Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 51

141 - 568
۵…	’’یہ تو بے ایمانی کا طریقہ ہے۔ ایسا نامراد بنایا۔ محمد حسن مردہ بخت۔‘‘
(نزول المسیح ص۶۸،۶۹، خزائن ج۱۸ص۴۴۷)
۶…	ایک مردے کامضمون چورا کر کفن دوزدوں کی طرح۱؎۔ نہ صرف چور بلکہ کذاب بھی ہے۔ اس نے جھوٹ کی نجاست کھاکر وہی نجاست پیر صاحب کے منہ پر رکھ دی۔ اس کے مردار کو چورا کر پیر مہر علی شاہ نے اپنی کتاب میں کھایا۔‘‘ 	 (نزول المسیح ص۷۰،۷۱،خزائن ج۱۸ص۴۴۸،۴۴۹)
۷…	’’اس سوال کے جواب میں گدھے کی طرح کیچڑ میں پھنس جاتے ہیں۔‘‘ 
(ایام الصلح ص۱۳۵)
۸…	’’ملا لوگ خبیث طینت خنزیر سرشت ۔ مگر تھوڑے سے مکھیوں کی طینت والے مردار خور۔‘‘
۹…	’’وہ مولوی بھی دجالیت کے درخت کی شاخیں ہیں۔‘‘ 
(شہادۃ الملہمین ص۸، خزائن ج۴ ص۳۶۹)
۱۰…	’’بدسرشت مولویوں کے حکم اورفتوے سنے۔‘‘
(ازالہ حصہ دوم ص۵۹۴،خزائن ج۳ص۴۲۱)
۱۱…	’’ان کے الہامات شیطانی ہیں اورخرب شیطان ہمیشہ مغلوب ہے۔‘‘
(ازالہ حصہ دوم ص۶۳۱،خزائن ج۳ص۴۴۰)
۱۲…	’’نیم ملادشمن اسلام اس کو روک نہیں سکتے۔اگر اپنی شرارتوں سے باز نہیں آئیںگے۔ تو ہلاک کردیئے جائیں گے۔‘‘ 		      (ازالہ حصہ دوم ص۶۷۹،خزائن ج۳ص۴۶۷)
۱۳…	’’ان مولویوں نے چوروں اورقزاقوں اورحرامیوں کی طرح۔‘‘
(ازالہ حصہ دوم ص۷۲۴، خزائن ج۳ص۴۹۰)
۱۴…	’’جو شرارت اور شیطان کی ذریت تھے۔‘‘   (ازالہ حصہ اوّل ص۴۴، خزائن ج۳ ص۱۵۷)
۱۵…	’’دیانند کے خرافات۔‘‘ 			   (ست بچن ص۳،خزائن ج۱۰ص۱۱۵)
۱۶…	’’گرونانک۲؎ صاحب نیوگ والوںکو سخت بے حیااور دیوث اور ناپاک سمجھتے تھے۔ اکثر نالائق پنڈت ان کے دشمن ہوگئے تھے۔‘‘		   (ست بچن ص۴،خزائن ج۱۰ص۱۱۶)

	۱؎  رجل فارس کی مراد کفن کشوں سے ہے۔ کوئی صاحب غلطی نہ پکڑیں۔
	۲؎  ’’اور ہم ایسے الفاظ کو صراحتاً یا کنایتاً اختیار کرنا خبث عظیم سمجھتے ہیں اورمرتکب ایسے امر کو پرلے درجے شریر النفس خیال کرتے ہیں۔‘‘ 		    (براہین احمدیہ ص۸۳)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
3 آئینہ مرزا، یا مرزائی ناول حضرت مولانا عبدالحئی کوہاٹی ؒ 7 1
4 ضرورت رسالت (حصہ اوّل) حضرت مولانا سلطان محمود دہلویؒ 251 1
5 ضرورت رسالت (حصہ دوم) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 295 1
6 صدع النقاب عن جساسۃ الفنجاب حضرت مولانا سید محمد اویس سکروڈھویؒ 343 1
7 اسلام اور مرزائیت حضرت مولانا عتیق الرحمن آرویؒ 371 1
8 فتنہ قادیانیت جناب صفوۃ الرحمنؒ 411 1
9 قادیانی مسلمان نہیں؟ جناب عبدالرحیم قریشی ؒ 437 1
10 آسمانی کڑک حضرت مولانا ابوالبیان محمد داؤد سپروریؒ 475 1
11 کارزار قادیان حضرت مولانا مفتی محبوب سبحانی واعظ 535 1
12 کلمہ حق حضرت مولانا محمد حسین سرحدیؒ 559 1
13 آسمانی نکاح کے ایک عربی الہام کا ترجمہ 106 3
14 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 72 3
15 مرزا کا دعویٰ 200 3
16 پیغمبروں کے بھیجنے کی ضرورت 253 4
17 پیغمبروں کا معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے 255 4
18 پیغمبروں کا منصب نبوت سے معزول ہوناممکن نہیں ہے 256 4
19 پیغمبر خود مختار نہیں ہوتے 257 4
20 پیغمبروں کا انسان ہونا ضروری ہے 257 4
21 پیغمبروں کے انتخاب کے بارہ میں کافروں کی رائے کا رد 258 4
22 کافروں کی رائے کامنشاء 259 4
23 کافروں کی غلط فہمی کا ازالہ 260 4
24 پیغمبروں کے لئے معجزات کی ضرورت 266 4
25 معجزات کی حقیقت 267 4
26 پیغمبروں کا معجزات میں مختلف ہونے کا سبب 268 4
27 تشریح معجزات قسم اول 269 4
28 تحدی کے معجزات کا قاعدہ 270 4
29 دوسری قسم کے معجزات کی تشریح 274 4
30 پیغمبروں کے پاس علم آنے کے ذرائع 275 4
31 نبوت کی تکمیل کے لئے ملائکہ کے انتخاب کی ضرورت 276 4
32 ملائکہ کے پردار ہونے کی وجہ 277 4
33 پیغمبروں کی شریعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ 278 4
34 پیغمبروں کی تعلیم سے سب لوگ برابر مستفید نہیں ہوتے 281 4
35 اختلاف فطرت کے اختیار کرنے کی وجہ 284 4
36 پیغمبر کسی دوزخی کو جنتی نہیں بنا سکتے 288 4
37 پیغمبروں کا جان سے زیادہ محبوب ہونا 293 4
38 پیغمبروں کی تصدیق کا جزو ایمان ہونا 294 4
39 رسول اﷲﷺ کاتمام پیغمبر وں سے افضل ہونا 296 5
40 افضلیت کے معنی کی تشریح 296 5
41 حضرت رسولﷺ کی دعوت کا عام ہونا 298 5
42 دلائل عقلیہ 299 5
43 رسول اﷲﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا 307 5
44 دلائل عقلیہ 320 5
45 معجزات علمیہ 331 5
46 معجزات عیسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 332 5
47 معجزات موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 334 5
48 معجزہ خلیل اﷲ سے مقابلہ 335 5
49 حضورﷺ کے قطعہ عرب میں مبعوث ہونے کی حکمت 336 5
50 حضورﷺ کے امی ہونے کی حکمت 339 5
51 کفریات مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں 345 6
52 خاتم الانبیائﷺ پر فضلیت کے دعوے 353 6
53 حضرت آدم اور حضرت نوع علیہم السلام پر بھی فضیلت کا دعویٰ 353 6
54 حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام پرافضل ہونے کا دعویٰ 354 6
55 تمام انبیاء علیہم السلام پرافضلیت کا دعویٰ 354 6
56 مرزا کے وساوس معہ حوالہ کتب 358 6
57 عبارات مرزا 362 6
58 الہامات شیطانیہ 369 6
59 انگریزی الہامات 370 6
60 ذات وصفات باری تعالیٰ … ابوّب و نبوت 373 7
61 زوجیت 374 7
62 مماثلت 375 7
63 الوہیت 376 7
64 نوم و یقظہ۔جہل وغلطی وغیرہ 377 7
65 حدوث وقدم عالم 378 7
66 نبوت ورسالت 380 7
67 ختم نبوت 384 7
68 دعویٰ نبوت 387 7
69 توہین انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام 390 7
70 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 390 7
71 توہین حضرت نبی کریمﷺ 396 7
72 سرور عالم ﷺ کی خصوصیات اور مرزا کا دعویٰ ہمسری 400 7
73 ملئِکہ 404 7
74 حیات عیسیٰ علیہ السلام 408 7
76 قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش 439 9
77 مرزا قادیانی کے نت نئے دعوے اورفتنہ انگیزیاں 450 9
78 کئی اور متضاد دعوے 458 9
80 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا حشر 463 9
81 گستاخانہ زبان اورگندے خیالات 459 9
82 غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت 469 9
83 کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھاجاسکتاہے؟ 472 9
84 باب اوّل 478 10
85 باب دوئم 491 10
86 باب سوئم 506 10
87 باب چہارم 511 10
88 باب پنجم 513 10
89 باب ششم 524 10
90 نبی اور امتی 537 11
91 ایک سوال اور اس کا جواب 537 11
92 نبی کا ارشاد 539 11
93 امتی کا انکار 548 11
94 مرزا قادیانی کا فیصلہ 558 11
Flag Counter