Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 51

557 - 568
۷۵…	’’آنحضرتؐکے بعد نبوت کو جاری رکھنا قرآن کی تذلیل ہے۔ یہ عقیدہ باعث نقصان اسلام ہے۔‘‘(پیغام ۲۹؍اگست ۱۹۲۸ئ) ’’غیر تشریعی نبی بھی نہیں آسکتا۔‘‘ 
(المفہوم النبوۃ فی الاسلام ص۱۱۵)
۷۶…	’’سلیمان علیہ السلام کے عصا کو دیمک کے کھاجانے کا قصہ بے اصل ہے۔ بلکہ اس سے سلیمان علیہ السلام کی سلطنت کی بربادی مراد ہے، اور جناۃ سے مراد غیر اقوام ہیں۔‘‘ملخصاً
(بیان القرآن ج۳ص۱۵۳۶)
۷۷…	’’مرزاقادیانی کو نبی قرار دینا اسلام کی بیخ کنی ہے۔بلکہ میرے نزدیک مرزا قادیانی پر بھی بہت بڑی زد پڑتی ہے۔‘‘ 			     (پیغام ج۲ پرچہ ۱۶؍اپریل ۱۹۱۵ئ)
۷۸…	’’مرزا قادیانی کو انبیاء کے معیار پر پرکھنا اورآزمانا چاہئے۔‘‘(ریویو ج۶) (یاد رہے کہ لاہوری احمدی مرزا قادیانی کو غیر نبی اورنبی یعنی آنحضرت ؐ کا تابعدار یقین کرتے ہیں باوجود اس کے انبیاء کے معیار پر آزمائش کرانامرزاکے قول کے خلاف ہے)
۷۹…	’’قسموں کو اس طرح پورا کرنا حیلوں کا دروازہ کھولنا ہے۔جس سے قسم کی وقعت نہیںرہتی۔ یہ قصہ نہ بائبل، نہ حدیث او ر نہ قرآن میں ہے۔‘‘ 	  (بیان القرآن ص۱۶۰۷)
۸۰…	’’رجم(سنگسار) کرنا اسلام میں زنا کی کوئی سزا نہیں ہے۔ یہ ایک خیال ہے۔ ‘‘ ملخصاً
(بیان القرآن ص۱۳۳۵)
۸۱…	’’شیطان ایوب پر مسلط نہیں کیاگیاتھا۔ اس کا کام صرف وسوسہ ڈالنا ہے اور ایوب کی تکلیف کسی سفر سے تھی۔‘‘ 				      (ملخصاً ص۶، ۱۶۵)
۸۲…	’’دابتہ الارض سے مراد انسان لینا صحیح ہے۔ کیونکہ وہ کلام کرے گا اور یہ انسان کا خاصہ ہے۔ قرآن سے اس کی تائید ہوتی ہے۔‘‘  		        (ملخصاً بیان القرآن ص۱۴۲۶)
۸۳…	’’چلہ کرنا ایک بدعت ہے۔ قرآن حدیث میںاس کا نام و نشان نہیں۔‘‘ 
(ملخصاً ص۱۸۲۱)
۸۴…	’’بعث بعد الموت(یعنی دوسرے عالم میں۔ م)یہ جسم نہ ہوںگے۔‘‘
(بیان القرآن ج۳ص۱۸۰۹)
۸۵…	’’حضرت مسیح نے جیسا کہ قرآن مجید سے ثابت ہے،ضرور شادی کی ہے اور اولاد بھی ضرور ہوئی ہوگی۔‘‘ 				   (خلاصۂ مطلب کتاب ولادت مسیح)
۱…	دیکھئے صاحبان! یہ اختلافات ہیں جو ناظرین کرام کی خدمت میں بطور ہدیہ پیش کئے 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
3 آئینہ مرزا، یا مرزائی ناول حضرت مولانا عبدالحئی کوہاٹی ؒ 7 1
4 ضرورت رسالت (حصہ اوّل) حضرت مولانا سلطان محمود دہلویؒ 251 1
5 ضرورت رسالت (حصہ دوم) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 295 1
6 صدع النقاب عن جساسۃ الفنجاب حضرت مولانا سید محمد اویس سکروڈھویؒ 343 1
7 اسلام اور مرزائیت حضرت مولانا عتیق الرحمن آرویؒ 371 1
8 فتنہ قادیانیت جناب صفوۃ الرحمنؒ 411 1
9 قادیانی مسلمان نہیں؟ جناب عبدالرحیم قریشی ؒ 437 1
10 آسمانی کڑک حضرت مولانا ابوالبیان محمد داؤد سپروریؒ 475 1
11 کارزار قادیان حضرت مولانا مفتی محبوب سبحانی واعظ 535 1
12 کلمہ حق حضرت مولانا محمد حسین سرحدیؒ 559 1
13 آسمانی نکاح کے ایک عربی الہام کا ترجمہ 106 3
14 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 72 3
15 مرزا کا دعویٰ 200 3
16 پیغمبروں کے بھیجنے کی ضرورت 253 4
17 پیغمبروں کا معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے 255 4
18 پیغمبروں کا منصب نبوت سے معزول ہوناممکن نہیں ہے 256 4
19 پیغمبر خود مختار نہیں ہوتے 257 4
20 پیغمبروں کا انسان ہونا ضروری ہے 257 4
21 پیغمبروں کے انتخاب کے بارہ میں کافروں کی رائے کا رد 258 4
22 کافروں کی رائے کامنشاء 259 4
23 کافروں کی غلط فہمی کا ازالہ 260 4
24 پیغمبروں کے لئے معجزات کی ضرورت 266 4
25 معجزات کی حقیقت 267 4
26 پیغمبروں کا معجزات میں مختلف ہونے کا سبب 268 4
27 تشریح معجزات قسم اول 269 4
28 تحدی کے معجزات کا قاعدہ 270 4
29 دوسری قسم کے معجزات کی تشریح 274 4
30 پیغمبروں کے پاس علم آنے کے ذرائع 275 4
31 نبوت کی تکمیل کے لئے ملائکہ کے انتخاب کی ضرورت 276 4
32 ملائکہ کے پردار ہونے کی وجہ 277 4
33 پیغمبروں کی شریعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ 278 4
34 پیغمبروں کی تعلیم سے سب لوگ برابر مستفید نہیں ہوتے 281 4
35 اختلاف فطرت کے اختیار کرنے کی وجہ 284 4
36 پیغمبر کسی دوزخی کو جنتی نہیں بنا سکتے 288 4
37 پیغمبروں کا جان سے زیادہ محبوب ہونا 293 4
38 پیغمبروں کی تصدیق کا جزو ایمان ہونا 294 4
39 رسول اﷲﷺ کاتمام پیغمبر وں سے افضل ہونا 296 5
40 افضلیت کے معنی کی تشریح 296 5
41 حضرت رسولﷺ کی دعوت کا عام ہونا 298 5
42 دلائل عقلیہ 299 5
43 رسول اﷲﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا 307 5
44 دلائل عقلیہ 320 5
45 معجزات علمیہ 331 5
46 معجزات عیسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 332 5
47 معجزات موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 334 5
48 معجزہ خلیل اﷲ سے مقابلہ 335 5
49 حضورﷺ کے قطعہ عرب میں مبعوث ہونے کی حکمت 336 5
50 حضورﷺ کے امی ہونے کی حکمت 339 5
51 کفریات مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں 345 6
52 خاتم الانبیائﷺ پر فضلیت کے دعوے 353 6
53 حضرت آدم اور حضرت نوع علیہم السلام پر بھی فضیلت کا دعویٰ 353 6
54 حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام پرافضل ہونے کا دعویٰ 354 6
55 تمام انبیاء علیہم السلام پرافضلیت کا دعویٰ 354 6
56 مرزا کے وساوس معہ حوالہ کتب 358 6
57 عبارات مرزا 362 6
58 الہامات شیطانیہ 369 6
59 انگریزی الہامات 370 6
60 ذات وصفات باری تعالیٰ … ابوّب و نبوت 373 7
61 زوجیت 374 7
62 مماثلت 375 7
63 الوہیت 376 7
64 نوم و یقظہ۔جہل وغلطی وغیرہ 377 7
65 حدوث وقدم عالم 378 7
66 نبوت ورسالت 380 7
67 ختم نبوت 384 7
68 دعویٰ نبوت 387 7
69 توہین انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام 390 7
70 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 390 7
71 توہین حضرت نبی کریمﷺ 396 7
72 سرور عالم ﷺ کی خصوصیات اور مرزا کا دعویٰ ہمسری 400 7
73 ملئِکہ 404 7
74 حیات عیسیٰ علیہ السلام 408 7
76 قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش 439 9
77 مرزا قادیانی کے نت نئے دعوے اورفتنہ انگیزیاں 450 9
78 کئی اور متضاد دعوے 458 9
80 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا حشر 463 9
81 گستاخانہ زبان اورگندے خیالات 459 9
82 غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت 469 9
83 کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھاجاسکتاہے؟ 472 9
84 باب اوّل 478 10
85 باب دوئم 491 10
86 باب سوئم 506 10
87 باب چہارم 511 10
88 باب پنجم 513 10
89 باب ششم 524 10
90 نبی اور امتی 537 11
91 ایک سوال اور اس کا جواب 537 11
92 نبی کا ارشاد 539 11
93 امتی کا انکار 548 11
94 مرزا قادیانی کا فیصلہ 558 11
Flag Counter