس کلمہ کے کہنے کی ضرورت کیا تھی؟ہم تو پہلے ہی سمجھ گئے تھے کہ یہ صفات سواخدایا پرمیشر کے اوتار کے اور کسی میں ہو نہیں سکتیں۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
3 آئینہ مرزا، یا مرزائی ناول حضرت مولانا عبدالحئی کوہاٹی ؒ 7 1
4 ضرورت رسالت (حصہ اوّل) حضرت مولانا سلطان محمود دہلویؒ 251 1
5 ضرورت رسالت (حصہ دوم) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 295 1
6 صدع النقاب عن جساسۃ الفنجاب حضرت مولانا سید محمد اویس سکروڈھویؒ 343 1
7 اسلام اور مرزائیت حضرت مولانا عتیق الرحمن آرویؒ 371 1
8 فتنہ قادیانیت جناب صفوۃ الرحمنؒ 411 1
9 قادیانی مسلمان نہیں؟ جناب عبدالرحیم قریشی ؒ 437 1
10 آسمانی کڑک حضرت مولانا ابوالبیان محمد داؤد سپروریؒ 475 1
11 کارزار قادیان حضرت مولانا مفتی محبوب سبحانی واعظ 535 1
12 کلمہ حق حضرت مولانا محمد حسین سرحدیؒ 559 1
13 آسمانی نکاح کے ایک عربی الہام کا ترجمہ 106 3
14 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 72 3
15 مرزا کا دعویٰ 200 3
16 پیغمبروں کے بھیجنے کی ضرورت 253 4
17 پیغمبروں کا معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے 255 4
18 پیغمبروں کا منصب نبوت سے معزول ہوناممکن نہیں ہے 256 4
19 پیغمبر خود مختار نہیں ہوتے 257 4
20 پیغمبروں کا انسان ہونا ضروری ہے 257 4
21 پیغمبروں کے انتخاب کے بارہ میں کافروں کی رائے کا رد 258 4
22 کافروں کی رائے کامنشاء 259 4
23 کافروں کی غلط فہمی کا ازالہ 260 4
24 پیغمبروں کے لئے معجزات کی ضرورت 266 4
25 معجزات کی حقیقت 267 4
26 پیغمبروں کا معجزات میں مختلف ہونے کا سبب 268 4
27 تشریح معجزات قسم اول 269 4
28 تحدی کے معجزات کا قاعدہ 270 4
29 دوسری قسم کے معجزات کی تشریح 274 4
30 پیغمبروں کے پاس علم آنے کے ذرائع 275 4
31 نبوت کی تکمیل کے لئے ملائکہ کے انتخاب کی ضرورت 276 4
32 ملائکہ کے پردار ہونے کی وجہ 277 4
33 پیغمبروں کی شریعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ 278 4
34 پیغمبروں کی تعلیم سے سب لوگ برابر مستفید نہیں ہوتے 281 4
35 اختلاف فطرت کے اختیار کرنے کی وجہ 284 4
36 پیغمبر کسی دوزخی کو جنتی نہیں بنا سکتے 288 4
37 پیغمبروں کا جان سے زیادہ محبوب ہونا 293 4
38 پیغمبروں کی تصدیق کا جزو ایمان ہونا 294 4
39 رسول اﷲﷺ کاتمام پیغمبر وں سے افضل ہونا 296 5
40 افضلیت کے معنی کی تشریح 296 5
41 حضرت رسولﷺ کی دعوت کا عام ہونا 298 5
42 دلائل عقلیہ 299 5
43 رسول اﷲﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا 307 5
44 دلائل عقلیہ 320 5
45 معجزات علمیہ 331 5
46 معجزات عیسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 332 5
47 معجزات موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 334 5
48 معجزہ خلیل اﷲ سے مقابلہ 335 5
49 حضورﷺ کے قطعہ عرب میں مبعوث ہونے کی حکمت 336 5
50 حضورﷺ کے امی ہونے کی حکمت 339 5
51 کفریات مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں 345 6
52 خاتم الانبیائﷺ پر فضلیت کے دعوے 353 6
53 حضرت آدم اور حضرت نوع علیہم السلام پر بھی فضیلت کا دعویٰ 353 6
54 حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام پرافضل ہونے کا دعویٰ 354 6
55 تمام انبیاء علیہم السلام پرافضلیت کا دعویٰ 354 6
56 مرزا کے وساوس معہ حوالہ کتب 358 6
57 عبارات مرزا 362 6
58 الہامات شیطانیہ 369 6
59 انگریزی الہامات 370 6
60 ذات وصفات باری تعالیٰ … ابوّب و نبوت 373 7
61 زوجیت 374 7
62 مماثلت 375 7
63 الوہیت 376 7
64 نوم و یقظہ۔جہل وغلطی وغیرہ 377 7
65 حدوث وقدم عالم 378 7
66 نبوت ورسالت 380 7
67 ختم نبوت 384 7
68 دعویٰ نبوت 387 7
69 توہین انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام 390 7
70 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 390 7
71 توہین حضرت نبی کریمﷺ 396 7
72 سرور عالم ﷺ کی خصوصیات اور مرزا کا دعویٰ ہمسری 400 7
73 ملئِکہ 404 7
74 حیات عیسیٰ علیہ السلام 408 7
76 قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش 439 9
77 مرزا قادیانی کے نت نئے دعوے اورفتنہ انگیزیاں 450 9
78 کئی اور متضاد دعوے 458 9
80 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا حشر 463 9
81 گستاخانہ زبان اورگندے خیالات 459 9
82 غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت 469 9
83 کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھاجاسکتاہے؟ 472 9
84 باب اوّل 478 10
85 باب دوئم 491 10
86 باب سوئم 506 10
87 باب چہارم 511 10
88 باب پنجم 513 10
89 باب ششم 524 10
90 نبی اور امتی 537 11
91 ایک سوال اور اس کا جواب 537 11
92 نبی کا ارشاد 539 11
93 امتی کا انکار 548 11
94 مرزا قادیانی کا فیصلہ 558 11
Flag Counter