روز قىامت آپ اپنى گناہگار امت کى شفاعت فرمائىں گے۔
(خصائص)
آپ جنت کا افتتاح فرمائىں گے۔(خصائص)
روز قىامت آپ کو حوضِ کوثر عطا فرماىا جائے گا۔(خصائص)
دوسرے انبىاء کرام علىہم السلام کے مقابلے مىں آپ کى امت کثىر تعداد مىں جنت مىں داخل ہو گى۔(خصائص)
روز محشر اولاد آدم مىں سب سے پہلے آپ کى قبر انور شق ہوگى اور آپ سب انسانوں سے پہلے قبر انور سے باہر تشرىف لائىں گے (ترمذى)
قىامت کے دن جب حضور علىہ السلام کى قبر مبارک شق ہوگى تو آپ ستر ہزار فرشتوں کے جھرمٹ مىں باہر تشرىف لائىں گے (دارمى)
رسول اللہ نے فرماىا: بے شک مىرى امت کے اعمال ہر جمعہ کے روز مجھ پر پىش کىے جاتے ہىں (ابن جوزى)
رسول اللہ نے فرماىا: مىں اہل محبت کا درود خود سنتا ہوں اور انہىں پہچانتا بھى ہوں (سخاوى)
رسول اللہ نے فرماىا اللہ جل جلالہ کے بہت سے فرشتے اىسے ہى جو زمىن پر پھرتے رہتے ہىں اور مىرى امت کى طرف سے جو سلام بھىجا جاتا ہے اسے مجھے