Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 51

152 - 568
السلام عرض کریںگے کہ خداوند جب تک میں ان میں رہا۔ ان کے حال کا نگران رہا اور جب تو نے مجھے  مار دیا۔ تو پھر ان کے حال سے تو ہی واقف تھا۔ اس سے پایا گیا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام خواہ کسی عمر میں مرے۔ لیکن مرے نہیں ہیں۔ جن کے حالات کی نگرانی کرنا بیان کرتے ہیں۔ پس یہ قصہ کابل اورکشمیر کا یاروں کی گھڑنت ثابت ہوا:
مصیبت میں پڑا ہے سینے والا جیب وداماں کا
جویہ ٹانکا تو وہ ادھڑا جووہ ٹانکا تو یہ ادھڑا
بابوصاحب…	مولوی صاحب آپ کا یہ تیسرا جواب ختم ہوا یا نہیں؟
نووارد…	بابوصاحب جو اب تو ختم ہوگیا۔ لیکن میں دیکھتا ہوںکہ آپ نے اسے سنا نہیں۔
بیوی…	(نووارد کے کان میں)جانے دیں۔ خاموش ہی رہیں۔اس وقت وہ سخت غصہ کی حالت میں ہیں۔ تھوڑی دیر خاموشی طاری رہنے کے بعد بابوصاحب اٹھ کر دفتر کے کمرہ میں چلے گئے اورمرزے کی تمام کتابیں الماری سے نکال کر باہر پھینک دیں اورگاموں کو بلاکر کہا کہ صحن میں ان کاڈھیر لگادے اورخود واپس آکر ۔
بابوصاحب…	قاضی صاحب آپ کی جیب میں ماچس تھی۔ ذرا دیجئے گا۔ دیا سلائی کی ڈبی لے کر۔ آئیے آپ بھی تشریف لائیے۔ مولوی صاحب آپ بھی آئیے۔
بیوی…	(اپنی جگہ سے اٹھ کر) ذرہ ٹھہرئیے۔ میں تیل کی بوتل بھی لے آؤں۔
گاموں…	جی اہ حقیقت الوحی بھی ساڑنی ہے؟
نووارد…	کیوں گاموں تونے یہ کیا سوال کیا؟
گاموں…	جی مرجا مرگیا تے ڈاکدر صاحب جیوندا رہیا تے ایہ تاںآپے سڑگئی۔  (جی مرزا فوت ہوگیا اورڈاکٹر عبدالحکیم خان زندہ رہا تو یہ تو خود ہی جل گئی۔)
قاضی صاحب…	گاموں دیکھنا سب سے پہلے درثمین کو آگ لگانا۔ یہ ریل میں مسافروں کو فریب دینے کے لئے جیبی جمال گوٹہ ہے۔کتابیں جلاکر واپس اپنی اپنی جگہ بیٹھ کر۔
بابوصاحب…	غضب خدا کا۔ مولوی صاحب میں آپ سے کیا کہوں۔ رات تمام رات اسی خیال میں میری آنکھ نہیں لگی کہ جب ہمارے پاس ایلیا کی نظیر موجود ہے۔ تو ہم مرزے کو اس کافائدہ کیوں نہ اٹھانے دیں؟ اور میں اب سمجھا کہ جو لوگ مرزے کی اس کلام پر یقین رکھتے ہیں کہ آنحضرتﷺ کی مراد عیسیٰ علیہ السلام سے غلام احمد اور مریم سے غلام مرتضیٰ تھی۔ ان کی نظر میں آنحضرتﷺ کی وقعت ایک … سے(توبہ نعوذ باﷲ)زیادہ نہ ہوسکتی۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
3 آئینہ مرزا، یا مرزائی ناول حضرت مولانا عبدالحئی کوہاٹی ؒ 7 1
4 ضرورت رسالت (حصہ اوّل) حضرت مولانا سلطان محمود دہلویؒ 251 1
5 ضرورت رسالت (حصہ دوم) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 295 1
6 صدع النقاب عن جساسۃ الفنجاب حضرت مولانا سید محمد اویس سکروڈھویؒ 343 1
7 اسلام اور مرزائیت حضرت مولانا عتیق الرحمن آرویؒ 371 1
8 فتنہ قادیانیت جناب صفوۃ الرحمنؒ 411 1
9 قادیانی مسلمان نہیں؟ جناب عبدالرحیم قریشی ؒ 437 1
10 آسمانی کڑک حضرت مولانا ابوالبیان محمد داؤد سپروریؒ 475 1
11 کارزار قادیان حضرت مولانا مفتی محبوب سبحانی واعظ 535 1
12 کلمہ حق حضرت مولانا محمد حسین سرحدیؒ 559 1
13 آسمانی نکاح کے ایک عربی الہام کا ترجمہ 106 3
14 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 72 3
15 مرزا کا دعویٰ 200 3
16 پیغمبروں کے بھیجنے کی ضرورت 253 4
17 پیغمبروں کا معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے 255 4
18 پیغمبروں کا منصب نبوت سے معزول ہوناممکن نہیں ہے 256 4
19 پیغمبر خود مختار نہیں ہوتے 257 4
20 پیغمبروں کا انسان ہونا ضروری ہے 257 4
21 پیغمبروں کے انتخاب کے بارہ میں کافروں کی رائے کا رد 258 4
22 کافروں کی رائے کامنشاء 259 4
23 کافروں کی غلط فہمی کا ازالہ 260 4
24 پیغمبروں کے لئے معجزات کی ضرورت 266 4
25 معجزات کی حقیقت 267 4
26 پیغمبروں کا معجزات میں مختلف ہونے کا سبب 268 4
27 تشریح معجزات قسم اول 269 4
28 تحدی کے معجزات کا قاعدہ 270 4
29 دوسری قسم کے معجزات کی تشریح 274 4
30 پیغمبروں کے پاس علم آنے کے ذرائع 275 4
31 نبوت کی تکمیل کے لئے ملائکہ کے انتخاب کی ضرورت 276 4
32 ملائکہ کے پردار ہونے کی وجہ 277 4
33 پیغمبروں کی شریعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ 278 4
34 پیغمبروں کی تعلیم سے سب لوگ برابر مستفید نہیں ہوتے 281 4
35 اختلاف فطرت کے اختیار کرنے کی وجہ 284 4
36 پیغمبر کسی دوزخی کو جنتی نہیں بنا سکتے 288 4
37 پیغمبروں کا جان سے زیادہ محبوب ہونا 293 4
38 پیغمبروں کی تصدیق کا جزو ایمان ہونا 294 4
39 رسول اﷲﷺ کاتمام پیغمبر وں سے افضل ہونا 296 5
40 افضلیت کے معنی کی تشریح 296 5
41 حضرت رسولﷺ کی دعوت کا عام ہونا 298 5
42 دلائل عقلیہ 299 5
43 رسول اﷲﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا 307 5
44 دلائل عقلیہ 320 5
45 معجزات علمیہ 331 5
46 معجزات عیسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 332 5
47 معجزات موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 334 5
48 معجزہ خلیل اﷲ سے مقابلہ 335 5
49 حضورﷺ کے قطعہ عرب میں مبعوث ہونے کی حکمت 336 5
50 حضورﷺ کے امی ہونے کی حکمت 339 5
51 کفریات مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں 345 6
52 خاتم الانبیائﷺ پر فضلیت کے دعوے 353 6
53 حضرت آدم اور حضرت نوع علیہم السلام پر بھی فضیلت کا دعویٰ 353 6
54 حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام پرافضل ہونے کا دعویٰ 354 6
55 تمام انبیاء علیہم السلام پرافضلیت کا دعویٰ 354 6
56 مرزا کے وساوس معہ حوالہ کتب 358 6
57 عبارات مرزا 362 6
58 الہامات شیطانیہ 369 6
59 انگریزی الہامات 370 6
60 ذات وصفات باری تعالیٰ … ابوّب و نبوت 373 7
61 زوجیت 374 7
62 مماثلت 375 7
63 الوہیت 376 7
64 نوم و یقظہ۔جہل وغلطی وغیرہ 377 7
65 حدوث وقدم عالم 378 7
66 نبوت ورسالت 380 7
67 ختم نبوت 384 7
68 دعویٰ نبوت 387 7
69 توہین انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام 390 7
70 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 390 7
71 توہین حضرت نبی کریمﷺ 396 7
72 سرور عالم ﷺ کی خصوصیات اور مرزا کا دعویٰ ہمسری 400 7
73 ملئِکہ 404 7
74 حیات عیسیٰ علیہ السلام 408 7
76 قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش 439 9
77 مرزا قادیانی کے نت نئے دعوے اورفتنہ انگیزیاں 450 9
78 کئی اور متضاد دعوے 458 9
80 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا حشر 463 9
81 گستاخانہ زبان اورگندے خیالات 459 9
82 غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت 469 9
83 کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھاجاسکتاہے؟ 472 9
84 باب اوّل 478 10
85 باب دوئم 491 10
86 باب سوئم 506 10
87 باب چہارم 511 10
88 باب پنجم 513 10
89 باب ششم 524 10
90 نبی اور امتی 537 11
91 ایک سوال اور اس کا جواب 537 11
92 نبی کا ارشاد 539 11
93 امتی کا انکار 548 11
94 مرزا قادیانی کا فیصلہ 558 11
Flag Counter