(الخصائص الکبرى)
رسول اللہ نے ارشاد فرماىا قسم ہے اس ذات کى جس کے قبضہ مىں مىرى جان ہے حضرت عىسىٰ بن مرىم ضرور نازل ہوں گے اور وہ مىرى قبر پر کھڑے ہو کر عرض کرىں گے ىا محمد تو مىں ان کو ضرور جواب دوں گا (ابوىعلى)
رسول اللہ کى خصوصىت ہے کہ آپ جس زمىن کو چاہىں جس مىں کھىتى نہ ہو اپنے جانوروں کىلئے چراگاہ بنالىں (بخارى)
رسول اللہ کى خصوصىات مىں سے ہے کہ مکہ مکرمہ مىں قتال کرنا، قتل کرنا ،بغىر احرام کے مکہ مىں داخل ہونا اور بعد امان کے قتل کر دىنا ىہ آپ کىلئے مباح ہے (الخصائص الکبرى)
رسول اللہ کى خصوصىات مىں سے ہے کہ آپ اپنے علم کے ذرىعہ فىصلہ دىں (الخصائص الکبرى)
نبى کرىم کے خصائص مىں سے ىہ بات ہے کہ درود و سلام کى فضىلت آپ کے ساتھ خاص ہے
رسول اللہ جس کے درمىان چاہتے مواخات (بھائى چارہ) قائم فرماتے اور ان کے درمىان وراثت قائم فرماتے (الخصائص الکبرى)
رسول اللہ کى خصوصىات مىں سے ہے کہ آپ کے تمام صحابہ عادل