Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 51

403 - 568
۴…	’’اور ہمارا دعویٰ ہے کہ حضرت مسیح موعود (مرزا قادیانی) ہی وہ رسول ہیں جن کی خبر اس آیت میں دی گئی ہے۔‘‘ 				     (انوار خلافت ص۳۱)
۵…	 ’’اس آیت کے اصل مصداق حضرت مسیح موعود۔‘‘ (مرزا قادیانی) ہیں۔ 
(ایضاً ص۳۷)
۶…	 ’’آنحضرتﷺ کا واقع میں احمد نام نہ تھا۔‘‘	   (القول الفصل ص۲۹ رسالہ احمد ص۳)
۷…	’’پس اس آیت میں جس رسول احمد نام والے کی خبر دی گئی ہے،وہ آنحضرتﷺ نہیں ہوسکتے۔‘‘					    (انوارخلافت ص۲۳ )
۸…	 ’’جب اس آیت میں ایک رسول کا اسم ذات احمد ہو،ذکر ہے دو کا نہیں اور اس شخص کی تعیین ہم حضرت مسیح موعود(مرزا صاحب) پر کرتے ہیں تو اس سے خود نتیجہ نکل کہ دوسرا اس کا مصداق نہیں۔‘‘ 				       (الفضل مورخہ ۲،۵؍دسمبر ۱۹۱۶ئ)
۹…	’’قل یاایھاالناس انی رسول اﷲ الیکم جمیعا ای مرسل من اﷲ‘‘ (اے غلام احمد) اے تمام لوگو! میں تم سب کی طرف اﷲ تعالیٰ کی طرف سے رسول ہو کر آیا ہوں۔ 
(تذکرہ ص۳۵۲ طبع سوم)
۱۰…	’’وماارسلناک الا رحمۃ للعالمین‘‘اور نہیں بھیجا ہم نے تم کو (اے مرزا) مگر تمام عالم کے لئے رحمت بناکر۔‘‘  		         (حقیقت الوحی ص۸۲، خزائن ج۲۲ص۸۵)
۱۱…	’’وماینطق عن الھوے ان ھوالا وحی یوحی‘‘(اربعین نمبر۳ص۳۶، خزائن ج۱۷ ص۴۲۶)مرزااپنی خواہش سے کلام نہیں کرتا بلکہ خدا کی وحی سے گفتگو کرتاہے۔
۱۲…	 ’’انا اعطینک الکوثر‘‘(حقیقت الوحی ص۱۰۲، خزائن ج۲۲ ص۱۰۵) بیشک ہم نے تجھ کو(اے مرزا) کوثر دیا۔
۱۳…	’’یٰسٰ والقرآن الحکیم، انک لمن المرسلن علی صراط مستقسیم‘‘ 
(ایضاًص۱۰۷، خزائن ج۲۲ ص۱۱۰)
۱۴…	’’محمد رسول اﷲ والذین معہ اشداء علی الکفار رحمہ بینہم‘‘ اس الہام میں محمد رسول اﷲ سے مراد میں ہوں اور محمد رسول اﷲ خدا نے مجھے کہاہے۔
(ایک غلطی کا ازالہ ص۱، خزائن ج۱۸ ص۲۰۷ )

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا 4 1
3 آئینہ مرزا، یا مرزائی ناول حضرت مولانا عبدالحئی کوہاٹی ؒ 7 1
4 ضرورت رسالت (حصہ اوّل) حضرت مولانا سلطان محمود دہلویؒ 251 1
5 ضرورت رسالت (حصہ دوم) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 295 1
6 صدع النقاب عن جساسۃ الفنجاب حضرت مولانا سید محمد اویس سکروڈھویؒ 343 1
7 اسلام اور مرزائیت حضرت مولانا عتیق الرحمن آرویؒ 371 1
8 فتنہ قادیانیت جناب صفوۃ الرحمنؒ 411 1
9 قادیانی مسلمان نہیں؟ جناب عبدالرحیم قریشی ؒ 437 1
10 آسمانی کڑک حضرت مولانا ابوالبیان محمد داؤد سپروریؒ 475 1
11 کارزار قادیان حضرت مولانا مفتی محبوب سبحانی واعظ 535 1
12 کلمہ حق حضرت مولانا محمد حسین سرحدیؒ 559 1
13 آسمانی نکاح کے ایک عربی الہام کا ترجمہ 106 3
14 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 72 3
15 مرزا کا دعویٰ 200 3
16 پیغمبروں کے بھیجنے کی ضرورت 253 4
17 پیغمبروں کا معصوم یعنی گناہوں سے پاک ہونا ضروری ہے 255 4
18 پیغمبروں کا منصب نبوت سے معزول ہوناممکن نہیں ہے 256 4
19 پیغمبر خود مختار نہیں ہوتے 257 4
20 پیغمبروں کا انسان ہونا ضروری ہے 257 4
21 پیغمبروں کے انتخاب کے بارہ میں کافروں کی رائے کا رد 258 4
22 کافروں کی رائے کامنشاء 259 4
23 کافروں کی غلط فہمی کا ازالہ 260 4
24 پیغمبروں کے لئے معجزات کی ضرورت 266 4
25 معجزات کی حقیقت 267 4
26 پیغمبروں کا معجزات میں مختلف ہونے کا سبب 268 4
27 تشریح معجزات قسم اول 269 4
28 تحدی کے معجزات کا قاعدہ 270 4
29 دوسری قسم کے معجزات کی تشریح 274 4
30 پیغمبروں کے پاس علم آنے کے ذرائع 275 4
31 نبوت کی تکمیل کے لئے ملائکہ کے انتخاب کی ضرورت 276 4
32 ملائکہ کے پردار ہونے کی وجہ 277 4
33 پیغمبروں کی شریعتوں کے مختلف ہونے کی وجہ 278 4
34 پیغمبروں کی تعلیم سے سب لوگ برابر مستفید نہیں ہوتے 281 4
35 اختلاف فطرت کے اختیار کرنے کی وجہ 284 4
36 پیغمبر کسی دوزخی کو جنتی نہیں بنا سکتے 288 4
37 پیغمبروں کا جان سے زیادہ محبوب ہونا 293 4
38 پیغمبروں کی تصدیق کا جزو ایمان ہونا 294 4
39 رسول اﷲﷺ کاتمام پیغمبر وں سے افضل ہونا 296 5
40 افضلیت کے معنی کی تشریح 296 5
41 حضرت رسولﷺ کی دعوت کا عام ہونا 298 5
42 دلائل عقلیہ 299 5
43 رسول اﷲﷺ کا خاتم الانبیاء ہونا 307 5
44 دلائل عقلیہ 320 5
45 معجزات علمیہ 331 5
46 معجزات عیسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 332 5
47 معجزات موسیٰ علیہ السلام سے مقابلہ 334 5
48 معجزہ خلیل اﷲ سے مقابلہ 335 5
49 حضورﷺ کے قطعہ عرب میں مبعوث ہونے کی حکمت 336 5
50 حضورﷺ کے امی ہونے کی حکمت 339 5
51 کفریات مرزا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں 345 6
52 خاتم الانبیائﷺ پر فضلیت کے دعوے 353 6
53 حضرت آدم اور حضرت نوع علیہم السلام پر بھی فضیلت کا دعویٰ 353 6
54 حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام پرافضل ہونے کا دعویٰ 354 6
55 تمام انبیاء علیہم السلام پرافضلیت کا دعویٰ 354 6
56 مرزا کے وساوس معہ حوالہ کتب 358 6
57 عبارات مرزا 362 6
58 الہامات شیطانیہ 369 6
59 انگریزی الہامات 370 6
60 ذات وصفات باری تعالیٰ … ابوّب و نبوت 373 7
61 زوجیت 374 7
62 مماثلت 375 7
63 الوہیت 376 7
64 نوم و یقظہ۔جہل وغلطی وغیرہ 377 7
65 حدوث وقدم عالم 378 7
66 نبوت ورسالت 380 7
67 ختم نبوت 384 7
68 دعویٰ نبوت 387 7
69 توہین انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام 390 7
70 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 390 7
71 توہین حضرت نبی کریمﷺ 396 7
72 سرور عالم ﷺ کی خصوصیات اور مرزا کا دعویٰ ہمسری 400 7
73 ملئِکہ 404 7
74 حیات عیسیٰ علیہ السلام 408 7
76 قادیانیت۔ اسلام کے خلاف انگریزوں کی سازش 439 9
77 مرزا قادیانی کے نت نئے دعوے اورفتنہ انگیزیاں 450 9
78 کئی اور متضاد دعوے 458 9
80 مرزاقادیانی کی پیش گوئیوں کا حشر 463 9
81 گستاخانہ زبان اورگندے خیالات 459 9
82 غلام احمد قادیانی کی عبرتناک موت 469 9
83 کیا قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھاجاسکتاہے؟ 472 9
84 باب اوّل 478 10
85 باب دوئم 491 10
86 باب سوئم 506 10
87 باب چہارم 511 10
88 باب پنجم 513 10
89 باب ششم 524 10
90 نبی اور امتی 537 11
91 ایک سوال اور اس کا جواب 537 11
92 نبی کا ارشاد 539 11
93 امتی کا انکار 548 11
94 مرزا قادیانی کا فیصلہ 558 11
Flag Counter