ستائے گى (سنن ابو داؤد)
رسول اللہ جس منبر پر تشرىف فرما ہو کر خطبہ ارشاد فرماىا کرتے تھے وہى منبر جنت مىں آپ کىلئے نصب ہوگا (بخارى)
رسول اللہ نے ارشاد فرماىا مىرا منبر مىرے حوض (کوثر) پر ہوگا (صحىح مسلم)
جنت مىں حضرت آدم علىہ السلام کى کنىت ابومحمد ہوگى(خصائص)
حضور کى عزت و احترام کى بدولت حضرت آدم علىہ السلام کو آپ کے اسم گرامى کى کنىت سے پکارا جائے گا (خصائص النبى للسىوطى)
جنت مىں رسول اللہ کى کتاب قرآن مجىد کى تلاوت کى جائے گى (خصائص النبى للسىوطى)
رسول اللہ نے ارشاد فرماىا : مىں عربى ہوں ، قرآن عربى ہے اور اہل جنت کى زبان بھى عربى ہوگى (طبرانى)
رسول اللہ مىدان ِ حشر مىں براق پر سوار ہو کر تشرىف لائىں گے (مستدرک حاکم)
رسول اللہ نے ارشاد فرماىا: مىں اس دن تمام لوگوں کا قائد ہوں گا جب وہ جمع ہوں گے (ىعنى قىامت کے دن ) ( طبرانى)