ہوتے تھے اور حقىقت مىں سامنے آجاتے تھے (بخارى)
اىک رواىت مىں آتا ہے کہ رسول اللہ کى امت آخرى امت ہے لىکن حساب و کتاب سب سے پہلے اسى امت کا ہوگا۔ دوسرى تمام امتىں ہمارے لىے راستہ چھوڑ کر اىک طرف ہوجائىں گى اور ہم پاکىزگى اور طہارت کے اثر سے بڑى آسانى سے وہاں سے گذرىں گے۔(حلبىہ)
رسول اللہ نے فرماىا: مجھے گفتار کى فصاحت دى گئى۔(حلبىہ)
رسول اللہ کى رسالت تمام نبىوں اور تمام امتوں کىلئے بھى ہے۔(حلبىہ)
رسول اللہ کفار کے لىے بھى رحمت ہىں۔(حلبىہ)
رسول اللہ سارى دنىا مىں بہترىن شاہسوار تھے۔(حلبىہ)
رسول اللہ تمام اولاد آدم مىں سب سے بہترىن اور اعلىٰ انسان تھے۔(حلبىہ)
رسول اللہ تمام مخلوق مىں سب سے زىادہ مکمل اور افضل تھے۔(حلبىہ)
رسول اللہ مخلوق مىں سب سے زىادہ بہادر اور سب سے زىادہ جاننے والے تھے۔(حلبىہ)