Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 51

125 - 568
۱۸…	’’آگ آگ کومعدوم کر دیتی ہے۔‘‘
(قادیاں کے آریہ اورہم ص۴۷،خزائن ج۲۰ص۴۴۸)
۱۹…	’’یاد رکھنا چاہئے کہ اس درجہ کا انسان فقط اس انسان کی طرح ہے کہ جو ایک اندھیری رات میں دور سے ایک آگ کادھواں دیکھتا ہے۔‘‘        (حقیقت الوحی ص۱۰،خزائن ج۲۲ص۱۳)
قاضی صاحب…	مرزا قادیانی اپنی کلام کو مبالغہ سے بھی لغو کر دیتے تھے۔اس کلام میں دور سے دھواں دیکھتا ہے۔ کہناکافی تھا ۔ لیکن انہوںنے اندھیری رات کے سچ ساتھ لگا کر کلام کو بے معنی کردیا۔
نووارد…	قاضی صاحب یہاں تو اپنے اشد دشمن ڈاکٹر عبدالحکیم خان کی نسبت مرزا قادیانی فرمارہے ہیں کہ اس کے الہام اورخواب ایسے ہیں اورضد اورعداوت میں تو انسان کو بے شک سارا ہی زور لگا دینا چاہئے۔ لیکن مرزا قادیانی معمولی باتوں میں بھی مبالغہ کرنا بہت پسندکرتے تھے۔ مثلاً ’’مرہم عیسیٰ کا قریباً طب کی ہزار کتاب میں ذکر ہے۔‘‘ 	 (ایام الصلح ص۴۲،خزائن ج۱۴ص۲۷۳)
	{{میں وہ ہوں جس کی بعض پیشین گوئیوں اورمعجزات کے کروڑہا انسان گواہ ہیں۔‘‘ 
(نزول المسیح ص۸۳، خزائن ج۱۸ص۴۶۱)
	’’میں سچ سچ کہتا ہوں میری جماعت کی ایسی ترقی ہوئی جیسے ایک قطرہ سے دریا بن جاتا ہے۔‘‘ 				 (قادیان کے آریہ اورہم ص۱۳،خزائن ج۲۰ص۴۲۶)
	’’اس غم سے میں محسوس نہیں کر سکتا تھا کہ میں زندہ ہوں یا مرگیا۔‘‘
(قادیان کے آریہ اورہم ص۲۸، خزائن ج۲۰ص۴۳۶)
	’’بلکہ سچ تو یہ ہے کہ امت محمدیہ میں کئی کروڑایسے بندے ہوںگے۔ جن کو الہام ہوتا ہوگا۔‘‘ 				          (ضرورۃ الام ص۴،خزائن ج۱۳ص۴۷۴)
	’’دیکھوزمین پرہر روز خدا کے حکم سے ایک ساعت میں کروڑہا انسان مر جاتے ہیں۔‘‘
(تقویت الایمان ص۳۷، خزائن ج۱۹ ص۴۱)
	قربان جائیے اس مجدد کے اوراس کی تقویت الایمان کے۔ ساری دنیا کی آبادی ڈیڑھ ارب ہے۔ یعنی ۱۵۰ کروڑ۔ دن رات کے گھنٹے ۲۴۔ کروڑ ہائے معنی اگر صرف دو کروڑ لیں۔ تو ایک دن اوررات میں۴۸ کروڑ انسان مر کر چار دن میں حضرت انسان کاصفایا سطح زمین سے ہوگیا۔ اورجوان چار دنوںمیں بچے زندہ اور پورے ۹ ماہ کے ہوکر پیدا ہوئے۔ وہ بھی بلاحفاظت اور بلا خوراک رہ جانے کی وجہ سے چوتھے دن کی شام تک بھوک سے ہلاک ہوگئے۔یا درند ، 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
3 آئینہ مرزا، یا مرزائی ناول حضرت مولانا عبدالحئی کوہاٹی ؒ 7 1
4 ضرورت رسالت (حصہ اوّل) حضرت مولانا سلطان محمود دہلویؒ 251 1
5 ضرورت رسالت (حصہ دوم) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 295 1
6 صدع النقاب عن جساسۃ الفنجاب حضرت مولانا سید محمد اویس سکروڈھویؒ 343 1
7 اسلام اور مرزائیت حضرت مولانا عتیق الرحمن آرویؒ 371 1
8 فتنہ قادیانیت جناب صفوۃ الرحمنؒ 411 1
9 قادیانی مسلمان نہیں؟ جناب عبدالرحیم قریشی ؒ 437 1
10 آسمانی کڑک حضرت مولانا ابوالبیان محمد داؤد سپروریؒ 475 1
11 کارزار قادیان حضرت مولانا مفتی محبوب سبحانی واعظ 535 1
12 کلمہ حق حضرت مولانا محمد حسین سرحدیؒ 559 1
13 آسمانی نکاح کے ایک عربی الہام کا ترجمہ 106 3
14 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 72 3
15 مرزا کا دعویٰ 200 3
16 پیغمبروں کے بھیجنے کی ضرورت 253 4
17 پیغمبروں کا معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے 255 4
18 پیغمبروں کا منصب نبوت سے معزول ہوناممکن نہیں ہے 256 4
19 پیغمبر خود مختار نہیں ہوتے 257 4
20 پیغمبروں کا انسان ہونا ضروری ہے 257 4
21 پیغمبروں کے انتخاب کے بارہ میں کافروں کی رائے کا رد 258 4
22 کافروں کی رائے کامنشاء 259 4
23 کافروں کی غلط فہمی کا ازالہ 260 4
24 پیغمبروں کے لئے معجزات کی ضرورت 266 4
25 معجزات کی حقیقت 267 4
26 پیغمبروں کا معجزات میں مختلف ہونے کا سبب 268 4
27 تشریح معجزات قسم اول 269 4
28 تحدی کے معجزات کا قاعدہ 270 4
29 دوسری قسم کے معجزات کی تشریح 274 4
30 پیغمبروں کے پاس علم آنے کے ذرائع 275 4
31 نبوت کی تکمیل کے لئے ملائکہ کے انتخاب کی ضرورت 276 4
32 ملائکہ کے پردار ہونے کی وجہ 277 4
33 پیغمبروں کی شریعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ 278 4
34 پیغمبروں کی تعلیم سے سب لوگ برابر مستفید نہیں ہوتے 281 4
35 اختلاف فطرت کے اختیار کرنے کی وجہ 284 4
36 پیغمبر کسی دوزخی کو جنتی نہیں بنا سکتے 288 4
37 پیغمبروں کا جان سے زیادہ محبوب ہونا 293 4
38 پیغمبروں کی تصدیق کا جزو ایمان ہونا 294 4
39 رسول اﷲﷺ کاتمام پیغمبر وں سے افضل ہونا 296 5
40 افضلیت کے معنی کی تشریح 296 5
41 حضرت رسولﷺ کی دعوت کا عام ہونا 298 5
42 دلائل عقلیہ 299 5
43 رسول اﷲﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا 307 5
44 دلائل عقلیہ 320 5
45 معجزات علمیہ 331 5
46 معجزات عیسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 332 5
47 معجزات موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 334 5
48 معجزہ خلیل اﷲ سے مقابلہ 335 5
49 حضورﷺ کے قطعہ عرب میں مبعوث ہونے کی حکمت 336 5
50 حضورﷺ کے امی ہونے کی حکمت 339 5
51 کفریات مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں 345 6
52 خاتم الانبیائﷺ پر فضلیت کے دعوے 353 6
53 حضرت آدم اور حضرت نوع علیہم السلام پر بھی فضیلت کا دعویٰ 353 6
54 حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام پرافضل ہونے کا دعویٰ 354 6
55 تمام انبیاء علیہم السلام پرافضلیت کا دعویٰ 354 6
56 مرزا کے وساوس معہ حوالہ کتب 358 6
57 عبارات مرزا 362 6
58 الہامات شیطانیہ 369 6
59 انگریزی الہامات 370 6
60 ذات وصفات باری تعالیٰ … ابوّب و نبوت 373 7
61 زوجیت 374 7
62 مماثلت 375 7
63 الوہیت 376 7
64 نوم و یقظہ۔جہل وغلطی وغیرہ 377 7
65 حدوث وقدم عالم 378 7
66 نبوت ورسالت 380 7
67 ختم نبوت 384 7
68 دعویٰ نبوت 387 7
69 توہین انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام 390 7
70 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 390 7
71 توہین حضرت نبی کریمﷺ 396 7
72 سرور عالم ﷺ کی خصوصیات اور مرزا کا دعویٰ ہمسری 400 7
73 ملئِکہ 404 7
74 حیات عیسیٰ علیہ السلام 408 7
76 قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش 439 9
77 مرزا قادیانی کے نت نئے دعوے اورفتنہ انگیزیاں 450 9
78 کئی اور متضاد دعوے 458 9
80 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا حشر 463 9
81 گستاخانہ زبان اورگندے خیالات 459 9
82 غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت 469 9
83 کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھاجاسکتاہے؟ 472 9
84 باب اوّل 478 10
85 باب دوئم 491 10
86 باب سوئم 506 10
87 باب چہارم 511 10
88 باب پنجم 513 10
89 باب ششم 524 10
90 نبی اور امتی 537 11
91 ایک سوال اور اس کا جواب 537 11
92 نبی کا ارشاد 539 11
93 امتی کا انکار 548 11
94 مرزا قادیانی کا فیصلہ 558 11
Flag Counter