نے ان کو دىا (سورہ توبہ)
رسول اللہ کے بارے مىں ارشاد ربانى ہے: دے گا ہمىں اللہ اپنے فضل سے اور اس کا رسول دے گا (سورہ توبہ)
رسول اللہ کے بارے مىں ارشاد ربانى ہے: اللہ اور اس کے رسول نے اپنے فضل سے ان کو غنى کر دىا (سورہ توبہ)
رسول اللہ کے بارے مىں ارشاد ربانى ہے: وہ جنہوں نے اللہ اور رسول سے جھوٹ بولا تھا (سورۃ الاحزاب)
حضرت عرباض بن ساریہ رضى اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم نے فرمایا میں اس وقت اللہ کا بندہ اورخاتم النبین تھا جب حضرت آدم علیہ السلام ابھی اپنے خمیر میں تھے (رواہ احمد وطبرانی )
رسول اکرم کى متفرق خصوصىات
ام المؤمنىن حضرت عائشہ رضى اللہ عنہا فرماتى ہىں کہ نبى کرىم صلى اللہ علىہ وسلم تارىکى مىں بھى اسى طرح دىکھتے تھے جس طرح تمام لوگ روشنى اور نور مىں دىکھتے ہىں (ابن عدى، بىہقى)
حضرت ابن عباس سے رواىت ہے کہ نبى کرىم صلى اللہ علىہ وسلم اندھىرى اور سىاہ رات مىں اس طرح دىکھتے تھے جىسے روشنى مىں دىکھا جاتا ہے (بخارى)