موجودگى مىں ان پر کوئى عورت نکاح مىں نہ لائى جائے (بخارى ، مسلم)
رسول اللہ کى خصوصىات مىں سے ہے کہ آپ کى مہر کے نقش کو دوسرى چىزوں پر نقل کرنا حرام ہے (ابن سعد)
رسول اللہ کى خصوصىات مىں سے ہے کہ آپ ہر کبىرہ و صغىرہ گناہ سے معصوم ہىں (الخصائص الکبرى)
رسول اللہ کى خصوصىات مىں سے ہے کہ آپ فعل مکروہ سے بھى پاک ومنزہ ہىں (الخصائص الکبرى)
حضور علىہ السلام اور تمام انبىاء علىہم السلام کى خصوصىات مىں سے ہے کہ ان کو عارضہ جنون لاحق نہىں ہوتا (الخصائص الکبرى)
رسول اللہ کا خواب وحى ہے (الخصائص الکبرى)
رسول اللہ کىلئے ہر اس حلال چىز کا کھانا منع ہے جس مىں بدبو ہو(الخصائص الکبرى)
رسول اللہ کىلئے کتابىہ عورت سے نکاح کرنا حرام تھا (قرآن)
رسول اللہ کىلئے (آنکھ کى) کنکھىوں سے سے اشارہ کرنا حرام تھا (ابوداؤد، نسائى)
آپ کىلئے (جب کسى بستى سے اذان کى آواز سن لىں) تو ان پر غارت