رسول اللہ کا ذکر قرآن مجىد مىں
رسول اللہ کے بارے مىں ارشاد ربانى ہے:ہم دىکھ رہے ہىں بار بار تمہارا آسمان کى طرف منہ کرنا (سورۃ البقرہ)
رسول اللہ کے بارے مىں ارشاد ربانى ہے: اپنى آنکھ اُٹھا کر آپ اس چىز کو نہ دىکھىں (سورۃ الحجر)
رسول اللہ کے بارے مىں ارشاد ربانى ہے: ہم نے تمہارى زبان پر قرآن ىونہى آسان فرماىا (سورہ مرىم)
رسول اللہ کے بارے مىں ارشاد ربانى ہے:اپنا ہاتھ اپنى گردن سے بندھا ہوا نہ رکھئے (سورہ بنى اسرائىل)
رسول اللہ کے بارے مىں ارشاد ربانى ہے:کىا ہم نے تمہارا سىنہ کشادہ نہ کىا اور تم پر سے وہ بوجھ اتار لىا جس نے آپ کى کمر توڑ دى تھى (سورۃ الشرح)
رسول اللہ کے بارے مىں ارشاد ربانى ہے: قرآن کو آپ کے دل پر ہم نے نازل کىا (سورہ بقرہ)
رسول اللہ کے بارے مىں ارشاد ربانى ہے: بے شک آپ کے اخلاق بڑى شان والے ہىں ( سورۃ القلم)
حضرت ابن عباس رضى اللہ عنہ سے رواىت ہے کہ رسول اللہ نے