(احمد)
رسول اللہ نے فرماىا مجھے چار باتوں کے ساتھ فضىلت دى گئى ہے :
مىں اور مىرى امت نمازوں مىں اس طرح صفىں باندھتے ہىں جس طرح فرشتے صفىں باندھتے ہىں۔
پاک مٹى مىرے لىے پاک کرنے والى ہے۔
مىرے لىے تمام زمىن سجدہ گاہ ہوئى۔
مىرے لئے غنائم کو حلال کىا گىا (طبرانى)
رسول اللہ نے فرماىا: مىرى امت روز قىامت اس حال مىں بلائى جائے گى کہ ان کے آثار وضو ىعنى ہاتھ پاؤں اور چہرے روشن ہوں گے (دارمى)
رسول اللہ نے ارشاد فرماىا کہ امت محمدىہ پر فرض کىا گىا ہے کہ وہ ہر نماز مىں وضو کىا کرىں جس طرح کے انبىاء علىہم السلام پر فرض کىا گىا تھا (دارمى، بىہقى)
عشاء کى نماز کے بارے مىں رسول اللہ نے ارشاد فرماىا تم اس نماز کے ساتھ تمام امتوں پر فضىلت دىئے گئے ہو تم سے پہلے کسى امت نے ىہ نماز نہىں پڑھى (ابوداؤد)
نماز مىں رکوع کى مشروعىت اسى امت کے ساتھ خاص ہے کىونکہ بنى اسرائىل