رسول اللہ کى خصوصىت ہے کہ اللہ تعالىٰ نے اس امت کىلئے تىمم کو مشروع فرماىا (نشر الطىب)
رسول اللہ کى امت کى نماز مىں صفىں فرشتوں کى صفوں کى طرح ہوتى ہىں (نشر الطىب)
اللہ جل جلالہ نے جمعہ کے دن اىک خاص عبادت نماز جمعہ اور دعا کى قبولىت کى گھڑى آپ کىلئے اور آپ امت کىلئے مقدر فرمائى (نشر الطىب)
مزید متفرق خصوصیات
رسول اللہ کو اللہ تعالىٰ نے وسوسہ ، خطا اور بھول سے پاک فرماىا (نشر الطىب)
رسول اللہ کى شرىعت مىں اللہ تعالىٰ نے مشقت والے احکامات کو ختم فرما دىا (نشر الطىب)
رسول اللہ کى شرىعت مىں اللہ تعالىٰ نے تصوىر اور نشہ آور چىزوں کو حرام قرار دىا (نشر الطىب)
رسول اللہ کى امت کے اجماع کو حجت قرار دے دىا گىا (نشر الطىب)
رسول اللہ کى امت سے پچھلى امتوں جىسا عذاب دور کر دىا گىا (نشر الطىب)
رسول اللہ کى امت مىں طاعون سے مرنے والوں کو شہىد قرار دے