۱۷… ’’یہ نالائق ہندو وہی شخص ہے۔‘‘ (ست بچن ص۶،خزائن ج۱۰ص۱۱۸)
۱۸… ’’وہ دیانند کی طرح جہالت اور بخل کی تاریکی میں مبتلا نہ تھے۔‘‘
(ست بچن ص۷، خزائن ج۱۰ ص۱۱۹)
۱۹… ’’اس ناحق شناس اورظالم پنڈٹ نے۔‘‘ (ست بچن ص۸،خزائن ج۱۰ص۱۲۰)
۲۰… ’’اوراپنے خبث مادہ کی وجہ سے۔‘‘ (ست بچن ص۹،خزائن ج۱۰ص۱۲۱)
۲۱… ’’وہ ناچیز برہموں اورکم ظرف پنڈتوں کی طرح۔‘‘(ست بچن ص۱۳،خزائن ج۱۰ص۱۲۵)
۲۲… ’’اس نااہل پنڈت کا ارادہ یہ ہے۔‘‘ (ست بچن ص۱۵،خزائن ج۱۰ص۱۲۷)
۲۳… ’’اے نالائق آریو!کیوں اس قدر باواصاحب کی بے ادبی کررہے ہو؟‘‘
(ست بچن ص۴۱، خزائن ج۱۰ص۱۶۱)
۲۴… ’’ایسا خیال کرنا نہ صرف حماقت بلکہ پرلے درجہ کی خباثت بھی ہے۔‘‘
(ست بچن ص۱۷۳، خزائن ج۱۰ص۲۹۷)
۲۵… ’’اب سوچنا چاہئے کہ کیسی بد ذاتی اوربدمعاشی اور بے ایمانی ہے۔‘‘
(حقیقت الوحی ص۲۱۲، خزائن ج۲۲ص۲۲۲)
۲۶… ’’عماد الدین مرتد نصرانی نے کس قدر گوہ کھائے اور کتنی نجاست نگلی۔‘‘
(ایام الصلح ص۹۲، خزائن ج۱۴ص۳۲۸ملخص)
۲۷… ’’اس کی ایسی مثال ہے۔جیسے کوئی ماں کے پیٹ سے پیدا ہوکر اوربالغ ہوکر پھر یہ چاہے کہ ماں کے پیٹ میں داخل ہو جائے۔‘‘ (چشمہ مسیحی ص۹،خزائن ج۲۰ص۳۴۴)
۲۸… ’’محض اوباشانہ لاف گزاف ہے۔‘‘ (ٹائٹل پیج آسمانی فیصلہ ص۳،خزائن ج۴ص۳۵۰)
۲۹… ’’جھوٹوں اور بے ایمانوں اوربخیلوں اورمتعصبوں کی گردن کا ہار کررکھاہے۔‘‘
(سرمہ چشم آریہ ص۱۹۰)
۳۰… ’’ان بے غیرتوں اور دیوثوں کو۔‘‘ (سرمہ چشم آریہ ص۱۹۹، خزائن ج۲ ص۳۱۶)
۳۱… ’’اور بعض مولوی دنیا کے کتے ان کی ہاں کے ساتھ ہاں ملانے لگے۔‘‘
(استفتاء ص۲۰، خزائن ج۱۲ص۱۲۸)
۳۲… ’’کبھی سرقہ کا الزام دینا کبھی صرفی نحوی غلطی کا یہ صرف گوہ کھانا ہے، اے جاہل، بے حیا۔‘‘ (نزول المسیح ص۶۳، خزائن ج۱۸ص۴۴۱)
۳۳… ’’کشف الحقائق بمبئی… میں اسی پرانی عادت جھوٹ کی نجاست خوری کی وجہ