Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 51

100 - 568
۵…	میں اس بات سے بھی پرہیز کروںگا کہ مولوی ابوسعید محمد حسین یا ان کے کسی دوست یا پیرو کو اس امرکے مقابلہ کے لئے بلاؤں کہ وہ خدا کے پاس مباہلہ کی درخواست کریں تاکہ وہ ظاہر کرے کہ فلاں مباحثہ میں کون سچا اورکون جھوٹا ہے۔ نہ میں ان کو یا ان کے کسی دوست یا پیرو کو کسی شخص کی نسبت کوئی پیشین گوئی کرنے کے لئے بلاؤں گا۔
۶…	جہاں تک میرے احاطہ قدرت میں ہے۔ تمام اشخاص کو جن پرمیرا کچھ اثر یا اختیار ہے، ترغیب دوںگا کہ وہ بھی بجائے خود اسی پر عمل کریں۔ جس طریق پر کاربند ہونے کا میں نے دفعہ ۱،۲،۳،۴،۵،۶میں اقرار کیاہے۔قاضی صاحب فرمائیے مرزا قادیانی کا یہ فرمانہ کہ حضرت امام حسینؓ سے بڑھ کرہوں اورظلی طور پر حضرت علیؓ کے کل کمالات رکھتاہوں۔کچھ جھوٹ ہے۔
گاموں…	جی حاکم کجہ نا کیتا جے اک دب ہورچاڑہدتے مرجے ہوراں کی توبہ کڈہ دینی سی۔ (اجی صاحب مجسٹریٹ نے کچھ نہ کیا اگر ذرا سا دباؤ اورڈالتا تو مرزا قادیانی الہاموں سے قطعی توبہ گار ہو جاتے۔)
نووارد…	گاموںتوغلط کہتا ہے۔مرزا قادیانی نے (ازالہ حصہ اول ؔص۱۵)پر فرمایا ہے :’’غیر اﷲ کا خوف شرک میں داخل ہے۔‘‘پھر خدا نخواستہ مشرک تھے کہ اپنے فرض نبوت ادا کرنے میںکسی سے ڈرتے۔بابوصاحب ظہر کا وقت ہوگیا۔ چلئے کہ نماز پڑھ آئیں۔
بیوی…	کیا مرزا قادیانی کے دعوؤں کا سلسلہ آج ختم کرچکے۔
نووارد…	بیوی جی قاضی صاحب ان کے زیادہ دعوے سننا پسندنہیں کرتے۔ مگر ایک آپ کی خاطر اور سنائے دیتاہوں۔ مرزا قادیانی (آئینہ کمالات ص۳۴۸، خزائن ج۵ص۳۴۸)پرلکھتے ہیں:’’مجھے قطعی طور پر بشارت دی گئی ہے کہ میں مخالف پر غالب آؤں گا۔ کیا اس میں کچھ جھوٹ ہے؟
قاضی صاحب…	بس مولوی صاحب بس! مجھے خوف ہے۔گاموںہنستے ہنستے پاگل نہ ہو جائے۔اس کے بعد بابوصاحب اور نووارد مسجد کی طرف روانہ ہوگئے۔ مسجد میں داخل ہو کر…
بابوصاحب…	(بوٹ کے تسمے کھولتے ہوئے)الحمد ﷲ۔آج اٹھارہ سال بعد اس مسجد کا منہ دیکھا۔عمر بالاخانوں میں ٹکریں مارتے گزر گئی۔ نماز کے بعد جو بابوصاحب اور نووارد گھر کی طرف روانہ ہوئے تو جو مسلمان بابوصاحب کا واقف ملتاہے۔ مبارکباد دیتا ہے۔ایسا معلوم ہوا کہ ادہر تو بابوصاحب اورنووارد نماز کے لئے نکلے۔ ادھر گاموں نے بابوصاحب کی مرزائیت سے توبہ کی خبربجلی کی طرح شہر میں پھرادی۔ واپس مکان پہنچ کر۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
3 آئینہ مرزا، یا مرزائی ناول حضرت مولانا عبدالحئی کوہاٹی ؒ 7 1
4 ضرورت رسالت (حصہ اوّل) حضرت مولانا سلطان محمود دہلویؒ 251 1
5 ضرورت رسالت (حصہ دوم) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 295 1
6 صدع النقاب عن جساسۃ الفنجاب حضرت مولانا سید محمد اویس سکروڈھویؒ 343 1
7 اسلام اور مرزائیت حضرت مولانا عتیق الرحمن آرویؒ 371 1
8 فتنہ قادیانیت جناب صفوۃ الرحمنؒ 411 1
9 قادیانی مسلمان نہیں؟ جناب عبدالرحیم قریشی ؒ 437 1
10 آسمانی کڑک حضرت مولانا ابوالبیان محمد داؤد سپروریؒ 475 1
11 کارزار قادیان حضرت مولانا مفتی محبوب سبحانی واعظ 535 1
12 کلمہ حق حضرت مولانا محمد حسین سرحدیؒ 559 1
13 آسمانی نکاح کے ایک عربی الہام کا ترجمہ 106 3
14 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 72 3
15 مرزا کا دعویٰ 200 3
16 پیغمبروں کے بھیجنے کی ضرورت 253 4
17 پیغمبروں کا معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے 255 4
18 پیغمبروں کا منصب نبوت سے معزول ہوناممکن نہیں ہے 256 4
19 پیغمبر خود مختار نہیں ہوتے 257 4
20 پیغمبروں کا انسان ہونا ضروری ہے 257 4
21 پیغمبروں کے انتخاب کے بارہ میں کافروں کی رائے کا رد 258 4
22 کافروں کی رائے کامنشاء 259 4
23 کافروں کی غلط فہمی کا ازالہ 260 4
24 پیغمبروں کے لئے معجزات کی ضرورت 266 4
25 معجزات کی حقیقت 267 4
26 پیغمبروں کا معجزات میں مختلف ہونے کا سبب 268 4
27 تشریح معجزات قسم اول 269 4
28 تحدی کے معجزات کا قاعدہ 270 4
29 دوسری قسم کے معجزات کی تشریح 274 4
30 پیغمبروں کے پاس علم آنے کے ذرائع 275 4
31 نبوت کی تکمیل کے لئے ملائکہ کے انتخاب کی ضرورت 276 4
32 ملائکہ کے پردار ہونے کی وجہ 277 4
33 پیغمبروں کی شریعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ 278 4
34 پیغمبروں کی تعلیم سے سب لوگ برابر مستفید نہیں ہوتے 281 4
35 اختلاف فطرت کے اختیار کرنے کی وجہ 284 4
36 پیغمبر کسی دوزخی کو جنتی نہیں بنا سکتے 288 4
37 پیغمبروں کا جان سے زیادہ محبوب ہونا 293 4
38 پیغمبروں کی تصدیق کا جزو ایمان ہونا 294 4
39 رسول اﷲﷺ کاتمام پیغمبر وں سے افضل ہونا 296 5
40 افضلیت کے معنی کی تشریح 296 5
41 حضرت رسولﷺ کی دعوت کا عام ہونا 298 5
42 دلائل عقلیہ 299 5
43 رسول اﷲﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا 307 5
44 دلائل عقلیہ 320 5
45 معجزات علمیہ 331 5
46 معجزات عیسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 332 5
47 معجزات موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 334 5
48 معجزہ خلیل اﷲ سے مقابلہ 335 5
49 حضورﷺ کے قطعہ عرب میں مبعوث ہونے کی حکمت 336 5
50 حضورﷺ کے امی ہونے کی حکمت 339 5
51 کفریات مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں 345 6
52 خاتم الانبیائﷺ پر فضلیت کے دعوے 353 6
53 حضرت آدم اور حضرت نوع علیہم السلام پر بھی فضیلت کا دعویٰ 353 6
54 حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام پرافضل ہونے کا دعویٰ 354 6
55 تمام انبیاء علیہم السلام پرافضلیت کا دعویٰ 354 6
56 مرزا کے وساوس معہ حوالہ کتب 358 6
57 عبارات مرزا 362 6
58 الہامات شیطانیہ 369 6
59 انگریزی الہامات 370 6
60 ذات وصفات باری تعالیٰ … ابوّب و نبوت 373 7
61 زوجیت 374 7
62 مماثلت 375 7
63 الوہیت 376 7
64 نوم و یقظہ۔جہل وغلطی وغیرہ 377 7
65 حدوث وقدم عالم 378 7
66 نبوت ورسالت 380 7
67 ختم نبوت 384 7
68 دعویٰ نبوت 387 7
69 توہین انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام 390 7
70 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 390 7
71 توہین حضرت نبی کریمﷺ 396 7
72 سرور عالم ﷺ کی خصوصیات اور مرزا کا دعویٰ ہمسری 400 7
73 ملئِکہ 404 7
74 حیات عیسیٰ علیہ السلام 408 7
76 قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش 439 9
77 مرزا قادیانی کے نت نئے دعوے اورفتنہ انگیزیاں 450 9
78 کئی اور متضاد دعوے 458 9
80 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا حشر 463 9
81 گستاخانہ زبان اورگندے خیالات 459 9
82 غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت 469 9
83 کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھاجاسکتاہے؟ 472 9
84 باب اوّل 478 10
85 باب دوئم 491 10
86 باب سوئم 506 10
87 باب چہارم 511 10
88 باب پنجم 513 10
89 باب ششم 524 10
90 نبی اور امتی 537 11
91 ایک سوال اور اس کا جواب 537 11
92 نبی کا ارشاد 539 11
93 امتی کا انکار 548 11
94 مرزا قادیانی کا فیصلہ 558 11
Flag Counter