بطواف کعبہ رفتم ۔ سفر نامہ حج |
|
بطوافِ کعبہ رفتم بحرم رہم نہ دادند تو برونِ در چہ کردی کہ درونِ خانہ آئی بزمیں چوں سجدہ کردم ززمیں ندا بر آمد کہ مرا خراب کردی تو بسجدۂ ریائی ( عراقیؔ) ظ میں طوافِ کعبہ کے واسطے حاضر ہوا، مگر مجھے حرم میں آنے کی اجازت نہیں ملی ۔آخر تم نے دروازے کے باہر کون ساعمل کیا ہے کہ گھر کے اندر آرہے ہو۔ ظ میں نے زمین کے اوپر سجدہ کیا تو زمین سے آواز آئی، کہ تونے سجدۂ ریائی سے مجھے خراب کردیا۔