فرماىا: بىزارى کا حکم سنانا ہے اللہ اور اس کے رسول کى طرف سے (التوبہ)
اللہ جل جلالہ نے رسول اللہ کے بارے مىں قرآن مجىد مىں ارشاد فرماىا: اللہ اور اس کے رسول کى پکار کو مانو (الانفال)
اللہ جل جلالہ نے رسول اللہ کے بارے مىں قرآن مجىد مىں ارشاد فرماىا: جس نے اللہ اور اس کے رسول کى معصىت کى ........ (التوبہ)
اللہ جل جلالہ نے حضور علىہ السلام کو فرماىا مىں نے تمام (انبىاء ) سے افضل مرتبہ آپ کو عطا فرماىا وہ ىہ کہ مىرا ذکر نہىں کىا جائے گا مگر ىہ کہ مىرے ساتھ تمہارا ذکر بھى ہوگا اور مىں نے تمہارى امت کے سىنوں کو کتاب خانہ بنادىا کہ وہ قرآن اعلانىہ پڑھىں گے اور ىہ فضىلت مىں نے کسى امت کو عطا نہىں فرمائى (ابونعىم)
رسول اللہ نے ارشاد فرماىا کہ اللہ تعالىٰ نے مجھ پر اىک اىسى آىت نازل فرمائى ہے کہ حضرت سلىمان علىہ السلام کے علاوہ کسى بھى نبى پر ىہ آىت نازل نہىں ہوئى اور وہ آىت” بسم اللہ الرحمن الرحىم “ہے (ابن مردوىہ)
حضرت على رضى اللہ عنہ سے رواىت ہے کہ نبى کرىم کو عرش کے خزانوں سے آىت الکرسى عطا فرمائى گئى جو حضور علىہ السلام سے پہلے کسى بھى نبى کو نہىں عطا کى گئى تھى (ابن مردوىہ)
حضرت معقل بن ىسار رضى اللہ عنہ فرماتے ہىں کہ نبى کرىم کو فاتحۃ